Sign in

Be Positive & Happy

@mohammedahsan.bsky.social
138 followers 30 following 191 posts

Main Stream media is becoming crap

PostsRepliesMedia
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 03/04/2026
‏یہ ایک تاریخی کلپ ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی اور سب کی ماں سچ بولتی دکھائی دے رہی ہیں۔ قیامت خیز مہنگائی میں قیامت کی تقریبا سب نشانیاں پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ‏سرکار کا وژن سلامت رہے باقی تو سب فانی ہے
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 27/03/2026
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 23/03/2026
پنجابی میں کہتے ہیں “پونڈا دی کھکر نوں چھیڑنا” وہی کچھ امریکہ کے ساتھ ہوا وہ بھڑوں کے چھتے کو چھڑ کر پھنس گیا ہے ۔
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 23/03/2026
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 23/03/2026
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 20/03/2026
‏اسد اللہ خان کا حسن ایوب کے سوال پر جواب۔ کہ جو لوگ اپنی والدہ کے لئے مساج والی کی تنخواہ حکومت سے لیتے ہے تو وہ اپنے لئے جہاز کہا سے خریدی گے۔ ‏
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 05/03/2026
سائرہ بانو کا کوئ میچ نہیں- ان کے چند لفظوں کے بیانات سمندر کو کوزے میں بند کرنے والے ہوتے ہیں -
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 04/01/2026
youtu.be/SwsKxe_IjF4?...
youtu.be
Prophet Muhammad ﷺ Final Message to Humanity | The Last Sermon
YouTube video by DawahBook TV
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/12/2025
کسی نے یہ ویڈیو شئیر کی اور نیچے والے ٹیکسٹ میں جو “تلکن” کا لفظ استعمال کیا ہے وہ صرف پنجابی لوگ ہی انجوائے کر سکتے ہیں - انجوائے کریں “وہ اندر بیٹھا ہے اڈیالہ میں اُسے نہیں پتہ باہر انگلش کا سیلاب آیا ہے اور ہر طرف ِتلکن مچ چُکی ہے 😜😜”
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/12/2025
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 22/12/2025
جلدبازی میں اکثر ایسا ھی ھوتا ھے - آپ کو تمالائینیں ٹیڑھی نظر آ رہی ہوں گی - لیکن اگر آپ ہر ایک لائین کو الگ الگ فوکس کر کے دیکھیں تو سب لائینیں سیدھی ہی ہیں
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 20/12/2025
‏مظہر برلاس صاحب آپ نے دل ہی جیت لیا!🔥 ‏باقی بدیانت صحافیوں کو مظہر برلاس سے سیکھنا چاہیے, رزق دینے والا اللہ تعالیٰ کی زات ہے!! ‏آخیر ہی کردیا برلاس صاحب 👏👏
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 18/12/2025
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/12/2025
نشئ بھکاریوں کی بجائے معاشرے کے بزرگ اور سفید پوش لوگوں کا خیال کیجیے
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 08/12/2025
اگر اظہار رائے سے آپ کی حکومت کو خطرہ ہے تو اس حکومت سے آپ کے ملک کو خطرہ ہے
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 21/11/2025
اب تو حکومتی جرنلسٹ بھی ھاتھ کھڑے کر گئے ہیں ‏ پاکستانیو! آج IMF نے تقریباً ہمیں “کرپشنستان” قرار دے دیا ہے۔اس کی تازہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہر سال ہمارے معاشی ڈھانچے سے 20 billion ڈالر یعنی پورے جی ڈی پی کا 6 فیصد سے زیادہ حصہ کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے۔
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 17/11/2025
youtu.be/oiS0Sm8vetE?...
youtu.be
WHY WESTERN DEFENSE CIRCLES ARE ALARMED BY PAKISTAN’S GROWING MILITARY ALLIANCE WITH CHINA | JORDAN
YouTube video by Beyond Motivation
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 13/10/2025
‏پختونخواہ کے مشہور گلوکار بابر یوسفزئی نے افغانستان کے خلاف اپنا نغمہ نمک حرام جاری کردیا۔ جو کہ مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ھے👇
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 30/09/2025
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 24/09/2025
youtu.be/SMbnlpfm-HI?...
youtu.be
From Streets to State: Why Nothing Changes in Pakistan | @raftartv Podcast with Farhan Mallick
YouTube video by Raftar
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 17/09/2025
The strongest people and faith no one have ever seen… ایسا ایمان ہے فلسطینیوں کا
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/09/2025
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/09/2025
ایک ہندو انڈین جرنلسٹ نے کتنا سچ بولا ہے؟ youtu.be/awZVHFWGwxw?...
youtu.be
Qatar में गरजे Arab नेता, झुकेगा Israel?॥ Middle East Update॥ #ashokkumarpandey
YouTube video by The Credible History
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 12/09/2025
بس اس بات کی اور اتنی سی لڑائی ہے شریف ان کی پرچیا ں پڑھ دیتے ہیں اور عمران خان نا کی پرچیاں سائڈ پر کر دیتا تھا
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 10/09/2025
آج ہندو انڈین جرنلسٹ نے اسرائیل کے قطر پر اٹیک کے معاملے پر صحافت کا حق ادا کر دیا youtu.be/coOMMjCOyZI?...
youtu.be
Qatar पर Israel का निशाना नाकाम, अब तुर्की की बारी? #ashokkumarpandey
YouTube video by The Credible History
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/08/2025
jang.com.pk/news/1503675
jang.com.pk
عمران خان کی معافی اور رہائی!
عمران خان کی معافی پر بہت بات ہوتی رہی ہے۔ اس حوالے...
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/08/2025
30 - 40 سال پہلے بننی والی فلم میں جو دکھایا گیا ہے وہ اب شاید ہزار گنا بڑھ چکا ہے اور یہی المیہ ہے پاکستان کا
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 10/08/2025
یہ آج کا سروے ہے 85,000 سے زیادہ ووٹوں کا رزلٹ دیکھیں
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/07/2025
Israel will never recover from what they have done
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 25/07/2025
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 25/07/2025
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 08/07/2025
امریکہ اور یورپ ہی نہیں ان میں ہمارا ملک بھی شامل ہے - ایک ایسی دنیا میں رہنے کا تصور کریں جہاں آپ کو یہ کہنے پر گرفتار یا معطل کیا جا سکتا ہے کہ بچوں کو مت مارو، کیونکہ اس سے قاتلوں کے جذبات مجروح ہو سکتے ہیں۔
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 22/06/2025
8 میں جب عمران خان اقتدار میں آئے تو خزانے کی کیا حالت تھی اور ن لیگ جتنا قرض لے چکی تھی
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 21/06/2025
ایک برطانوی خاتون کا ایران کو پیغام کہ اسرائیل کو ختم کر دو، اگر مزائیلوں کی کمی ہے میں بھی تھوڑا حصہ ڈال سکتی ہوں لیکں یہ کام ختم کرو
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 31/05/2025
کیا نواز شریف نے سپریم کورٹ، پاکستان ٹیلیوژن میں قوم سے خطاب میں، اور قومی ادمبلی میں جھوٹ بولنے کے بعد خانہ کعبہ کے حرم میں بیٹھ کر بھی جھوٹ بو لا ؟
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 31/05/2025
مقروض ملک و قوم اور جیم خانہ کلب پچاس پیسے کی قدر، لاہور جم خانہ، اشرافیہ اور عام شہری۔ سنیے، دیکھیے اور سوچیے۔ پاکستان زندہ باد!!!!!!!!
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 28/05/2025
یوم تکبیر
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/05/2025
اگر کسی پٹواری کو شک ہے نواز شریف خاندان انڈیا سے محبت کرتا ہے اور ان کا انڈیا میں کاروبار ہے اور یہ انڈینز کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں تو یہ کلپ سنیے کیسے نواز شریف کے بیٹے نے نیپال میں خفیہ ملاقات کی تھی -
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 08/04/2025
A shameful slap on the face of European Union
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 23/03/2025
‏"بدبخت قوم اپنے محسنوں کو یوں خراج تحسین پیش کرتی ہے"
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025
ڈاکٹر اسرار صاحب کے بیٹے انجینیر محمد علی مرزا کے بارے میں کہتے ہیں کے کہ وہ دین کی بہت خدمت کر رہے ہیں لگوں کو بہت سی بدعتوں سے بچنے کی تلقین کر رہے ہیں
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025
‏برکینگ نیوز 🚨 ‏آج عمران خان کی کوششوں سے جو اسلاموفوبیا دن مقرر ہؤا, اج اقوام متحدہ سے بیان جاری ‏شکریہ عمران خان 🙌 ‏
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025
‏یہ سربیا کے دارالحکومت کے مناظر ہیں سربیا کی آبادی 66 لاکھ ہے جبکہ راولپنڈی کی آبادی 60 لاکھ، راولپنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح کے شہری بھی اگر ایک دن نکال کر اِس بڑی تعداد میں نکل آئیں تو دنیا کی کونسی طاقت آپکو روک سکتی ہے
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025
دو ہی ایسی چیزیں ہیں جن کو دیکھنا بھی عبادت ہے
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025
ڈاکٹر اسرار صاحب کے سنہرے الفاظ، دریا کو کوزے میں بند کر دیا
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025
‏ایک کرسچین بھائی، ریاست مدینہ کی ڈیمانڈ کرتے ہوئے۔
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 03/03/2025
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 03/03/2025
IK, maintained exceptional discipline in his bowling during his career. He never bowled a no-ball in any of his 88 Test matches or 175 ODI. IK extraordinary feat underscores his meticulous attention to bowling technique & adherence to d rules, setting a high standard 4 bowlers
000
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 24/02/2025
پاکستان کی کرکٹ ٹیم پر اس سے بہتر تجزیہ شاید ہی کسی نے کیا ہو - ضرور دیکھیے youtu.be/A4ZFSkrWW1s?...
youtu.be
Pakistan Cricket’s IQ Problem | World Cup Failure | Syed Muzammil Official
YouTube video by Syed Muzammil Official
000