Sign in

Muhammad Imran

@malik46786.bsky.social
2.3K followers 4.4K following 14 posts

Master of Business Administration at University of Modern language Islamabad

PostsRepliesMedia
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 01/01/2025
"مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا" (سورۃ الاحزاب: کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں ❤️🌟
072
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 24/11/2024
نیازی کو صرف چند لاشیں چاھیے حکومت تب تک کا میاب ھے جب تک کو ئی ھلاکت نہیں مارچ اس دن کامیاب ھو جاے گا جس دن اس کو چند لاشیں مل گئی ھے ایک طرف نیازی کی حمایت میں اسرائیل اور امریکہ پاگل ھوا ھےُ جو فلسطین میں ظلم کر رھا ھے اور ادھر نیازی کے حواریُ شہادت جیسے عظیم اور اعلی رتبہ کا مزاق ارا رھے ھے
0144
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 22/11/2024
‏شادی اور وہ بھی مکمل پیکج کے ساتھ، ‏کمال کر دیا اس نے، ☺
1163
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 20/11/2024
‏یہ بہت بڑا نقصان ہے۔ صرف 12 اہلکار ہی شہید نہیں ہوئے ان کے درجنوں لواحقین اور خاندانوں کیلئے بھی قیامت خیز لمحات ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو اندرونی اختلافات ایک طرف رکھتے ہوئے دہشتگردی کی اس عفریت کے خاتمے کیلئے توانائیاں صرف کرنی چاہیئے۔ اللہ کریم ان شہیدوں کے درجات بلند کرے۔
2177
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 19/11/2024
وہ بھیج دیتا ھے مجھ کو جگا کے پہلو سے عجیب وقت میںُُ اسکا ضمیر جاگتا ھے
0110
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 19/11/2024
کتنا بڑا دل رکھتا ہوگا وہ شخص جس نے میرا ہر دکھ جاننے کے بعد بھی مجھے دکھ دیا بہت بڑا ظرف تھا اُسکا جو میرے دکھ میں دُکھی ہوتا تھا اسے معلوم تھا کہ اسکے ہونے سے مجھ میں جینے کی چاہ ہےپھر یوں ہوا وہ مجھے دکھ دینے لگا مجھ سے میری زندگی چھین لی اور میرا دل مردہ کر کے میرے سامنے مجھے چھوڑ دیا...💔
091
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 19/11/2024
ایسا ھو جائے تو اچھا ھے لیکن کحچھ لوگ فالو بیک دینا تو ھین سمجھتے ھے ان میں تکبر ھے یا غرو ر یا انا پرستی یا ایویں چول سی سوچ ھے
150
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 19/11/2024
دستک اور آواز تو کانوں کے لیے ھوتی ھے جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ھے
0100
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 18/11/2024
ہم آخری بار کہاں ملے تھے۔۔۔۔؟ :#عالمِ #ارواح، پھر کب ملیں گے۔۔؟ “#میدانِ #حشر #میں، یعنی یہ جوانی بھی رائیگاں گئی۔۔؟🖤
090
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 18/11/2024
کسی کی جان جاتی ہے!!! اُور کسی کا کچھ نہیں جاتا🖤
0140
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 18/11/2024
‏اُس کے چہرے کی تمازت سے پگھلتے تھے حروف جیسے کُہسار پہ کِرنوں کے قبیلے اُترے!!! جیسے گُھل جائے خیالوں میں حنا کا موسم جیسے خوشبو کی طرح رنگ نشیلے اُترے!!! 💞
0354
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 17/11/2024
اللّٰهم صل على محمــد وعلى آل محمــد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ‏اللّٰهم بارك على محمــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
1325
Muhammad Imran @malik46786.bsky.social · 17/11/2024
‏﴿ لا تدري لعلَّ الله يُحدثُ بعد ذلك أمراً ﴾ ‏"يَارب أفرحنَا بما تحتاجه أنفسنَا🍃." ‏ ⁧‫
0151