Sign in

Shahzeb Naji

@shahzebnaji.bsky.social
558 followers 1.1K following 82 posts

Journalist without borders

PostsRepliesMedia
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 09/05/2025
China mocks Modi’s India and Rafales😂 #Rafales
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 27/11/2024
علی امین گنڈا پور مانسہرہ میں موجود علی امین گنڈا پور اس وقت اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کے گھر پر موجود ہیں۔ 10 منٹ میں پریس کانفرس کرنے جا رہے ہیں
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 26/11/2024
ویسے حیرت ہے اس احتجاج میں اب تک دس کے قریب قیمتی جانیں جا چکی ہیں، یعنی دس خاندان اُجڑ گئے ہیں اور ہمارا میں سٹریم میڈیا یہ ڈسکس کر رہا ہے کہ مظاہرین D چوک پہنچ گئے، یہ پی ٹی آئی کی کامیابی ہے یا حکومت کی ناکامی؟ افسوس
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 26/11/2024
🚨🚨گرینڈ آپریشن کا آغاز اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع۔ رینجرز ، پولیس ایف سی کا ڈی چوک ، سیکٹرایف 7 اور سیکٹر ایف 8 کے اطراف سے گھیرا ، مظاہرین سیکٹر جی 6 اور سیکٹر جی7 کی طرف بھاگ رہے ہیں
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 26/11/2024
پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم، 3 جانبحق اب تک 24 زخمی مظاہرین کو پولی کلینک لایا گیا ہے اسپتال ذرائع پی ٹی آئی کے 27زخمی مظاہرین پمز اسپتال میں منتقل اسپتال ذرائع فائرنگ کے باعث تین مظاہرین بھی جانبحق ۔۔اسپتال زرائع جان بحق افراد کی میتیں پولی کلینک اسپتال میں رکھی ہیں ۔۔اسپتال
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 26/11/2024
گرین کپڑا لیرولیر
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک اسلام آباد ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان تعینات گرین کپڑا؟ پولیس؟ رینجز؟ #PTI #FinalCall
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 26/11/2024
جی 10، شدید شیلنگ جاری پی ٹی آئی مزاحمتی دستے کے نوجوان تھکاوٹ اور زخمی ہونے کے باعث تبدیل کئیے جا رہے ہیں #PTI #FinalCall
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کا پہلا قافلہ جی 7 پہنچ چکا ہے مرکزی قافلہ زیرو پوائنٹ سے تھوڑا پیچھے ہے
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج پی ٹی آئی کارکنوں نے کشمیرہائی وے پر رکھے کنٹینرکوآگ لگا دی کنٹینر کےنزدیک لگے خیمے کوبھی آگ لگادی اگ کےشعلے دور دور سے دیکھے جاسکتے ہیں 26نمبرکےمقام پرپی ٹی آئی کارکنوں اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں جاری
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد 26 نمبر پر پی ٹی آئی کا قافلہ اپنا آپ منواتے ہوئے
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
برطانوی رکن پارلیمنٹ کم جانس نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لامے کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان میں ریاستی جبر میں اضافے کے پیش نظر فوری بیان دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ مزید بدامنی اور تشدد کو روکنے کے لیے پاکستان میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
بشرٰی بی بی اس وقت!!!!!
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
سٹن گرنیڈز کا استعمال پنجاب پولیس سٹن گرینیڈ استعمال کررہی ہے جو ہمارے ہاتھ لگ گئے ہیں ہم بھی یہ استعمال کرسکتے ہیں لیکن ایسا نہیں کرینگے۔ معاون وزیر اعلی سہیل آفریدی #PTI #FinalCall
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
🚨براہمہ باہتر انٹرچینج
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
بشرٰی بی بی کا خصوصی پیغام جو لوگ ابھی تک نہیں نکلے وہ فوراً سے نکلیں، ہم اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں اپنے ملک کے لئیے نکلیں #PTI #FinalCall #BushraBibi
011
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
علی امین گنڈا پور کا قافلہ ڈی چوک سے 52 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود قافلہ اس وقت برہمہ جھنگ ٹول پلازہ کے قریب ہے #PTI #FinalCall
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی عوام کٹی پہاڑی پل کے قریب پہنچ گئی پل پر پولیس موجود، شیلنگ بدستور جاری۔ کنٹینرز اور ٹرک پٹانے میں کارکنان مصروف #PTI #FinalCall
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی سے تازہ مناظر کارکنان نے جھاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کی شیلنگ مسلسل جاری #PTI #FinalCall
031
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 25/11/2024
بظاہر ہزارے والوں نے میلہ لوٹ لیا! اس وقت سب سے آگے ہزارہ کا قافلہ ہے جو رکاوٹیں ہٹا رہا ہے اور پولیس کے شیلز بھی کھا رہا ہے۔ علی امین گنڈاپور کے قافلے کی کچھ گاڑیاں بھی پہنچ چکی ہیں۔ #PTI #FinalCall
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
ہزارہ سے آنے والے قافلے اور پولیس میں جھڑپیں مرد پولیس اہلکاروں کا خواتین پر تشدد اور گھسیٹ کر لیجانے کی کوشش، خواتین مرد اہلکاروں کے چنگل سے بھاگ نکلیں۔ کارکنان نے پنجاب پولیس کی یونیفارمز قبضے میں لے لیں۔ #PTI #FinalCall #Hazara
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
علی امین گنڈا پور کا قافلہ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب بڑھتے قافلے کے فضائی مناظر کپ سے آنے والے تین قافلوں میں سے ایک قافلہ ہے یہ، اسکے علاوہ دو قافلے مزید کے پی سے اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں #PTI #FinalCall
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
خیبرپختونخوا کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل پختونخوا کے جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے ہوئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔ ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔ پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹروے پر ہے۔
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
علی امین گنڈا پور کے پی سے آنے والے قافلے علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔ قافلے کے تازہ مناظر، #PTI #FinalCall
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
راولپنڈی راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں کو کل بند رکھنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر ہو گا، ضلعی انتظامیہ تعلیمی اداروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ضلعی انتظامیہ
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
مناظر مغرب سے کچھ دیر قبل کے ڈرون شارٹس #PTI #FinalCall
021
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
‏🚨اہم ترین وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کارکنان کو آگے بڑھنے کی ہدایات دے دیں، ہم نے منظم ہو کر آگے بڑھنا ہے اور تمام رکاوٹوں کو ہٹائیں گے۔ ان شاء اللہ منزل ڈی چوک اسلام آباد ہے. علی امین گنڈا پور ‎#FinalCall ‎#CMKP
111
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
وزیر اعلٰی کا قافلہ علی امین گنڈا پور کا قافلہ دریائے کابل کراس کر چکا ہے۔ صوابی انٹرچینج پر پہنچنے کے بعد اسلام آباد کا رخ کیا جائے گا۔ #PTI #FinalCall #CMKP
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
ہری پور، عمر ایوب کا قافلہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں ہری پور کا قافلہ بھی اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گیا۔ اس سے قبل ہزارہ سے مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور کے قافلے اکٹھے ہو کر آیا کرتے تھے۔ مگر اب تینوں قافلے الگ الگ آئے ہیں #PTI #FinalCall #Haripur
022
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
لاہور! آخرکار لاہور سے بھی کارکنان کی بڑی تعداد سڑکوں پر نظر آنا شروع ہو گئی۔ عمر دراز گوندل اس وقت گراؤنڈ سے رپورٹ کر رہے ہیں۔ #Lahore #FinalCall #PTI
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
مانسہرےوال! گرفتاری کے پیش نظر تمام گاڑیوں کی نمبرز پلیٹ تبدیل کر دی گئیں تاکہ گاڑیوں کو ٹریس نہ کیا جا سکے۔ احتجاج میں شامل کارکنان کو واکی ٹاکی بھی فراہم کر دئیے گئے۔ قافلے کی قیادت سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کر رہے ہیں۔ #PTI #FinalCall #Mansehra
030
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
مانسہرہ کا قافلہ! پاکستان تحریک انصاف کا مانسہرہ سے آنے والا قافلہ ہزارہ موٹروے سے برہان انٹرچینج کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ایبٹ آباد کا قافلہ کل ہی اپنی متعین جگہ پر پہنچ چکا ہے۔ مانسہرہ کا قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں اسلام آباد جائے گا۔ #PTI #Mansehra #FinalCall
043
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 24/11/2024
اپر دیر کا قافلہ! اپر دیر سے ملک گل ابراہیم کا قافلہ اسلام آباد کی جانب نکل پڑا۔ یہ پہلا قافلہ ہے جس میں گاڑیوں کی تعداد بھی زیادہ ہے اور گاڑیوں میں لوگ بھی بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ #PTI #FinalCall
050
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبعیت ناساز ڈاکٹر یاسمین راشد کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ذرائع ڈاکٹر یاسمین راشد ڈیڑھ سال سے پابند سلاسل ہیں۔ #YasminRashid #PTI
030
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
بریکنگ نیوز اسلام آباد، تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی انتظامیہ نے کنٹنرز تو رکھوا دئیے تاہم خالی نہ کروائے گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ پورے اسلام آباد میں کنٹینرز تو رکھے گئے کسی کو یہ معلوم نہیں کہ کس کنٹینرز میں کیا کچھ مواد موجود ہے
021
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
بشریٰ بی بی احتجاج میں شرکت نہیں کریں گیں پاکستان ٹحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں وہ احتجاج میں شرکت نہیں کریں گیں۔ بشریٰ بی بی احتجاج سے متعلق خان صاحب کا پیغام حالات اور اسٹریٹجی کے مطابق عوام کو بتاتی رہیں گیں۔ #PTI #FinalCall #BushraBibi
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
گرین سکرین کا صحیح استعمال 😂 پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا CDA کی جانب سے کنٹینرز پر لگائے گئے گرین کپڑے کا عمدہ استعمال۔ 24 نومر کو ہونے والے احتجاج کا بینر آویزاں کر دیا۔ اب اس پردے پر فلیم/ویڈیوز بھی چلیں گیں۔ #PTI #DChowk
021
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
کرم تنازعہ کے حل کیلئے پشاور سے جانیوالے خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ‏ہیلی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے ہیلی کاپٹر پر وزیر قانون کے پی سمیت حکومتی اور انتظامی لوگ موجود تھے #KP
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی کا دھرنا، نیکٹا بھی میدان میں آ گیا نیکٹا کے مطابق پی ٹی آئی کے دھرنا کے دوران فتنہ الخوارج کے لوگ کئی بڑے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اب دیکھنا ہو گا پی ٹی آئی اس سے کیسے ڈیل کرتی ہے کیونکہ اس الرٹ کا سیدھا سیدھا اثر دھرنے پر پہنچے گا۔ #PTI #FinalCall
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
کراچی سے اسلام آباد آنے والے قافلہ پولیس کی جانب سے روکے جانے پر وہیں دھرنے دے کر بیٹھ گئے۔ پی ٹی آئی ورکرز نے کفن پہن رکھا ہے جس پر “انقلاب یا شہادت” کا نعرہ لکھ رکھا ہے۔ #PTI #FinalCall #Karachi
010
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
علی امین گنڈا پور کا 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق خصوصی پیغام ہم ڈی چوک پر دھرنا دیں گے اور اس وقت تک واپس نہیں آئیں گے جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔ یہی فائنل فیصلہ ہے، ہم عمران خان کے حکم پر آ رہے ہیں، واپسی کے لئے بھی انکا ہی حکم مانا جائے گا۔ #PTI #FinalCall
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ کر لیا اس سے قبل برسٹر گوہر اور وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا محسن نقوی نے احتجاج کی اجازت نہ دینے کا کہا تھا۔ برسٹر گوہر نے سیاسی کمیٹی سے بات کر کے فیصلہ کرنے کا کہا۔ #PTI #FinalCall
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد کی جانب نکل پڑا۔ بلوچستان کا قافلہ بھی صبح کے پی پہنچ چکا ہے #PTI #FinalCall
031
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
سالار خان کاکڑ کا قافلہ خیبر پختونخواہ داخل ہو چکا۔ گاڑیوں کی تعداد تو بتا رہی ہے کہ کوئی آ رہا ہے، گاڑیوں اندر کتنی تعداد ہے یہ معلوم نہیں۔ #PTI #FinalCall
030
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 23/11/2024
بشری بی بی کے ویڈیو بیان پر ان کے خلاف دو FIR درج !!! ‏ایف آئی آر ایک ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت درج کی گئی ہیں، ‏ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کی کوشش کی۔ ایک FIR ڈیرہ غازی خان تو دوسری راجن پور میں کاٹی گئی۔ #BushraBibi #FIR
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 22/11/2024
9 مئی پاکستان پر حملے کرنے والوں کو پہلی سزائیں سنادی گئیں 9 مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو سزا سنائی گئی، 4 افغان شہری بھی شامل مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے #May9 #Pakistan
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 22/11/2024
پنجاب پولیس نے اٹک پل پر ڈیرے جما لئیے واٹر کینن اور پرزن وینز کے ساتھ پنجاب پولیس کی بھاری نفری اٹک پل پہنچا دی گئی آج رات کے پی اور پنجاب سے اسلام آباد آنے والے سارے راستے بند کر دئیے جائیں گے۔ #PTI #FinalCall #Islamabad
021
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 22/11/2024
Entrance of local transport in Pakistan. #Pakistan
000
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں عدم پیشی پر بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، احتساب عدالت کا 26 نومبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم #BushraBibi #NAB
110
Shahzeb Naji @shahzebnaji.bsky.social · 22/11/2024
‏ پشاور ہائیکورٹ! پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف کیس، ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے،، کسی اور کے کہنے پر رٹ پٹیشن دائر کی ہے، ایڈووکیٹ جنرل، درخواست گزار کے وکلاء اور ایڈوکیٹ جنرل آپس میں الجھ پڑے،، پشاور ہائیکورٹ کے ججز احتجاجاً اٹھ کر چلے گئے۔۔۔!!! #PHC #PTI
000