Reposted by Imran Malik AwanUsman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 07/12/2024پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر. 033
Reposted by Imran Malik AwanMarvi Sirmed @marvisirmed.org · 07/12/2024#Syria #HTS #Assad 🎥 New Episode Alert! Syria’s war reignites, Hezbollah’s ceasefire with Israel hangs by a thread, and the Middle East faces a precarious balance of power. Join me on Unraveled as Dr. Kamran Bokhari unpacks these critical dynamics. Watch now: youtu.be/b0DyDGf80N8youtu.beSyria in Turmoil | Israel Hamas ceasefire | Is a Long-Term Solution Possible?YouTube video by New Wave Global 031
Reposted by Imran Malik AwanMolai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 06/12/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social 02620
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 04/12/2024100 سال سے بھی زیادہ پرانی نیو یارک کی ایک دبلی پتلی سی عمارت ۔ جب یہ 23 منزلہ عمارت بن رہی تھی تو وہاں کے لوگ تفنن طبع کی خاطر شرطیں لگاتے تھے کہ دیکھتے رہنا آج شام کو جب تیز ہوا چلے گی تو یہ دھڑام سے نیچے آن پڑے گی۔ اس کو اب 120 برس ہو گئے اور یہ اپنی جگہ موجود ہے۔ 000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 01/12/2024ابھی پمز ہاسپٹل کے سرد خانے کے باہر سے گزر ہوا۔ ایک لاش نے آواز لگائی "جوس پلا دو۔۔۔ مسمی کا 000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 30/11/20249 مئی :ہمیں روکا کیوں نہیں گیا 26: نومبر ہمیں ٹھوکا کیوں گیا 🥱 000
Reposted by Imran Malik AwanKmalik @khmalik.bsky.social · 28/11/2024برطانیہ کے سب سے معتبر اخبار نے بھی یوتھیوں کا دعوی مسترد کر دیا صرف آٹھ مرے جن میں سے چھ سکیورٹی اہلکار ہیں قاتل اور دہشت گرد پی ٹی آئی ہے اور ڈرامے کر رہی ہے 0209
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 28/11/2024جس کو لاش ڈیکلیئر کرتے ہیں وہ آن لائن آکر خود پوسٹ کر دیتا ہے او بھائی! میں زندہ ہوں 🤣 000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 27/11/20243 دن میں اسلام اباد پہنچنا اور 3 مینٹ میں اسلام اباد چھوڑ کر واپس بھاگنا انقلاب نہیں تو اور کیا ہے😎 000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 26/11/2024دو دن سے سارے کفن اٹھا کر سلفیاں لے رہے تھے شہادت کا وقت آیا تو سارے بھاگ گئے 000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 24/11/2024گنڈہ پور اور بشری بی بی اکٹھے پشاور سے روانہ دیکھتے ہیں پہلے کون غائب ہوتا ہے 011
Reposted by Imran Malik Awan≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 23/11/2024پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا پیپلزپارٹی کا 57 ویں یوم تاسیس نشتر پارک میں بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان 💓✌️ #57ویں_یوم_تاسیس 021
Reposted by Imran Malik AwanBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 23/11/2024صبح 4/30 بجے کا وقت ہے تھانہ نولکھا کے باہر کھڑے ہیں دوست کے ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نصب کرنے پشاور سےلاہورآئےانجینئر کے ساتھ 6پختون مزدورں کو اسٹیشن ہوٹل سے اٹھا کر تھانے بند کردیا گیا ہے پختون مزدور شدید اضطراب میں ہیں یہ کون بےوقوف ہیں جو اس طرح کے آرڈر دیتے ہیں 011
Reposted by Imran Malik AwanZubair Ahmed Memon @zubairahmedmemon.bsky.social · 23/11/2024جئے بھٹو 043
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 23/11/2024Leaders, when fighting for a just cause, send their own children to the front lines, ready to sacrifice for the greater good. However, when wars are waged solely for power and personal gain, they hide their own and send others to face the danger instead. 000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024The sun will set today in Barrow, Alaska (now Utqiaġvik) and won't rise again until January 22nd. That's 64 days with NO SUN! 😳🧛♂️ 030
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024من الذي طرح هذا؟ -محمد بن سلمان هذا هو الكونجر۔ جنرل باجوہ 010
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024لڑکیاں سائیکلوں کے ساتھ، کنیئرڈ کالج، لاہور — 1930-40 کی دہائی۔ 010
Reposted by Imran Malik AwanSajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 21/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ 033
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024In it's raw, undisturbed version - Winter has officially begun in England 🌨️ Location : Nottingham, UK 010
Reposted by Imran Malik AwanAbdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 21/11/2024چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم سے ملنے سے انکار، پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب اچانک دبئی اور یورپ کے دورے کیلئے روانہ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social @shaziamarri.bsky.social 053
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے معاملات اٹھانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی نو رکنی کمیٹی میں شامل، کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہے گی اور ان مسائل کو اجاگر کرے گی 011
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024www.retailmenot.com/blog/wp-cont... سردی شروع 010
Reposted by Imran Malik AwanSakina hussain @sakina7214.bsky.social · 19/11/2024محسن وہ میری آنکھ سےاوجھل ہوا نا جب سورج تھا میرے سرپر مگر رات ہو گئی #PoetryClubPPP @aseefabz.bsky.social 2165
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024اج کا فوکس میں نقوی گنڈا پور اور آئ جی اسلاماباد اکھٹھے 000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024Na ker 24 24. پڑھ یہ کیا ھو گا 24 کو پھر اماں ابا توہین گے 000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024پنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣 030
Reposted by Imran Malik AwanAftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کے 5 اکتوبر کے اسلام آباد مارچ کے موقعہ پر خیبرپختونخواہ کے خزانے کو 81 کروڑ کا ٹیکہ لگایا گیا جس میں سے 23 کروڑ ادا ہو چکے ہیں جبکہ بقایا 58 کروڑ کی ادائیگی کے لئے سیکرٹری حزانہ نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا ہے کہ 58 کروڑ کی ادائیگی کی جائے تاکہ PTI کے 24 نومبر والے احتجاج کا انتظام ہو سکے۔۔۔ 1106
Reposted by Imran Malik AwanPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024اسلام ہمارا دین ہے، جمہوریت ہماری سیاست ، سوشلزم ہماری معیشت، طاقت کا سرچشمہ عوام، #PPP #FoundationDay #57YearsofPPP 14732
Reposted by Imran Malik AwanAftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/11/2024فیض حمید کا کورٹ مارشل مکمل ہو چکا ہے اور فیصلہ بھی لکھا جا چکا ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں عمران خان کو بھی فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کا یہی خوف 24 نومبر کی کال کی وجہ ہے۔ سنئیر جرنلسٹ نصرت جاوید 0133
Reposted by Imran Malik Awanبدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 18/11/2024جیالے بلیو سکاٸی پر ایکدم نظر آنے لگے ہیں تو زیادہ خوش نہ ہوں کیونکہ یوتھیٸے، پٹواری اور ispr اپنے اپنے ٹرول اکاونٹس کو بڑا کرنے میں مشغول ہیں جبکہ آپکا ڈیجیٹل الیکشن کے بعد سے سویا پڑا ہے۔۔ 2101
Reposted by Imran Malik AwanAftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024بھیک سے اکٹھا ہونے والا یہ سارا پیسہ فارن اکاؤنٹس میں جمع ہوتا ہے اور پھر علیمہ خان اینڈ کمپنی کی اربوں کی جائیدادیں بنتی ہیں۔۔۔ 185
Reposted by Imran Malik AwanDildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 18/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی 57 سالہ تاریخ جرتوں، ہمتوں، وفاؤں اور ثابت قدمی کی ایک انمول داستان ہے۔ یہ پارٹی، جو 30 نومبر 1967 کو ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم ہوئی، عوام کے حقوق، جمہوریت، اور سماجی انصاف کے لیے اپنی طویل جدوجہد کی وجہ سے مشہور ہے ❤️🖤💚🇱🇾 @pppofficial.bsky.social 142
Reposted by Imran Malik AwanMuhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں Unfollow کی option موجود ہیں 🫢 117114
Reposted by Imran Malik AwanBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 18/11/2024تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے تاریخی الفاظ 0103
Reposted by Imran Malik AwanJiyala shahzaib❤️ @shahzaibkaleri.bsky.social · 18/11/2024وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی وہ بیٹی بھٹو کی تھی وہ ماں بلاول کی تھی وہ لڑکی سندھڑی کی تھی #BenazeerBhutto #BilawalBhutto 0265
Reposted by Imran Malik AwanPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس 3166115