Sign in

بدتمیز

@bdtamiz.bsky.social
800 followers 709 following 103 posts

Ex Incharge #PPPDigital, Punjab. An Advocate & A democrat, who has no respect for the Brass Band of Pakistan.

PostsRepliesMedia
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 17/01/2025
عمران خان کی سزا اتنی ہی غلط ہے جتنی نواز شریف یا آصف زرداری کی تھی۔ اداروں پر قابض فوج پاکستان کی اصل دشمن ہے، سیاست میں اسکا کردار ختم ہونے تک اندھیرا قائم رہے گا۔
000
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/12/2024
#FreeJunaidHafeez
010
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 01/12/2024
ن لیگ والے بی بی شہید کو الٹے ناموں سے بلاتے تھے مگر جیالوں نے کبھی پلٹ کلثوم نواز کے بارے ایک معیوب لفظ نہیں کہا۔ ہاں فوجی اشیرباد پر انکی بیماری کا مذاق اڑایا گیا مگر کیچڑ۔۔؟ یہ پہلی مرتبہ تب اُچھلا جب انکی بیوقوف بیٹی نہ صرف وزیراعلی تھی بلکہ اس گندگی اچھلنے کا محرک بھی تھی۔۔
120
Reposted by بدتمیز
Imam Bakhsh @imamism.bsky.social · 29/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔ #PPPFoundationDay
031
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 28/11/2024
کیا مطیع اللہ جان ‎#MatiullahJan اس بدبخت سے بڑا مجرم ہے جس نے ایک نمازی کو کنٹینر سے نیچے دھکیل دیا؟ ‎#ReleaseMatiUllahJan
041
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 28/11/2024
علی امین گنڈاپور نے بشری بی بی کیساتھ بھاگنے کی کوشش کی تو تحریک انصاف کے اپنے کارکن اسکے قافلے پر حملہ آور ہو گٸے تھے۔۔ کارکنوں کی یہ مادرپدر آزادی ایکدن تحریک انصاف کو مہنگی پڑے گی۔
040
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 28/11/2024
مطیع اللہ جان ‎#Matiullahjan سے اختلافات رکھیں لیکن کسی کو حق نہیں کہ وہ اسے ماوراۓ قانون اغواء کر لے۔ ‎#ReleaseMatiullahJan
010
Reposted by بدتمیز
The History @thehistory.bsky.social · 27/11/2024
89 year old Winston Churchill leaves the House of Commons for the last time in 1964. By this stage Churchill had been a member of Parliament for 64 years.
1385
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 27/11/2024
گولی باری اور آنسو گیس میں کارکن چیخ رہے تھے کہ ہم علی امین @aliaminkhanpti.bsky.social کو واپس نہیں جانے دیں گے کہ کیمرے کی آنکھ نے بشری بی بی کے گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوتے منظر کی عکس بندی کر لی۔۔ #افسوس
010
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 26/11/2024
دو چوہے جو رہ گٸے باقی دونوں ہی تھے یک ایک چوہے کو کھا گٸی بلی باقی what the fcuk
020
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 26/11/2024
میری صبح کہہ رہی ہے میری رات کا فسانہ
020
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 26/11/2024
ہاں جی؟ کش سمجھ آٸی؟
020
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 26/11/2024
میں نے کہا تھا۔۔
020
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 25/11/2024
یہ پھنس گیا ہے اب، اس جملے کے بعد فاٸرنگ کر کے تحریک انصاف کے کارکنوں کو زخمی کیا گیا ہے۔ آپریشن ‎#فاٸنل_کال میں محسن نقوی قربانی کا دنبہ ہے۔۔
041
Reposted by بدتمیز
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸 @awgoraya.bsky.social · 25/11/2024
The circus in Pakistan is not the finale but another season of circus started in 2011. #LuckyImraniCircus
0147
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف والوں نے 9 مٸی سے سبق نہیں سیکھا، ادارے آپکو قانون توڑنے کا موقع دیتے ہی اسلیٸے ہیں تا کہ کلا کلاں کو آپکی تشریف لال کر سکیں۔۔
072
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 25/11/2024
‏⬅️معیشت بہتر ہو رہی ہے ⬅️سیاسی ججوں کا ناطقہ بند ہو گیا ہے ⬅️ایکسٹینشن مل گٸی ہے ⬅️اور PTI ڈیل کیلٸے بالکل تیار ہے ⬅️اب فوج کے امیج کو بہتر بنانے کیلٸے عمران خان کو باہر نکالنے میں کوٸی حرج نہیں ‎#فاٸنل_کال دراصل اصطبل کی ڈیمانڈ پر حکومت کو ڈرانے کیلٸے پاور شور ہے۔ نوٹ فرما لیں۔۔
131
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 25/11/2024
وزراء سے جوابدہی میں ہر جماعت کے کارکنوں کو تحریک انصاف کے لڑکوں کی پیروی کرنی چاہیٸے۔ یہ وزیر مشیر آپکے اور قیادت کے درمیان وسیلہ نہیں بلکہ یہ تو آپکی خوشنودی کے محتاج ہوتے ہیں۔ ایک وزیراعلی تک کو یہ خوف ہونا چاہیٸے کہ اگر کارکن اسکے خلاف بول پڑے تو اسکی کرسی جاتی رہے گی۔
084
Reposted by بدتمیز
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال اور اندر خانے کیا چل رہا ہے۔ ۔ www.youtube.com/live/E-fTu5O...
youtube.com
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
16822
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024
کیا آپ جانتے ہیں یہودی عورتیں ماہواری کے دوران اپنا کھانا پینا رہنا سہنا الگ کر لیتی ہیں لیکن گھر سے باہر نہیں نکلتیں۔۔
150
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024
حکومت کو چاہیٸے کہ کُرم ایجنسی کی ساری مسجدوں اور امام باڑوں کو آگ لگا کر مذہبی گفتگو کو کالعدم قرار دیدے۔۔ ان بھین چودوں کے جنت میں جانے کا رستہ تو بند کریں۔۔ ان کنجروں نے چالیس سال سے پوری قوم کو آرھے لگایا ہوا ہے۔۔
040
Reposted by بدتمیز
Modern Malang @modernmalang.bsky.social · 23/11/2024
بین الاقوامی فوجداری عدالت کیطرف سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کہتے ہیں: "میں نے آج کیطرح کبھی ایسا فخر محسوس نہیں کیا، ہم اپنے اصولوں پر قائم رہیں گے، اور جبتک فلسطینی عوام کو آزادی نہیں ملتی، ہم حقیقی طور پر آزاد نہیں ہوں گے اسد منصور
051
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024
محسن نقوی انتظامیہ نے اسلام آباد میں کنٹینرز کی تصاویر جاری کیں تو تحریکِ انصاف والوں نے اس پر بھی #ایڈٹنگ کر دی۔۔ کوٸی مانے نہ مانے، ایجنسیاں دونوں اطراف سے برابر کھیل پیش کر رہی ہیں۔
010
Reposted by بدتمیز
Shafiq Ahmad Adv @shafiqahmadadv3.bsky.social · 23/11/2024
‏بشیر بلوچ کو 13 مئی 2024 گوادر سے اغواء کیا گیا اور 30 مئی کو CTD نے ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتاری ظاہر کی اور اسکے بعد متعدد بار عدالت میں پیش کیا گیا لیکن کل 22 نومبر ایک جعلی مقابلے میں قتل کردیا گیا ہے ‏بشیر بلوچ کا ماورائے عدالت قتل انتہائی قابل مذمت اور ریاست پاکستان مجرم ہے
0134
Reposted by بدتمیز
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 22/11/2024
If you can't Speak for the People of ParaChinar, For the People of Dera Ismail Khan, against the Murderer of Laborers Then your claim to as progressive, feminist, liberal, human Rights activist is fake , biased & your activism belongs to ethnicity & religious superieriy
0113
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024
پاڑا چنار کی آگ میں 24 نومبر کے احتجاج کو جلانے کیلٸے اصطبل کو مزید ڈیڑھ دو سو لاشیں درکار ہیں۔ ‎#Parachinar ‎#kurrambleeds
021
Reposted by بدتمیز
MoonA @muneeba1.bsky.social · 23/11/2024
"جب ہم منڈوری پہنچے، قافلے پر شدید فائرنگ شروع ہو گئی۔ میں ایک 8 سالہ لڑکی کو محفوظ مقام تک لے جا رہا تھا، لیکن ایک گولی نے اُسے مار ڈالا اور وہ میری بانہوں میں دم توڑ گئی،" دانش طوری نے کہا۔ "حملہ آور پولیس کے آنے تک لاشوں کی بے حرمتی کرتے رہے۔" 💔 #سانحہ_کرم
69017
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 23/11/2024
احتجاج 24 نومبر کو ہے تو DC اسلامآباد 27 نومبر تک ہاسٹلز کیوں خالی کروا رہا ہے؟ اصطبل 24 نومبر کے بعد کیا کرنے جا رہا ہے؟ پچھلی دفعہ دھرنے کے نام پر سارے ہوٹل، ہوسٹل و گیسٹ ہاوس خالی کروا کے پنجاب بھر کے چکلے اسلامآباد شفٹ کیٸے گٸے تھے۔ اس دفع کیا ارادے ہیں؟
030
Reposted by بدتمیز
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
1618056
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 22/11/2024
اصول وصول کچھ نہیں، اس ملک میں ہر بندہ فرقہ پرست، ہر فوجی سیاسی ہے۔۔ ‎#سب_حرامزاے_ہیں
060
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 22/11/2024
061
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 22/11/2024
#پاڑاچنار کی خیر ہے کیونکہ مسلح دھشتگرد ہمارے اسٹریٹیجک ایسیٹ ہیں۔ ہمارے دریرپاء عزاٸم کو ان ڈیجیٹل دھشتگردوں سے خطرہ ہے جنہیں ففتھ جنریشن وارفیٸر کے نام پر آصف غفور (حاضر سروس) نے ٹرین کیا تھا۔ درپردہ حکومتِ پاکستان #parachinar #ShiaGenocide
052
Reposted by بدتمیز
Shani @shanithewolfess.bsky.social · 21/11/2024
سرکاری ایجنسییاں "ڈیجیٹل دہشت گردوں" کے پیچھے پڑی ہیں جبکہ اصل دہشت گرد آج 120 معصوم لوگوں کی جان لے گئے!
062
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
موجودہ حکومت اتنی گھبراٸی ہوٸی ھیکہ انہوں نے بیک ڈیٹ اشٹام کیطرح بیک ڈیٹ آرڈر نکال کے گزری ہوٸی 7 نومبر سے اسلامآباد کو فوج کے حوالے کر دیا ہے۔۔
020
Reposted by بدتمیز
Gulalai Ismail @gulalaiismail.bsky.social · 21/11/2024
Parachinar's Shia massacre is heartwrenching. The state has utterly failed to protect its citizens from the Taliban'. Pakhtunkhwa govt must resign immediately—they are only focused on Imran Khan's release & takht-e-Punjab rather than peace & safety for the people of Pakhtunkhwa.
1219
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
پچھلے 13 برس سے پاک بوجھ کا ‎#OneWord ایجنڈا صرف اور صرف تحریکِ انصاف ہے۔ ⬅️ گیارہ برس انہیں اٹھانے میں سرف کیٸے جبکہ ⬅️ پچھلے دو برس سے دبانے کے درپے ہے۔ اسمیں اشارے ہیں مگر عقل والوں کیلٸے۔۔
020
Reposted by بدتمیز
Arshad Saleem Khan @arshadsaleempyo.bsky.social · 21/11/2024
😓
051
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ ایسا لگتا ہے کہ 12 برس سے صوبے کے سیاہ و سفید کی مالک بنی تحریکِ انصاف پاکستان کو تعلیم سے آزاد کرانے کے مشن پر گامزن ہے۔
081
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
پاڑاچنار والوں کو عاصم منیر، گنڈا پور، شہباز شریف، انکے اتحادیوں اور سہولتکاروں کیخلاف FIR کٹوانی چاہیٸے کیونکہ وہ پچھلے 3 مہینے سے ‎#خارجیوں کیجانب سے شیعہ قتلِ عام کے خدشے کا اظہار کر کے ان سے امداد طلب کر رہے تھے لیکن ان جراٸم پیشہ افراد نے انکی مدد نہیں کی۔ ‎#parachinar
041
Reposted by بدتمیز
Arshad Saleem Khan @arshadsaleempyo.bsky.social · 21/11/2024
مسافر مارے گئے محافظ بچ گئے یہ کیسا ملک ہے جہاں اپ نے حق کے لیے اواز اٹھاؤ تو اٹھا لیے جاؤ گے یا تو مار دیے جاؤ گے #Parachinar #shia #Pakistan #government
051
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
The People of #Parachinar were invoking criminal enterprise of Pakistan (federal government & the armed forces) for months saying that #Kharjis were planning a genocide of #Hazaras but nobody paid heed to it. Today, more than a hundred innocents had to die to prove that they were truthful.
012
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
000
Reposted by بدتمیز
Awais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 21/11/2024
پی ٹی آئی کو آپس میں مشورہ کرکے کسی ایک کہانی پر اکتفا کرلینا چاہئے۔ سازشی مفروضہ ڈونلڈلو سےشروع ہوا، محسن نقوی تک آیا اوراب واپس سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ اتنے پاسز تو ہاکی کےمیچ میں نہیں ہوتے۔ ویسے بھی تاریخی طور پر ہماری فوج کو وزیراعظم نکالنے کیلئے کبھی کسی اورکی ضرورت نہیں ہوتی۔ باقی سب افسانےہیں۔
062
Reposted by بدتمیز
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 21/11/2024
ہر نہتے انسان کے قاتل کے پاس کوئی نہ کوئی جواز ہوتا ہے جسے وہ بربریت کو جسٹیفائی کرنے کے لیئے استعمال کرتا ہے یہاں تک کہ وہ دودھ پیتے بچوں کو بھی قتل کرتے وقت ذرا نہیں ہچکچاتے ڈیرہ اسماعیل خان، کوئٹہ، پارہ چنار یا پھر بلوچستان میں قتل کیئے گئے نہتےمزدور ان سب کے قاتلوں کی ذہنی پسماندگی تقریباً ایک ہے
174
Reposted by بدتمیز
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸 @awgoraya.bsky.social · 21/11/2024
The ICC has issued arrest warrants for Benjamin Netanyahu and Yoav Gallant for war crimes including "starvation as a method of warfare". Will proponents of rule based world order uphold the rule of law or act like Putin and flout the court warrants?
12712
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
بے شرم ریاست ریاض شاہد بھٹہ کو بند کرنے کی بجاۓ روحی اور چولستان میں موجود عرب شہزادوں کے عیاشی کے اڈے بند کرے۔
050
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
جن نظریات کیلٸے ہمارے بڑوں نے اپنی جانیں قربان کیں، انکی نگہبانی آج ضیاء الحق کے وزیر، مشیر اور انکی آل اولاد کر رہی ہے۔ پارٹی کی صفوں میں گھس بیٹھے ضیاءالحقیوں کا قلع قمع کیٸے بغیر ہم کہیں نہیں پہنچیں گے۔
0103
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
لکھ دی لعنت ہے پنجاب حکومت پر۔۔۔
173
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
ایک بات کی خوشی ہزار شکوں سے بڑھ کر ہے کہ فردوس عاشق اعوان اور فواد چوہدری جیسے بے پیندے کے لوٹوں کی کسی جماعت میں کوٸی جگہ نہیں رہی۔ اگر سیاست نے باعزت ہونا ہے تو یہ راویت بہت تیزی سے جڑ پکڑے گی۔۔
020
Reposted by بدتمیز
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 20/11/2024
دنیا کی تاریخ میں KPK پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آنے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھیئے مطمئن ہیں👀
0124