Sign in

Dildar Hayat Shaikh🇱🇾

@dildarshaikh.bsky.social
223 followers 218 following 11 posts

دلدار حیات شیخ سینیئر جيالا پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی ❤️🖤💚🇱🇾 political and social worker ppp🇱🇾

PostsRepliesMedia
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 19/11/2024
پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال کی سی بی سی وارڈ 8 #دہلی_کالونی تشریف لائے وارڈ 8 کی ذمہ داران اور ورکروں سے خوشگوار موڈ میں ملاقات ہوئی، ❤️🖤💚🇱🇾 @pppofficial.bsky.social
071
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 18/11/2024
ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال صوبائی مشیر #سید_نجمی_عالم نے وارڈ 9 کونسلر پاکستان پیپلز پارٹی #ماما_حمیدچانڈیو کی جانب سےکیک باکسر #عبدالله_چانڈیو*کو بنکوک میں کراٹے کومبک کی فائٹ جیتنے پراپنے وطن پاکستان واپس آنے پر #چانڈیو_ولیج میں استقبالیہ پروگرام میں شرکت کی ❤️🖤💚🇱🇾
040
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی 57 سالہ تاریخ جرتوں، ہمتوں، وفاؤں اور ثابت قدمی کی ایک انمول داستان ہے۔ یہ پارٹی، جو 30 نومبر 1967 کو ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم ہوئی، عوام کے حقوق، جمہوریت، اور سماجی انصاف کے لیے اپنی طویل جدوجہد کی وجہ سے مشہور ہے ❤️🖤💚🇱🇾 @pppofficial.bsky.social
142
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
PPP Media @pppsocialmedia.bsky.social · 18/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپکشن انکوائریز اینڈ ایمپلمنٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقارمہدی کی زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات
152
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
310456
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 18/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی #فریال_تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری #سید_وقار_مہدی کی ملاقات ❤️🖤💚🇱🇾 @pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
0178
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
0159
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 18/11/2024
‏کراچی: سینئر منسٹر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے دفتر میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات، سینئر منسٹر سندھ شرجیل انعام میمن نے مسائل سنے اور حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دی. ‎#VisionSindh
043
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 18/11/2024
‏سندھ حکومت نے کراچی میں جدید اور وسیع روڈ نیٹ ورک کی تعمیر کی ہے تاکہ شہریوں کو ٹریفک جام اور رش سے بچایا جاسکے یہ اقدامات شہریوں کو کے لیے سفر کو آسان اور خوشگوار بنانے کے ساتھ ساتھ شہر کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ‎#VisionSindh
032
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩
210366
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 18/11/2024
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔ خدمت میں سب سے اگے سندھ حکومت ❤️🖤💚🇱🇾 @pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
021
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 18/11/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔ ❤️🖤💚🇱🇾 #BilawalBhuttoZardari @pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
043
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
Arshad Saleem Khan @arshadsaleempyo.bsky.social · 18/11/2024
شکریہ بلوچستان میں بھی تیر چل گیا سبی ضمنی انتخاب، پی پی کے میر کوہیار خان ڈومکی نے میدان مار لیا @rabnbaloch.bsky.social @gorayaaftab.bsky.social
02712
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
3166115
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ‏
8178118
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
Mian Zamin Abbas Kalhoro @mianzabbas.bsky.social · 16/11/2024
36 years ago on 16th November Mohtarma Benazir Bhutto made the history, BB became the first female Prime Minister in a Muslim-majority country, as well as Pakistan's second nationally elected prime minister.
1156
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 17/11/2024
*پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری #سید_وقار_مہدی پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال پاکستان پیپلز پارٹی کے نیو منتخب چیئرمین UC-13 #کرم_اللہ_وقاصی کو مبارک باد پیش کی #دلدارحیات_شیخ اور دیگر پارٹی عہدے داران کارکنان موجود تھے ❤️🖤💚🇱🇾🇱🇾
050
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 17/11/2024
پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال نے پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 28 کے صدر #شکیل_جونيجو کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی اس موقع پر سابقہ جنرل سیکرٹری یوتھ سندھ #محمحود_جونیجو #دلدارحیات_شیخ، اور دیگر دوستوں نے شرکت کی ❤️🖤💚🇱🇾
020
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 17/11/2024
پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال اور #دلدارحیات_شیخ نے پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 13 کے وائس چیئرمین #وسیم_گل_جدون کی بھتیجی اور سابقہ کونسلر #نوروز _گل کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی ❤️🖤💚🇱🇾
040
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾 @dildarshaikh.bsky.social · 17/11/2024
وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی و جنرل سیکرٹری سندھ #سید_وقار_مہدی ،پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما #سید_ارشد_حسین_شاہ کے بیٹے کی شادی #دلدارحیات_شیخ، اور دیگرپارٹی کے عہدے داران دوستوں نے شرکت کی
092
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 17/11/2024
32426176
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
Osama Yawar @osamayawar.bsky.social · 17/11/2024
Chairman @bbhuttozardari.bsky.social #PPP
14417