Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 12/12/2024جلوں تویوں کہ ازل جگمگااٹھےمجھ میں بجھوں تو یوں کہ ابد تک میرا دھواں جائے شہید محسن نقوی #PoetryClubPPP 131
Reposted by Sakina hussainRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 09/12/2024زندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔ اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ 075
Reposted by Sakina hussainJJ @jahangirjahejo.bsky.social · 09/12/2024”میں نے دِل کے دروازے پر لکھا کہ اندر آنا منع ہے“ عشق مُسکراتا ہوا بولا٬ معاف کرنا میں اندھا ہوں۔ #اردو 151
Reposted by Sakina hussainJJ @jahangirjahejo.bsky.social · 09/12/2024"-تیرے جانے کے بعد سینے میں دل نہیں صدمے دھڑکتے ہیں_ 072
Reposted by Sakina hussainJJ @jahangirjahejo.bsky.social · 09/12/2024آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔! 053
Reposted by Sakina hussainKB Gilgiti 🇱🇾 @kbgilgiti.bsky.social · 10/12/2024Autumn in Gilgit Baltistan 🍁🍂🍁💕❤🥰 #GilgitBaltistan 0221
Reposted by Sakina hussainJiyala shahzaib❤️ @shahzaibkaleri.bsky.social · 10/12/2024سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت 111
Reposted by Sakina hussainComrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 10/12/2024کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔ 03021
Reposted by Sakina hussainAbdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 10/12/2024سنو تم لوٹ آؤ ناں 💔😭 #MissYouSMBB 011
Reposted by Sakina hussainiqbal hussain chandio @iqbalchandio20.bsky.social · 11/12/2024#SindhGovt to Launch Karachi-Sukkur Bullet Train. Sindh Information and Transport Minister Sharjeel Memon has unveiled the provincial government’s ambitious plan to launch a bullet train service connecting Karachi to Sukkur. 02420
Reposted by Sakina hussainMohammad Omer @pppumer.bsky.social · 11/12/2024الحمدُ للہ۔۔ فارم 47 کا بیانیہ بھی وڑ گیا سپریم کورٹ نے دھاندلی سے متعلق پی ٹی آئ کی پٹیشن خارج کر کے پی ٹی آئ کے بیانئیے کو قانونی طور پر فارغ کردیا۔ 011
Reposted by Sakina hussainShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 11/12/2024تو سمجھتا ہے کہ تیرے ہی غم معتبر ہیں! تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد #MissYouSMBB #BlackDecember 074
Reposted by Sakina hussainAbdul Aziz @azizgorgij.bsky.social · 11/12/2024نام ہے میرا بینظیر 💔😭 #MissYouSMBB 011
Reposted by Sakina hussainshamusabro.bsky.social @shamusabro.bsky.social · 11/12/2024چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️ @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social 02523
Reposted by Sakina hussainharisaliii.bsky.social @harisaliii.bsky.social · 12/12/2024#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️ اک درد سا دل میں اٹھتا ہے جب یاد تیری آتی ہے ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔 #SalamBenazir 02725
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 02/12/2024آج سے 36 سال قبل، 2 دسمبر 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بطور وزیراعظم حلف اٹھایا اور دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔ 121
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 01/12/2024ہر سمت غمِ ہجر کا طوفان ہے محسن مت پوچھ کہ ہم کتنے پریشان ہیں محسن شہید محسن نقوی #PoetryClubPPP 130
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 26/11/2024علی امین گندا پور آج کے بعد پگ نہ پہننا علاء تارڑ 😆🤣🤣 پگ تو آج ہی اتار دی ہوئی تھی اس نے 000
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 26/11/2024فرار ہوتے ہوئے پیغام ہم پھر آئیں گے ایتھے رکھ 😂😂 000
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 26/11/2024اٹک پل کنٹینر لگا کر بند کوئی 😆 اب واپس نہیں جا سکے گا مہمان نوازی کروائے بغیر 🤣🤣 000
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 26/11/2024خان تجھے چھڑوانے آئے تھے خود ہی فرار ہو گئے بیچارے ننھے ننھے 😆 کو چھوڑ کر 000
Reposted by Sakina hussainShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 24/11/2024Situation at Vihari Chowk #Multan 051
Reposted by Sakina hussainMohammad Omer @pppumer.bsky.social · 24/11/2024کربلا میں امام حسین کا سرکٹا تھا اور بگن میں اہلسنت امام مسجد کا سر کٹا ہے سروں کو کاٹنے والے دونوں یزیدی تھے😭😭 #پاراچنار 142
Reposted by Sakina hussainImran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 24/11/2024گنڈہ پور اور بشری بی بی اکٹھے پشاور سے روانہ دیکھتے ہیں پہلے کون غائب ہوتا ہے 011
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 24/11/2024سیاستدان کےبچےسیاستدان ہی بنتےہیں وہ جوموروثیت کا طعنہ دیتے ہیں کہ بلاول کیسے بن گیاچیئرمین انکےلیےیہ تصویرچیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ عوامی لیڈرکےبچےاپنےماں باپ کو رول ماڈل بنا کر اسے فولو کرتے ہیں اور ماں باپ بھی بچوں کو سکھانے کے لیے اپنے ساتھ فرنٹ فٹ پرہی رکھتے ہیں #جئےبھٹو 030
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 22/11/2024۔ *دعائے کمیل*♥️ *یٰا سَریعَ الرِّضٰا، إِغْفِرْ لِمَنْ لاٰیَمْلِکُ إِلَّا الدُّعٰاءَ، فَإِنَّکَ فَعّٰالٌ لِمٰا تَشٰاءُ، یٰا مَنِ اسْمُہُ دَوٰاءٌ، وَذِکْرُہُ شِفٰاءٌ، وَطٰاعَتُہُ غِنیً، إِرْحَمْ مَنْ رَاٴْسُ مٰالِہِ الرَّجٰاءُ، وَسِلاٰحُہ الْبُکٰاءُ•* 🙏🤲 120
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 21/11/2024شدت غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی کچھ دیے تُند ہواؤں سے بھی لڑ جاتے ہیں #PoetryClubPPP 194
Reposted by Sakina hussainShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 21/11/2024قفس اداس ہے یارو ۔۔۔۔ 041
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 21/11/2024شہید ہوگۓ کچھ اور تیرے لال حسین(علیہ السلام) 🏴 یہ لہو لہان فیڈر شہزادہ علی اصغر ع کی یاد دلانے کے لیے کافی ہے 💔😥😥 #parachinar 012
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 21/11/2024پارا چنار 💔😥 یا اللہ رحم ظالموں کی رسی دراز ہے لیکن جب پکڑ ہو گئی تو سب کچھ نیست و نابود ہو جائے گا 161
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 20/11/2024میں نے یاروں کے بچھڑنے سے یہ سیکھا محسن اپنے دشمن کو بھی جینے کی دعا دی جائے...! شہید محسن نقوی #PoetryClubPPP @aseefabz.bsky.social 040
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 19/11/2024محسن وہ میری آنکھ سےاوجھل ہوا نا جب سورج تھا میرے سرپر مگر رات ہو گئی #PoetryClubPPP @aseefabz.bsky.social 2165
Reposted by Sakina hussainMolai Fahad Lashari @mfahadlashari.bsky.social · 18/11/2024Hamary Molai Loag Kahan Hain 🤔 Naary Haideri 🙌 172
Reposted by Sakina hussainWaqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 17/11/2024عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔ اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے 1210231
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 18/11/2024ہر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے شاعر: شہید محسن نقوی #PoetryClubPPP @aseefabz.bsky.social 192
Reposted by Sakina hussainMohammad Omer @pppumer.bsky.social · 18/11/2024بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔ 074
Reposted by Sakina hussainComrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 18/11/2024ہماری اولین ترجیح غیر قانونی اور غیر محفوظ گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹایا اور شہریوں کی پریشانیوں کا خاتمے یقین بنانا ہے ۔ سندھ کے سنیئر وزیر شرجیل انعام میمن ۔ 01610
Reposted by Sakina hussainAbdul Rehman Butt @abdulrehmanbutt.bsky.social · 18/11/2024Starbucks Memories☕️ 052
Reposted by Sakina hussainMohammad Omer @pppumer.bsky.social · 18/11/2024اج رات ایک ہزار فالورز کو فالو بیک کرنا ہے جلدی سارے بھائی فالو کریں تاکہ میں فالو بیک کرنا شروع کروں ۔ اس پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں ۔ #followback 082
Reposted by Sakina hussainSibtain Raza @smilingsky.bsky.social · 18/11/2024زندگی خوبصورت ہے، آئیے اسے مزید خوبصورت بنائیں Life is beautiful, Let's make it more Beautiful 2397
Reposted by Sakina hussainPPP Lahore @ppplahore.bsky.social · 18/11/202430 نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد #PPP #57thFoundationDay 031
Reposted by Sakina hussainPPP Lahore @ppplahore.bsky.social · 18/11/2024فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی 142
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 18/11/2024Naray e Haideri Ya Aliiiiiiiiiiiiiiiiii Naray e Bhutto Jia Bhutto 363