Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 07/12/2024پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر. 033
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 04/12/2024اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی رہنما ندیم افضل چن نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ 000
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 23/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ذوالفقار علی بدر کے ہمراہ لاہور کے سینئر رہنما شیخ روشن اقبال کے بچوں کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر جرنلسٹ مائرہ ہاشمی اور پارٹی کارکنان بھی شریک تھے. 040
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 19/11/2024امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ 064
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024یہ میری بستی سے کون گزرا نکھر گئے ہیں گلاب سارے #PoetryClubPPP 0156
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔ #BilawalBhuttoZardari 1219
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024بیلاروس کے صدر 25 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے 031
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ۔۔۔۔!!!! 040
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن 031
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 18/11/2024 يوں ہی برستے رہيں پہول تيری راہوں میں دشمن کچھ بہى نہيں تيری نگاہوں ميں #PoetryClubPPP 193
Reposted by Usman AwanAftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024تیس نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۰ اس جدوجہد کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کی نظیر ملنا مشکل ہے۔۔۔ 12613
Reposted by Usman AwanPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس 3166115
Reposted by Usman AwanRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024براہ کرم نوٹ کریں: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔ @pppofficial.bsky.social 107837
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 17/11/2024جیالے ہوشیار باش It's A Fake Account @bbhuttozardari.bsky.social 2169
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 17/11/2024بلیو سکائی سے ارننگ کا انتہائی آسان طریقہ ہے سیکھنے کے لئیے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور جڑے رہیں #Dollars #Pakistan 1144
Reposted by Usman AwanShaista Aslam(PPP)🇱🇾 @shaistappp.bsky.social · 17/11/2024چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے نام. @BBhuttoZardari #PPPForWomenEmpowerment #PPP Poetry by @NoorulHudaShah 03116
Reposted by Usman AwanAftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 17/11/2024PPP’s Ideological Front By: Aftab Ahmad Goraya PPP has a distinguished history of struggle for human rights, personal freedom, and the underprivileged. It believes in equality, that is why it is still seen as the voice of marginalized groups.sites.google.comAftab Ahmad Goraya... - PPP’s Ideological FrontPakistan Peoples Party (PPP) entered the political arena on November 30, 1967, with the manifesto “Islam is our faith, socialism is our economy, democracy is our politics, and people are source of all... 14120
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 17/11/2024پائی جیک ایہہ گل چنگی نہی تسی ایتہی وی دو نمبر اکاؤنٹ بنوا دیتے نے جیویں ٹویٹر تے سن 🤣😂 150
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 17/11/2024ایسے فنکار ہیں چیئرمین کے نام کا اکاؤنٹ بھی بنا لیا ہے 7273
Reposted by Usman AwanPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو 8178118
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 17/11/2024"The Future is Bilawal Bhutto Zardari" "The Future is Pakistan Peoples Party" 02814