Sign in

Imran Malik Awan

@imranmalikawan.bsky.social
142 followers 87 following 70 posts

💙💙💙

PostsRepliesMedia
Reposted by Imran Malik Awan
Usman Awan @usmanawanppp.bsky.social · 07/12/2024
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.
033
Reposted by Imran Malik Awan
Marvi Sirmed @marvisirmed.org · 07/12/2024
#Syria #HTS #Assad 🎥 New Episode Alert! Syria’s war reignites, Hezbollah’s ceasefire with Israel hangs by a thread, and the Middle East faces a precarious balance of power. Join me on Unraveled as Dr. Kamran Bokhari unpacks these critical dynamics. Watch now: youtu.be/b0DyDGf80N8
youtu.be
Syria in Turmoil | Israel Hamas ceasefire | Is a Long-Term Solution Possible?
YouTube video by New Wave Global
031
Reposted by Imran Malik Awan
Molai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
02620
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 04/12/2024
100 سال سے بھی زیادہ پرانی نیو یارک کی ایک دبلی پتلی سی عمارت ۔ جب یہ 23 منزلہ عمارت بن رہی تھی تو وہاں کے لوگ تفنن طبع کی خاطر شرطیں لگاتے تھے کہ دیکھتے رہنا آج شام کو جب تیز ہوا چلے گی تو یہ دھڑام سے نیچے آن پڑے گی۔ اس کو اب 120 برس ہو گئے اور یہ اپنی جگہ موجود ہے۔
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 01/12/2024
ابھی پمز ہاسپٹل کے سرد خانے کے باہر سے گزر ہوا۔ ‏ایک لاش نے آواز لگائی "جوس پلا دو۔۔۔ مسمی کا
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 30/11/2024
‏9 مئی :ہمیں روکا کیوں نہیں گیا ‏26: نومبر ہمیں ٹھوکا کیوں گیا 🥱
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 29/11/2024
مال مال مال بناو
000
Reposted by Imran Malik Awan
Kmalik @khmalik.bsky.social · 28/11/2024
‏برطانیہ کے سب سے معتبر اخبار نے بھی یوتھیوں کا دعوی مسترد کر دیا صرف آٹھ مرے جن میں سے چھ سکیورٹی اہلکار ہیں قاتل اور دہشت گرد پی ٹی آئی ہے اور ڈرامے کر رہی ہے
0209
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 28/11/2024
جس کو لاش ڈیکلیئر کرتے ہیں وہ آن لائن آکر خود پوسٹ کر دیتا ہے او بھائی! میں زندہ ہوں 🤣
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 27/11/2024
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 27/11/2024
3 دن میں اسلام اباد پہنچنا اور 3 مینٹ میں اسلام اباد چھوڑ کر واپس بھاگنا انقلاب نہیں تو اور کیا ہے😎
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 26/11/2024
دو دن سے سارے کفن اٹھا کر سلفیاں لے رہے تھے شہادت کا وقت آیا تو سارے بھاگ گئے
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 24/11/2024
گنڈہ پور اور بشری بی بی اکٹھے پشاور سے روانہ دیکھتے ہیں پہلے کون غائب ہوتا ہے
011
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 24/11/2024
یوتھیے انقلاب دیکھتے ھوے
000
Reposted by Imran Malik Awan
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا پیپلزپارٹی کا 57 ویں یوم تاسیس نشتر پارک میں بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان 💓✌️ ‎#57ویں_یوم_تاسیس
021
Reposted by Imran Malik Awan
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 23/11/2024
صبح 4/30 بجے کا وقت ہے تھانہ نولکھا کے باہر کھڑے ہیں دوست کے ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نصب کرنے پشاور سےلاہورآئےانجینئر کے ساتھ 6پختون مزدورں کو اسٹیشن ہوٹل سے اٹھا کر تھانے بند کردیا گیا ہے پختون مزدور شدید اضطراب میں ہیں یہ کون بےوقوف ہیں جو اس طرح کے آرڈر دیتے ہیں
011
Reposted by Imran Malik Awan
Zubair Ahmed Memon @zubairahmedmemon.bsky.social · 23/11/2024
جئے بھٹو
043
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 23/11/2024
Leaders, when fighting for a just cause, send their own children to the front lines, ready to sacrifice for the greater good. However, when wars are waged solely for power and personal gain, they hide their own and send others to face the danger instead.
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 23/11/2024
x.com/imranmalikaw...
x.com
x.com
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 23/11/2024
x.com/imranmalikaw...
x.com
x.com
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 23/11/2024
پی پی ایم این اے وہاں ہے چیف سیکٹری کے ساتھ۔ اب یہ خود بھی نکلیےن
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024
The sun will set today in Barrow, Alaska (now Utqiaġvik) and won't rise again until January 22nd. That's 64 days with NO SUN! 😳🧛‍♂️
030
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024
من الذي طرح هذا؟ -محمد بن سلمان ‏هذا هو الكونجر۔ جنرل باجوہ
010
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024
لڑکیاں سائیکلوں کے ساتھ، کنیئرڈ کالج، لاہور — 1930-40 کی دہائی۔
010
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024
وفا کا نشان
000
Reposted by Imran Malik Awan
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
033
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024
In it's raw, undisturbed version - Winter has officially begun in England 🌨️ Location : Nottingham, UK
010
Reposted by Imran Malik Awan
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 21/11/2024
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم سے ملنے سے انکار، پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب اچانک دبئی اور یورپ کے دورے کیلئے روانہ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social @shaziamarri.bsky.social
053
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 21/11/2024
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے معاملات اٹھانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ‏گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی نو رکنی کمیٹی میں شامل، ‏کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہے گی اور ان مسائل کو اجاگر کرے گی
011
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 20/11/2024
زندگی پرسکون طریقے سے گزارئیں
020
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
www.retailmenot.com/blog/wp-cont... سردی شروع
010
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
نہ وہ سکالر ہے نہ تاریخ دان نہ وہ معشیت دان وہ ایک سپیس موقع ملا اسطرح کے نالائق جرنلوں جو ملک کی تباہی کا سبب تھے ان کی مدد سے الیکشن دھاندلی کر کے آگیا۔ اور انہی جرنلوں نے نکال دیا
020
Reposted by Imran Malik Awan
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 19/11/2024
محسن وہ میری آنکھ سےاوجھل ہوا نا جب سورج تھا میرے سرپر مگر رات ہو گئی #PoetryClubPPP @aseefabz.bsky.social
2165
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
کیا ہم جھوٹ بولیں۔ اسکے جھوٹ پھلائین کہ وہ جنت سے آیا ھوا ہے
120
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
اج کا فوکس میں نقوی گنڈا پور اور آئ جی اسلاماباد اکھٹھے
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
چول مارنے کا مقابلہ یوتھئوں مین
011
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
Na ker 24 24. پڑھ یہ کیا ھو گا 24 کو پھر اماں ابا توہین گے
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
پنے بچے سابقہ بیگم کے پاس ‏ اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس ‏ لیکن دونوں مل کر ‏ قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
030
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
حافظ منیر
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
Strange
000
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
ان کے 2103 سے لے کر اب تک ایم این اے منسٹر لیڈر کو نیب اریسٹ کر کے انکی جائدادیین ضبط کرے
010
Reposted by Imran Malik Awan
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کے 5 اکتوبر کے اسلام آباد مارچ کے موقعہ پر خیبرپختونخواہ کے خزانے کو 81 کروڑ کا ٹیکہ لگایا گیا جس میں سے 23 کروڑ ادا ہو چکے ہیں جبکہ بقایا 58 کروڑ کی ادائیگی کے لئے سیکرٹری حزانہ نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا ہے کہ 58 کروڑ کی ادائیگی کی جائے تاکہ PTI کے 24 نومبر والے احتجاج کا انتظام ہو سکے۔۔۔
1106
Reposted by Imran Malik Awan
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
اسلام ہمارا دین ہے، ‏جمہوریت ہماری سیاست ، ‏سوشلزم ہماری معیشت، ‏طاقت کا سرچشمہ عوام، #PPP #FoundationDay #57YearsofPPP
14732
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
😂💙
120
Reposted by Imran Malik Awan
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 19/11/2024
فیض حمید کا کورٹ مارشل مکمل ہو چکا ہے اور فیصلہ بھی لکھا جا چکا ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں عمران خان کو بھی فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کا یہی خوف 24 نومبر کی کال کی وجہ ہے۔ سنئیر جرنلسٹ نصرت جاوید
0133
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
Still cheap
100
Imran Malik Awan @imranmalikawan.bsky.social · 19/11/2024
How old is she ?
000
Reposted by Imran Malik Awan
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 18/11/2024
جیالے بلیو سکاٸی پر ایکدم نظر آنے لگے ہیں تو زیادہ خوش نہ ہوں کیونکہ یوتھیٸے، پٹواری اور ispr اپنے اپنے ٹرول اکاونٹس کو بڑا کرنے میں مشغول ہیں جبکہ آپکا ڈیجیٹل الیکشن کے بعد سے سویا پڑا ہے۔۔
2101
Reposted by Imran Malik Awan
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024
بھیک سے اکٹھا ہونے والا یہ سارا پیسہ فارن اکاؤنٹس میں جمع ہوتا ہے اور پھر علیمہ خان اینڈ کمپنی کی اربوں کی جائیدادیں بنتی ہیں۔۔۔
185