Sign in

Sajjad Sheikh PPP

@sajjadsheikhppp.bsky.social
186 followers 168 following 37 posts
PostsRepliesMedia
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 27/11/2024
‏عوام ایسے لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں جو ان کو تشدد کی سیاست پر اکسائیں، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن ‎
011
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 27/11/2024
The Government of Sindh has launched the Board of Revenue's E-Services Sindh in #Sukkur. This initiative enables citizens to obtain various revenue documents online from the comfort of their homes. These documents include:
021
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 27/11/2024
‏رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت ‎
011
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 27/11/2024
‏صوبائی وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے سكهر میں بورڈ آف ریونیو کی ای سروسز سندھ کا افتتاح کردیا شہری اب گھر بیٹھے آن لائن ڈومیسائل، پی آر سی، وراثت سرٹیفکیٹ، سیلز سرٹیفکیٹ و دیگر ریونیو دستاویزات حاصل کر سکیں گے،
010
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 25/11/2024
‏ملیر ایکسپریس وے، کورنگی کاز وے اور کریم آباد انڈر پاس اہم منصوبے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ‎
031
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 25/11/2024
The Government of Sindh has signed an agreement to establish Karachi Marble City. This project will create 10,000 employment opportunities, boost marble and granite exports, and position Sindh as an industrial hub. #ProgressiveSindh #VisionSindh
052
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 25/11/2024
‏9 مئی کے واقعات پر بانی پی ٹی آئی کو عوام، اسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے معافی مانگنی پڑے گی۔ صوبائی وزیر توانائی و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ ‎
000
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 25/11/2024
‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام ‎
021
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 25/11/2024
‏خواتین کے خلاف تشدد انسانی حقوق کا ایک بڑا مسئلہ ہے اس مسئلے کے حل کیلئے فوری اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین اپنی جانیں کھو بیٹھتی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کا خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام ‎
000
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 25/11/2024
‏خواتین کے خلاف تشدد صرف ایک فرد کا ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی مسئلہ ہے جو مساوات و انصاف کے بنیادی اصولوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام ‎
000
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 25/11/2024
‏حالیہ انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی سندھ کی حکمراں جماعت بنی تو پہلی ترجیح وہ وعدے تھے جو عوام سے انتخابی مہم میں کئے۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس ‎
000
Reposted by Sajjad Sheikh PPP
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔ #PPP #FoundationDay #57thYears
09245
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 21/11/2024
‏دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے کامیاب انعقاد پر خوشی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ‎
040
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 21/11/2024
‏پارٹی، جمہوریت، اور ملک کے لیے مخدوم امین فہیم کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر پارٹی رہنما مخدوم امین فہیم مرحوم کی برسی پر پیغام ‎
020
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 21/11/2024
‏1991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل ‎
010
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
000
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
033
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔ #PPP #FoundationDay #57thYears
000
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام ہمارا دین ہے، جمہوریت ہماری سیاست ، سوشلزم ہماری معیشت، طاقت کا سرچشمہ عوام، ‎#PPP ‎#FoundationDay ‎#57YearsofPPP
000
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 20/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات ‏فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات ‏
011
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 19/11/2024
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's message on the occasion of International Children’s Day. #InternationalChildrensDay
010
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 19/11/2024
‏مالی امداد قرضوں کی شکل میں نہیں بلکہ گرانٹس کے ذریعے فراہم کی جانی چاہیے تاکہ ممالک کے قرضوں کے بوجھ میں اضافہ نہ ہو۔ سینیٹر شیری رحمان کا برطانوی اخبار دی گارڈین کو انٹرویو ‎
001
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 19/11/2024
Sindh Government has launched a comprehensive strategy for combating livestock foot-and-mouth diseases (FMD) and promoting sectoral development of the leather industry, dairy production, and meat production. #ProgressiveSindh #VisionSindh
011
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 19/11/2024
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی
010
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 19/11/2024
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی
032
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 19/11/2024
‏امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ ‎#NICVD ‎#ChestPainUnits ‎#HealthForAll
053
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 19/11/2024
‏ملکی ترقی اور بڑھتے ہوئے معاشی اعشاریئے ایک جماعت کو ایک آنکھ نہیں بھارہے، پی ٹی آئی والوں کا کام کسی نہ کسی طرح ملک کو نقصان پہنچانا ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو ‎
000
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 19/11/2024
‏سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے پیپلز بس سروس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کردیا، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے پیپلز بس سروس کے آپریشنز کی مانیٹرنگ، لائیو ٹریکنگ ہو سکے گی۔ ‎
011
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 18/11/2024
Any difference between Twitter X and Blue Sky ?
000
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 18/11/2024
Hello #bluesky I am a newbie
030
Reposted by Sajjad Sheikh PPP
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
3166115
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 18/11/2024
‏کراچی: سینئر منسٹر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے دفتر میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات، سینئر منسٹر سندھ شرجیل انعام میمن نے مسائل سنے اور حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دی. ‎#VisionSindh
043
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 18/11/2024
‏سندھ حکومت نے کراچی میں جدید اور وسیع روڈ نیٹ ورک کی تعمیر کی ہے تاکہ شہریوں کو ٹریفک جام اور رش سے بچایا جاسکے یہ اقدامات شہریوں کو کے لیے سفر کو آسان اور خوشگوار بنانے کے ساتھ ساتھ شہر کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ‎#VisionSindh
032
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے۔ ‎ ‎#SPHF ‎#ApniZameenApnaMakaan
010
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 18/11/2024
‏کراچی: مکیش کمار چاؤلہ نے وزارت کے عہدے کا حلف اٹھالیا تقریبِ حلف برداری میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و صوبائی وزرا کی شرکت وزیراعلیٰ سندھ کی مکیش کمار چاؤلہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد۔ ‎
073
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 17/11/2024
031
Sajjad Sheikh PPP @sajjadsheikhppp.bsky.social · 17/11/2024
Sindh Health Minister Dr. @AzraPechuho inaugurated the "Bibi Aseefa Bhutto Zardari Computer Lab and Library for Girls" at Abdul Qadir Park in Nawabshah, marking a significant milestone in promoting education, digital literacy and women empowerment. @bbhuttozardari.bsky.social
031
Reposted by Sajjad Sheikh PPP
Faizan Gujjar @faizangujjarppp.bsky.social · 17/11/2024
As many as 42,000 farmers, including 1,000 #women, have been registered for #BenazirHariCard in #Sukkur and #Ghotki districts. Benazir Hari Card is a multi-purpose #ATM card that will enable direct transfers of #SindhGovt's subsidies to 1.5 million farmers. @bbhuttozardari.bsky.social
0126
Reposted by Sajjad Sheikh PPP
Faizan Gujjar @faizangujjarppp.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ @bbhuttozardari.bsky.social
0115
Reposted by Sajjad Sheikh PPP
Faizan Gujjar @faizangujjarppp.bsky.social · 17/11/2024
The Sindh People’s Housing For Flood Affectees (SPHF) has completed the construction of more than 300,000 houses, According to a statement, 810,000 houses are in various stages of completion as part of the “world’s largest housing project. Vision of our beloved Chairman @bbhuttozardari.bsky.social
053