Reposted by Muhammad UzairMuhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں Unfollow کی option موجود ہیں 🫢 117114
Reposted by Muhammad UzairMuhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔🫠❤️ 0466
Muhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں ایک ھزار سے زیادہ دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا، مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں، آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں محمد عزیر 2261
Muhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024کوئی بلیو ٹِکس نہیں کوئی لمبی ویڈیوز نہیں ہیں کوئی خالی جگہیں نہیں کالم ٹائپ پوسٹ نہیں بلکہ تھریڈ آپشن کوئی مواد پر مبنی رسائ ریٹریکشن نہیں ہے جیسا کہ ایلون نے ایکس پر کیا ہے تو بلوسکی بالکل پرانے دنوں کے ٹویٹر کی طرح ہے مجھے یقین ہے کہ اسے ایلون مسک کے ٹویٹر کارپوریشن سے نکالے گئے کسی نے تیار کیا ہے 1333
Muhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔🫠❤️ 0466
Reposted by Muhammad Uzairsamima.bsky.social @samima.bsky.social · 18/11/2024 یہاں بھی وہی مسئلہ آ گیا 🤣🤣🤣🤣 0171
Muhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں Unfollow کی option موجود ہیں 🫢 117114
Muhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔ دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔🙏 0246
Muhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024🚨 بریکنگ نیوز 🚨 آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے میزبان پاکستان کے مجوزہ شیڈول کی آفیشلی منظوری دے دی ہے👏😍 - 2025 چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہوگی - 6 میچز فائنل لاہور میں ہوں گے - افتتاحی میچ + سیمی فائنل + 1 اور میچ کراچی میں ہوگا۔ ❤️ 1265
Muhammad Uzair @muzair.bsky.social · 17/11/2024ایک دن میں کتنے follow کر سکتے ہیں? Follow me and get follow back 100% 040
Reposted by Muhammad UzairMuhammad Uzair @muzair.bsky.social · 17/11/20241st post on bluesky follow me and get follow back #bluesky #follow 031
Muhammad Uzair @muzair.bsky.social · 17/11/20241st post on bluesky follow me and get follow back #bluesky #follow 031