Reposted by @imranaz19735145.bsky.social

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
یاالله کریم تیرے خزانے،حکمت،مصلحت اور دانائی سے لبریز ہیں
تُومالکِ ڪائنات ہےاور ہر چیز پر قدرت رکھتاہے۔
اے اللّٰه پاک ہم سب کو پختہ ایمان، صحت وسلامتی، دنیا و آخرت کی کامیابی و آسانی، عزت و رفعت، خیر و برکت کی دولت سے مالامال فرما.آمین ثم آمین
صبح بخیر