پنجاب حکومت کا بڑا اعلان، 30 ہزار آئی ٹی گریجویٹس کیلئے انٹرن شپ مواقع
اس پروگرام کے تحت 30,000 آئی ٹی گریجویٹس کو انٹرن شپ دی جائے گی۔ منتخب امیدواروں کو چار ماہ تک ماہانہ 50,000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
پانچ سالہ منصوبے پر 30 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔