Sign in

Mahi.Queen

@mahiqueen23.bsky.social
584 followers 556 following 49 posts

سسکیوں کی تال پر ھیں آرزوئیں محو رقص!! کس قدر ھے سوز میری زندگی کے ساز میں:::!!!

PostsRepliesMedia
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 20/03/2025
صبح بخیر،،،💞💞💞
030
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 24/02/2025
کبھی نہ بھولو اُس کو جس نے تمہاری مدد کی، جب کہ باقی سب بہانے بنا رہے تھے 🥰 صبح بخیر،،،:::::
131
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 29/01/2025
دل ھی جلا دیا۔۔۔۔💔💔💔💔
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 27/01/2025
اسلام علیکم صبح بخیر،،،،
000
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 13/01/2025
13 رجب مولا علی کا یوم پیدائش❣️❣️❣️
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 09/01/2025
بے قدرے لوگوں سے ھی پیار کیوں ھوتا ھے 🤔🤔
000
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 06/01/2025
جانے کے بعد انسان سوچتا ھے کہ کاش اگر مگر لیکن وہ وقت دوبارہ نہیں آتا۔۔۔۔
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 01/01/2025
صبح بخیر اللہ کرے یہ سال اس ملک میں امن سکون لے کر آے اور سب کے لیے اچھا ثابت ھو۔۔۔
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 30/12/2024
خامشوشی اندر ھی اندر کھا جاتی ھے
000
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 24/12/2024
🤔🤔🤔
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 23/12/2024
اج کل وقت ھی ایسا آ گیے ھے مطلب کے بغیر کوئی کسی کا نہیں ھے
000
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 23/12/2024
AoA friends plz support and follow on ytube tanxs all 🥰🥰 www.youtube.com/@Mahi_ch_off...
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 10/12/2024
صبح بخیر،،،،
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 06/12/2024
صبح بخیر سب کو جمعہ مبارک ھو،،،
000
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 04/12/2024
ہجر ھی تو جان لیوا ھوتا ھے 🥲🥲
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 03/12/2024
‏کتنے سُورج نکل کے -- ڈُوب گئے شامِ ہجراں تیری , سحر نہ ہوئی۔۔۔!!!
030
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 02/12/2024
صبح بخیر۔۔۔۔!!!
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 29/11/2024
ابھی اور غلطیاں کرنی ھے 😋😋
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 29/11/2024
صبح بخیر جمعہ مبارک ،،،
030
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 28/11/2024
‏دکھ اور بھی تھے مگر تمہارے بعد!!!! لگا نصیب کی سب ٹھوکریں تمام ہوئیں۔۔::::
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 28/11/2024
صبح بخیر زندگی،،،،
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 25/11/2024
عجیب چول اپیس ھے اس میں ویڈیو کی آواز ھی غائب ھو جاتی ھے ویڈیو آواز کے بغیر ھی اپلوڈ ھو رھی ھے ایسا کیوں ھو رھا ھے کسی کو پتہ ھے 🤔🤔
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 25/11/2024
اتنی پرانی ھے کہ مجھ بھی نہیں پتہ 😂😂
120
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 25/11/2024
وقت بدلے گا
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 25/11/2024
اب تو مجھ بھی حیرت ھوتی ھے☹️☹️
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 25/11/2024
صبح بخیر،،،،،
000
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 24/11/2024
‏شب بخیر،،، کبھی کبھی خاموشی سکون نہیں ھوتی ایک جنگ ھوتی ھے خود سے جنگ اپنے خیالات سے جنگ اپنی سوچوں سے جنگ اس کے اندر ایک شور ایک بے بسی تکلیف چھپی ھوتی ھے اور وہ بھی ایسی تکلیف جو نہ کسی کو بتائ جاسکتی ھے اور نہ دور کی جاسکتی ھے اور اپنے اندر کی اس خاموشی کی ازیت بہت زیادہ ھوتی ھے✍️✍️،،،،🖤
000
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 24/11/2024
‏میرا یہی ماننا ہے کہ عورت اُس شخص کے عشق سے کبھی نہیں نکل سکتی جو اُسے ہاتھ لگائے بغیر اُس کے لمس کو محسوس کرنا اُسے چھونا جانتا ہو جو اپنی زبان سے کوئی بھی لفظ ادا کیے بغیر اُس سے بات کرنا جانتا ہو جسے چُپ کی گفتگو آتی ہو !!!!
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 24/11/2024
ہاے صدقے جاوں🤩🤩❤️‍🔥
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 24/11/2024
بات تو سچ ھے نہ😜😜
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 22/11/2024
کسی کے پاس اس کا حل ھے 🤔🤔😔
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 22/11/2024
‏کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے 😏😏 پورا ہفتہ گانے ، ریلز اور ٹوٹے مانگنے اور شئیر کرنے کے بعد جمعے والے دن آیات ، نعتیں اور اقوال زریں کے اسٹیٹس لگانے والوں کے علاوہ باقی سب کو جمعہ مبارک۔ 🙄🤭
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 22/11/2024
السلام وعلیکم صبح بخیر جمعہ مبارک❣️ ‏اللہ تعالیٰ کی محبت اللّہ مہربان ہو جائےتو حضورﷺ کی محبت مل جاتی ہے، اورحضورﷺ کی مہربانی ہو جائے تو عبادت مِلنا شروع ہوجاتی ہے ❤️صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
031
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 21/11/2024
اتنا کرنے کے بعد پھر بھی وفا نہیں ملتی 💔❣️
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 21/11/2024
‏ایک اور ٹک ٹاکر آیت اکبر کی ویڈیوز لیک، یہ پاکستان میں لیکج کی میراتھن ریس چل رہی ہے کیا ،آخر اس ملک میں چل کیا رھا ھے یہ ساری ٹک ٹاکر کیوں اتنی گھیٹا حرکتوں پہ اتر آئی ھے یا جان بوجھ کر اس معاشرہ کو گند کر رھی ھے
030
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 21/11/2024
میں: امی میں نے فون چارج پر لگایا تھا نہیں ملا 😳😔 ۔ ۔ ۔ ۔ . . . . . . . . . . امی: میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی 🤔😑
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 21/11/2024
صبح بخیر،،،،
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 20/11/2024
‏میرے پاس بیٹھ، باتیں کر، دل بہلا ان دنوں ضرورت ہے، تیری یار مجھے کوئی نہیں سمجھ سکا آج تک لیکن تُو تو سمجھتا ہے نا میرے یار مجھے،،😔😔😔
020
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 20/11/2024
اب تو یہ بھی وی پی این کے بغیر چل ھی نہیں رھا کیا سب کے ساتھ ایسا ھو رھا ھے ؟؟؟یہ حکومت آخر کرنا کیا چاھتی ھے اب اس کو بھی بلاک کرنا کی کوئی وجہ بنتی ھے حکومتی لوگوں کی سوچ بھی عجیب ھے
120
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 20/11/2024
ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا،،،،
010
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 20/11/2024
۔ . ۔ *꧁🌹﷽🌹꧂* _🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐 ۔ . 🌹صبح بخیر زندگی 🌹"‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ *دعائیں کتنی ہی بے ترتیب کیوں نہ ہوں۔۔۔ *لیکن چیزوں کو اپنی جگہ پر واپس لے آتی ہیں۔۔۔ *اللّٰهﷻ ہم سب کی وہ دعائیں بھی قبول کرے جو ہمیں لگتا ہے کہ ناممکن ہیں۔۔۔!!
030
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 19/11/2024
میں سر نہ مارتا دیوار میں تو اور کیا کرتا دماغ دل کے مسائل سے بھر گیا تھا میرا،،،🥲💔💔
030
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 19/11/2024
‏آج میں کسی سے بات نہیں کرو گی😏😏 میں😊 نخرے میں ہوں🙃🙃 امی نے سب کو چھوڑ کر صرف مجھے کہا ہے😊😊 تیری جیسی اولاد کسی کی نہ ہو😇😇😁😁😂🤣 ہاۓ میں امی کا لاڈلی بیٹی،،،🙈🙈🙈
000
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 19/11/2024
‏ کبھی کبھی حالات کے چابک اور وقت کا ہتھوڑا ہماری ذات کو اتنی تکلیف نہیں دیتے جتنا کسی بے تحاشہ چاہنے والے کے الفاظ،،،::::::❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥
040
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 19/11/2024
بے شک انسان گھاٹے میں ھے 🥲🥲 #everyone #follower
031
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 18/11/2024
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی۔ تیری دستک کے منتظر دروازوں کو ....🖤❣️
130
Mahi.Queen @mahiqueen23.bsky.social · 17/11/2024
بتاؤ ناں ھم لگتے تھے کیسے!!!!! تمھیں تو یاد ہو گا ہنسنا ھمارا..::::
040