Reposted by @ihtishamshami.bsky.social

پاکستان کو بھی ایسے ھندوں ججز کی ضروت ھے۔ مسلمان ججز تو سارے حرام خور اور بے انصاف ھیں۔
👇
ہندو جج نے قرآنی آیت کا حوالہ دیکر بہن کو بھائیوں سے جائیداد میں حصہ دلوا دیا، اسلام نے وراثت کی تقسیم کے واضح اصول بتائے ہیں ،جج وِنود چٹرجی نے سورہ نساء کی گیارہویں آیت پڑھ کر سنائی