Reposted by Gul khan kohistani

شہنشاہ سیاست مولانافضل الرحمن مدظلہ جس جہد مسلسل، اخلاص اور ملک کے وقار اورمقام کو ملحوظ رکھ کر جو سیاست کرتے آرہے ھیں
تو وہ دن دور نہیں جس دن ملک پاکستان کی باگ دوڑ اپنے اصل لوگوں کے ہاتھوں میں ھوگی۔
پاکستان بننے سے لیکر آج تک جمعیت علماء اسلام کا میڈینٹ چوری کیا ھے
کب تک چوراس ملک کوچلاتےرھیں گے۔