Sign in

Rana iftikhar Alam

@5ifti5.bsky.social
3.7K followers 6.2K following 581 posts

Social Media Activist, Human Rights Defender, Pakistan 🇵🇰 First.

PostsRepliesMedia
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 10/05/2026
آج ماواں دا جگت دیہاڑ اے ، اوس عظیم ماں حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا نوں میرا سلام جیس دا پتر اللہ دا محبوب ت رسولاں دا سردار اے۔
190
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 09/05/2026
قرض دار , مزدور اور کرائے دار آجکل بہت پریشان اور مشکل میں ہیں اللّہ اِن تمام لوگوں کی غیبی مدد فرمائے ان کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
020
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 07/04/2026
منم غلام حضرت شاہ نجف 💜 Manam Ghulam E Hazrat Shah E Najaf 💜
020
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 05/04/2026
یا اللہ پاک ہمیں شریروں کے شر اور حاسدین کے حسد سے بچا۔ آمین ثم آمین
032
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 04/04/2026
‏میرے دیس تے مالک کوئی اُترے نہ عذاب تیرا وسّے کعبہ سوہنیا میرا وسدا رہے پنجاب
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 04/04/2026
کشمیر توں کشمور دہلی توں پشور اٹک توں رحیم یار خان پنجاب ای پنجاب
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 04/04/2026
پت ہوندے نیں آس دیاں دولتاں تے شالا تتی وا نہ لگے رانا افتخار عالم #بولی
020
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 23/03/2026
‏پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
020
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 23/03/2026
‏بھارت سے ہماری دشمنی 80 سال سے ہے ، لیکن وہ اتنا بغض ہم سے نہیں رکھتے جتنا افغان عوام پاکستان سے رکھتے ہیں
021
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 22/03/2026
پت ہوندے نیں امید دیاں دولتاں تے شالا تتی وا نہ لگے رانا افتخار عالم #بولی
031
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 15/03/2026
‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💐 اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے💖
110
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 15/03/2026
اکیسویں صدی میں فقط وہی مُلک غریب ہے، جس کے حکمرانوں نے اپنے عوام کیلئے غربت کو خود چُنا ہے نوم چومسکی
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 13/03/2026
14 March #Punjabi Culture Day 14 March #Punjabi Culture Day 14 March #Punjabi Culture Day 14 March #Punjabi Culture Day 14 March #Punjabi Culture Day 14 March #Punjabi Culture Day 14 March #Punjabi Culture Day 14 March #Punjabi Culture Day 14 March #Punjabi Culture Day
001
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 12/03/2026
مسجد کے خطیب صاحب کی زمہ داری ہے کہ وہ اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو کم از کم آخری دس سورتیں،کلمے، نماز،دعائے قنوت،آیت الکرسی ،نماز جنازہ کی دعائیں صحیح تلفظ اور ترجمے کے ساتھ زبانی یاد کروائیں
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 11/03/2026
14 March Punjabi Culture Day 14 مارچ پنجابی رہتل دیہاڑ 14 مارچ پنجابی ثقافتی دن سارے پنجابی تیاری پھڑ لووو
020
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 09/03/2026
میں پوری دنیا میں بسنے والے راجپوتوں کو راجپوت اتحاد پاکستان میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں، جو بھی شامل ہونا چاہتے ہیں اس نمبر 03034605353 پر اپنا نام اور شھر لکھ کر واٹس ایپ کریں. میڈیا ایڈوائزر راجپوت اتحاد پاکستان 🇵🇰 رانا افتخار عالم جنجوعہ ضلع گوجرانوالہ
011
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 06/03/2026
Israel is a terrorist country
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 06/03/2026
‏‎اس گھٹیا نسل پرست عورت نے ساری زندگی پنجاب میں پیسے کمائے ہیں۔ یہ DHA لاہور فیز 3 میں "Picky Patty" چلاتی ہے۔ ہر پنجابی سے گزارش ہے کہ اس کے ریستوران کے خلاف بائیکاٹ میں حصہ لے جو پنجابی محنت کش مردوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 18/02/2026
یکم رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رح سب نوں مبارک ھووے
011
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 15/02/2026
‏شَاہِ مَرْدَاںْ شِیْرِ یَزْدَاںْ قُوَتِ پَرْوَرْدِگَارْ لَا فَتیٰ اِلَّا عَلِیْ لَا سَیفْ اِلَّا ذُوالفِقَارْ ترجمہ بہادروں کا بادشاہ ، خداوند کا شیر ، خدا کی طاقت ، علی جیسا کوئی نہیں ، ذوالفقار جیسی تلوار نہیں ہے۔
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 15/02/2026
‏بنگالی کی پنجاب دشمنی جائز۔ کشمیری کی پنجاب دشمنی جائز۔ پشتون کی پنجاب دشمنی جائز۔ بلوچ کی پنجاب دشمنی جائز۔ سندھی کی پنجاب دشمنی جائز۔ اردو اسپیکنگ کی پنجاب دشمنی جائز۔ اگر یہ سب جائز تھیں اور انہیں کبھی کسی نے مسترد نہیں کیا تو اب پنجابی سے گلہ کیوں؟
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 15/02/2026
جی ٹی روڈ 300 قبل مسیح میں "چندر گپت موریا" نے بنایا جبکہ مطالعہ پاکستان میں شیر شاہ سوری نے بنایا
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 08/02/2026
Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go Go Afghani Go
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 08/02/2026
گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو گو افغانی گو
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 08/02/2026
اسلام کا نسل، رنگ, نسب, زبان اور شجرے سے کوئی تعلق نہیں - یہ دین مساوات ہے، سب مسلمان برابر ہیں
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 04/02/2026
My name is Rana Iftikhar Alam Janjua, I am a Punjabi Social Media Activist And Human Rights Defender
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 04/02/2026
Punjab National Movement District #Jehlum Held A rally For Kashmir Solidarity Day
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 04/02/2026
‏پنجاب اور پنجابیوں کو گالی دینے اور ان سے نفرت کرنے والوں پر لعنت بے شماررررر
000
Reposted by Rana iftikhar Alam
Rana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 03/02/2026
جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔
011
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 03/02/2026
جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 03/02/2026
شب برات مناظرے کرنے بحث کرنے اور اپنی مذہبی دوکانیں چنکانےکیلیے نہیں بلکہ عبادت کرنے،توبہ استغفار کرنے اور اپنے برے رویوں میں تبدیلی لانے کےلئے ہے
110
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 03/02/2026
‏شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوئے جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو پوچھتا ہے "تمھاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر میں تمھیں کیوں نہیں پکڑ سکتا؟" خرگوش کتے کو جواب دیتا ہے "کیونکہ میں اپنے لئے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لئے" (طہہ اکرام)
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 02/02/2026
آج 2 فروری پنجاب دے وڈے راٹھ تے سورما رائے احمد خان کھرل شہید دا جمن دیہاڑ اے Happy birthday to Rai Ahmed khan Kharral Shaheed.
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 30/01/2026
ہر چہ دانا کند ، کند نادان لیک بعد از خرابئ بسیار (جو دانا آدمی کرتا ھے وہی نادان بھی کرتا ھے لیکن بڑی خرابی کے بعد
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 30/01/2026
ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا کاش سرکار دوعالم ﷺ کا زمانہ ملتا
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 30/01/2026
11 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت ہم شکل پیغمبرﷺ ، حضرت سیدنا شہزادہ علی اکبر علیہ السلام سب مومنوں کو مبارک ھو
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 29/01/2026
‏جس دن خیبرپختونخوا والوں نے کارکردگی کی بنیاد پہ ووٹ ڈالا اس دن پی ٹی آئی کا آخری دن ہوگا
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 27/01/2026
‏پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو شادی، طلاق، نند بھابھی کی لڑائی، ساس بہو کی چپقلش ،بہو کا حمل گروانا اور گھریلو لڑائی جھگڑے کے علاؤہ اور کوئی موضوع نہیں لکھنے یا دکھانے کو ملتا۔ ‎#پاکستانی_ڈرامے ‎
110
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 27/01/2026
‏حضرت عبدﷲ بن عباس رضي ﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سرور کائنات ، فخر موجودات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمین پر بیٹھتے، زمین پر کھانا تناول فرماتے، بکری کو باندھ لیتے، اور جو کی روٹی پر غلاموں کی دعوت قبول فرماتے۔'' اس حدیث کو امام طبرانی اور بیہقی نے روایت کیا ‎#معاملات_رسول
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 27/01/2026
شب معراج ہو یا شب برات یا کوئی اور رات ہو جب چاہیں گھر میں یا مسجد میں جا کر ساری رات عبادت کریں دعائیں مانگیں توبہ کریں اللہ اللہ کریں کوئی بدعت نہیں ہے۔
100
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 26/01/2026
7 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت حضرت سیدنا شہزادہ قاسم ابن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سب مومنوں کو مبارک ھو
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 25/01/2026
گوجرانوالہ دلیر، غیرت مند تے جی دار لوکاں دا شھر اے
120
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 25/01/2026
‏رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: میری طرف علی کے بارے میں تین باتوں کی وحی کی گئی: بے شک وہ (علی) مسلمانوں کا سردار ہے۔ اور متقین کا امام ہے اور (قیامت کے روز) نورانی چہرے والوں کا قائد ہے أخرجه الحاکم في المستدرک، کتاب معرفة الصحابة ث، 3 / 148، الرقم: 4668، والطبراني في المعجم الصغير،
141
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 25/01/2026
چوتھے امام حضرت سیدنا امام زین العابدین علی اوسط علیہ السلام 💜🖤❤️💚
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 25/01/2026
‏5 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت جگر گوشہ امام حسین علیہ السلام ، علی اوسط حضرت سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام تمام مومنوں کو مبارک ھو۔
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 25/01/2026
‏5 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت جگر گوشہ امام حسین علیہ السلام ، علی اوسط حضرت سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام تمام مومنوں کو مبارک ھو۔
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 22/01/2026
حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام کی ولادت پہ خوش ہونا حضور رسالت مآب ﷺ کی سنت ہے
010
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 22/01/2026
حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام ❤️💚
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 22/01/2026
Hazrat Sayyedina Imam Hussain A.S
000
Rana iftikhar Alam @5ifti5.bsky.social · 22/01/2026
میرا حسین ع باغ نبوت کا پھول ہے حیدر کی اس میں جان ہے خون بتول ہے
000