Abdul.Basit.Sindhi @juibasitsindhi.bsky.social · 27/04/2025وکلاء بھائیوں کا دل گھرائیون سے شکریہ اداکرتاہون جدوجھد ایک ہی مقصد کےلئےہے بھرپورحمایت جاری رہے گی نوٹیفکیشن نہ ملنے تک جمعیت علماءاسلام اپنی پرامن تحریک جاری رکھے گی انشاءاللہ #TeamJUIKhairpur #سنڌو_درياءَ_تي_ڌاڙو_نا_منظور #NoMoreCanalsOnIndus 010
Abdul.Basit.Sindhi @juibasitsindhi.bsky.social · 12/03/202514 مارچ دریاؤں کے عالمی دن کے موقع پر جمعیۃ علماء اسلام کی کال پر سندھو پر نئے کینالوں کی تعمیر کے خلاف سندھ بھر کی مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur #سندھو_بچاؤ_سندھ_بچاؤ 010
Abdul.Basit.Sindhi @juibasitsindhi.bsky.social · 08/02/202508 فروری 2024 پاکستانی تاریخ کا بدترین دن تھا جب جبر اور دھاندلی کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ نے اپنی من پسند اسمبلی اور کٹھ پتلی حکومت کی تشکیل دی تھی #so_called_democracy #غلام_حکومت_جعلی_جمہوریت #TeamJUISindh #TeamJUIKhairpur 010
Abdul.Basit.Sindhi @juibasitsindhi.bsky.social · 28/12/2024مٹیاری پولیس کا شکریہ کہ انہوں نے سندھ کی عوام کی توجہ مٹیاری ٹول پلازہ کی طرف کروائی ہے۔ اب تو کسی صورت یہ ٹول پلازہ نہیں بنے گا انشاءاللہ #مٹیاری_ٹول_پلازہ_نامنظور 010
Abdul.Basit.Sindhi @juibasitsindhi.bsky.social · 25/12/2024اسلام آباد:جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم کی قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ملاقات میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال #TeamJUIKhairpur #TeamJUISindh #TeamJUIPak 010
Abdul.Basit.Sindhi @juibasitsindhi.bsky.social · 20/12/2024صوبائی قائدین سکھر کورٹ کے احاطہ میں موجود ہیں #JusticeForDrSoomro 000
Abdul.Basit.Sindhi @juibasitsindhi.bsky.social · 16/12/2024*قائد محترم مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ سے ناظمِ اعلٰی وفاق المدارس العربیہ پاکستان جناب قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کی ملاقات* اس موقع پر مرکزی ترجمان جےیوآئی محمد اسلم غوری اور جناب سینیٹر کامران مرتضٰی ایڈووکیٹ بھی موجود 010
Reposted by Abdul.Basit.SindhiHussain Ahmed Asfi @hussainahmedasfi.bsky.social · 19/11/2024آپ سب کو بلیو اسکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam 152
Reposted by Abdul.Basit.SindhiZia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 40332144
Reposted by Abdul.Basit.SindhiSami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 25199102
Reposted by Abdul.Basit.SindhiHussain Ahmed Asfi @hussainahmedasfi.bsky.social · 19/11/202428 نومبر کو تاریخ ساز باب الاسلام سندھ کانفرنس میں کون کون شریک ہورہا ہے؟ #JamiatUlemaeIslam 195
Reposted by Abdul.Basit.SindhiHussain Ahmed Asfi @hussainahmedasfi.bsky.social · 19/11/2024جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان جہاں بھی ہوتے ہیں ایک ساتھ ہوتے ہیں نمایاں ہوتے ہیں، بلیو اسکائی پر بھی جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر قوت کو جمع کریں، ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ فالو کریں ، ری پوسٹ کریں۔ ہیش ٹیگ کا استعمال کریں۔ #JamiatUlemaeIslam 1116
Reposted by Abdul.Basit.SindhiMakhdoom Menhal Mangrio @mmmangrio.bsky.social · 21/11/202428 NOVEMBER SUKKUR CHALLO #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #teamjuiumarkot 032
Reposted by Abdul.Basit.SindhiHussain Ahmed Asfi @hussainahmedasfi.bsky.social · 22/11/202428 نومبر سکھر چلو #TeamJUISindh #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 141
Reposted by Abdul.Basit.SindhiAbdul.Basit.Sindhi @juibasitsindhi.bsky.social · 24/11/202428th November insha allah Sukkur 011