Sign in

ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)

@malikanwarpmln.bsky.social
532 followers 462 following 35 posts
PostsRepliesMedia
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 07/01/2025
020
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Syed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 01/01/2025
Pakistan's economy grew by 3.1% year-on-year in the second quarter of 2024. The World Bank projects Pakistan's economy to grow 2.8% in fiscal year 2024-25 and 3.2% in fiscal year 2025-26. #economy #Pakistan
092
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Syed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 01/01/2025
What kind of alliance and relationship is there between Tehreek e Insaf / America and Israel that makes them support each other in every situation?
142
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 29/12/2024
عمران خان پر سیاسی نہیں بلکہ کریمنل مقدمات ہیں، انہوں نے 190ملین پاونڈز والے کاغذ پر کابینہ میٹنگ میں دستخط کیے اور اسکے عوض 400 کینال زمین لی۔ مصدق ملک
010
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PML-N @pmln9.bsky.social · 22/12/2024
1286
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PML-N @pmln9.bsky.social · 23/12/2024
2218
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PML-N @pmln9.bsky.social · 20/12/2024
‏یوتھیوں کے نئے ابُو پاک فوج سے ڈر گئے !!!
0122
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/12/2024
‏شدید سردی اور ادویات کی عدم دستیابی کےباعث پاراچنار کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں دو دنوں میں 21 معصوم بچے جان کی بازی ہار چکےہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے بجائے وفاق پر حملوں اور انتشار کے لیے سرکاری وسائل ضائع کر رہی ہے۔ یہ نااہلی عوام کی زندگیوں کو مزید کتنی قیمت ادا کروائے گی؟
063
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/12/2024
‏"اسرائیل کے تمام یار عمران نیازی کے وفادار"
0112
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 14/12/2024
‏دورہ چین کا چھٹا روز، چھٹی کے دن بھی کام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گوانگ ژو میں انوسٹمینٹ کانفرنس
0319
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 11/12/2024
جنرل فیض حمید نےجو گواہیاں اورشواہددیدیے ہیں،اسکامطلب یہ نہیں کہ صرف فوج کےایک سینئرآدمی کاہی ٹرائل ہوگابلکہ عمران خان کابھی ٹرائل ہوگا،اگرفیض حمید کو سزا ہوگی توان کےبتائے ہوئےشواہد اورگواہیوں پرعمران خان کوبھی سزاہوگی،فیصل واؤڈا
000
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 07/12/2024
علی امین گنڈاپورکےگن مین نےپہلے گولی چلائی تھی یہ جو تحریک انصاف والےکہتےپھرتےہیں کہ گولی کیوں چلائی وہ علی امین گنڈاپورکوکہتےہیں
010
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 07/12/2024
علی امین گنڈا پور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
000
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے یہ سب جھوٹے ہیں
36231
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 30/11/2024
تحریک انصاف پاکستان دشمنی میں اس قدر آگے نکل چکی ہے کہ آج تحریک انصاف امریکہ کے عہدیداروں نے ایک Paid ٹرک پر اسکرین چلوائی اور اس کو پاکستان یو ایس ایمبیسی کے سامنے کھڑا کیا گیا جس پر فلسطین کی ایمبولینس میں پڑی لاشوں کو ڈی چوک واقعے سے جوڑ کر گمراہ کن پراپیگنڈا کیا گیا
010
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 30/11/2024
‏خیبرپختونخوا میں کوئی حکومت نہیں ھے، آئین میں گنجائش ہے کہ گورنر راج لگایا جاسکے لیکن ایسے حالات نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان
3386
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024
بیرسٹر گوہر نے عمران ریاض سمیت لطیف کھوسہ، گنڈاپور، حامد میر، صدیق جان، ہارون الرشید اور PTI کی پوری حرامخور سوشل میڈیا بریگیڈ کی بتائی گئی جھوٹی اموات اور ان کے بنائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے پاؤں تلے کچل دیا صرف 12 افراد کا ذکر کیااور ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ 100 یا 200افرادکی اموات کی خبر یہ سب جھوٹ ہے
12112
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 28/11/2024
سترہ برس قبل کارساز حملے میں140 افراد جاں بحق ہوئے توعمران خان نےٹیلیگراف میں لکھا ''اسکی ذمہ داری بینظیر بھٹو پرعائد ہوتی ہے'' آج پی ٹی آئی کادعوی ہےڈی چوک میں 100سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ اگر یہ درست ہے، تو عمران خان کی منطق کیمطابق ذمہ دارکون ہوگا؟
151
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 28/11/2024
‏"ایک سال کے دوران معیشت کی اونچی اڑان" 📌: زر مبادلہ ذخائر ‎$mn 7,180 : 2023 :♻ ‎$mn 11,258 : 2024 :♻ 📌:ترسیلات زر ‎$mn 8,795 : 2023 :♻ ‎$mn 11,850 : 2024 :♻
02912
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 28/11/2024
‏پاکستان کو ایٹمی قوت کے بعد معاشی قوت بنانے کا کریڈٹ بھی الحمدللہ مسلم لیگ ن کو جاتا ہے۔ بہترین پالیسیوں نے نہ صرف ملک کی دفاعی قوت کو مضبوط کیا بلکہ اقتصادی استحکام کی راہ بھی ہموار کی۔ یہ ایک اہم سنگ میل ہے جو پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھتا ہے۔
0356
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 27/11/2024
010
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 26/11/2024
وزیرداخلہ محسن نقوی کو فی الفوروزارت سے ہٹادینا چاہیے،وہ چند غنڈوں کےسامنےبےبس نظراتےہئےاسلام اباد جیسے شھرکی حفاظت نہیں کرسکےوزیراعظم شہازشریف صاحب کو اس کا نوٹس لینا چاہیےعوام کے جان ومال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے
010
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 26/11/2024
ہم لوگ گنڈاپور،بشریٰ بی بی اور عمر ایوب کو نہیں جانتے، ہم صرف عمران خان کو جانتے ہیں اگر عمر ایوب اور گنڈاپور گاڑی سے نہ اتر ے تو ہم ان کے شیشے توڑ کر گریبان سے پکڑ کر D- Chowk لے کر جائیں گے، کارکنان PTI قیادت پر شدید برہم
000
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 26/11/2024
‏وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان دو طرفہ ملاقات وزیرِاعظم نے وزیرِاعظم ہاؤس آمد پر صدر لوکا شینکو کو خوش آمدید کہا۔ صدر لوکا شینکو نے پاکستان میں پر تپاک استقبال اور میزبانی پر وزیرِاعظم کا شکریہ ادا کیا۔
1176
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 26/11/2024
بلوائیوں پاس لانگ رینج والے جدید شیل موجود ہیں جو ہماری فورسز کے پاس بھی نہیں ہیں اسلام آباد پولیس اہلکار
05429
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024
513038
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 25/11/2024
یہ ایک پٹھان علی آمین کے تمام قافلے اور عمران خان کے پارٹی پر بھاری ہے۔۔۔ میرے صوبے میں اسکول تباہ، ہسپتال تباہ، امن نہیں ۔ روزگار نہیں، اغوا ڈکیتی بھتہ خوری عام۔ پختونخواہ میں خانہ جنگی کی صورت حال مگر میرا وزیر اعلیٰ پنجاب پر حملے کررہا ہے اس کو اپنے صوبے کی فکر نہیں، وقت آگی
05626
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 25/11/2024
خیبرپختون کےعوام بچارےتنگ اچکےہیں گنڈاپوری حکومت سے چھٹکارا چاہتےہیں وہ چاہےگورنرراج کی صورت میں کیوں نہ ہواس حکومت کوکسی بھی طرح ختم کردیاجائے صوبہ کوپسماندہ بنادیاہے
000
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 25/11/2024
‏ایک وزیراعلی غنڈا پور موٹروے کے بئیریر توڑ رہا ہے یہ دہشت گردی ہے کل پکڑا گیا تو یہاں منافقین آ جائیں گے کہ ایک وزیراعلی گرفتار کر لیا جبکہ اسی صوبے میں چار دن سے بدترین قبائلی لڑائی میں دو سو لوگ مر چکے عورتیں اغوا بچے جلائے جا رہے یہ وہاں کیوں نہی گیا؟
14922
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 24/11/2024
When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes? He couldn’t find any youthias for #FinalCall
17326
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 25/11/2024
وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا ‏ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏صوبائی معیشت کو 22ارب ‏زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں
46831
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔ #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
618184
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
The Thursday Times @handle.invalid · 23/11/2024
Saudi Arabia is Pakistan's brother; any venomous remarks against it are acts of hostility, and an unforgivable crime. Those attempting to disrupt the Pakistan-Saudi friendship will be dealt with firmly, says Pakistan's prime minister Shehbaz Sharif.
thursdaytimes.com
Saudi Arabia is Pakistan's most loyal ally; insulting it is unforgivable, says Shehbaz Sharif
Saudi Arabia is Pakistan's steadfast friend and brother, and any venomous remarks against it are an act of hostility towards Pakistan and an unforgivable crime. Any hand that attempts to disrupt the P...
64521
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
The Thursday Times @handle.invalid · 22/11/2024
خیبرپختونخواہ سے جس طرح پنجاب اور مرکز پر حملے ہورہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ کی حکومت کررہی ہے، ایسے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
04717
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 22/11/2024
000
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 21/11/2024
ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب کا بشریٰ بی بی کے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل سعودی عرب بھائیوں جیسا دوست اسلامی ملک ہے سیاسی فائدے کے لیے بیان دینا افسوسناک ہے
32611
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہونگے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
29250
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
319159
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 20/11/2024
فیصل واوڈا کے جھوٹے بیان پر چینی سفارتخانے کی تردید ،وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق خبر من گھڑت قرار۔سفارتخانے کی جانب سے جھوٹی خبروں کے غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت ہونے پر عدم اطمینان کا اظہار۔
03014
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
1831795
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Dr Syeda Sadaf @drsyedasadaf.bsky.social · 20/11/2024
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں - ‏بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-
27935
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 21/11/2024
010
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 21/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے ہر نئے منصوبے میں صفائی اور شہر کی خوبصورتی کو مد نظر رکھتی ہیں۔ ماڈل ریڑھی بازار اسکی ایک مثال ہیں
23211
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
AsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 20/11/2024
اس "وی لاگ"کو PTI کے پروپگینڈے کے جواب میں شئیر کریں۔ یوٹیوب لنک/مکمل ویڈیو youtu.be/Ysm8tCMnzIw?si‎…
053
ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز) @malikanwarpmln.bsky.social · 20/11/2024
احتجاج کی ناکامی یقینی ہیے24نومبرکی کال واپس لینےکیلےمزاکرات کا ڈھونک رچایا جایئےگا،
000
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
1017760
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 20/11/2024
آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈوز سنبھال لیں گے۔
11814
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024
520070
Reposted by ملک انورزیب خان (پاکستان مسلم لیگ نواز)
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 20/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بچوں کے عالمی دن پر پیغام #PMLN
0259