Sign in

Saif Shah

@saifshah786.bsky.social
876 followers 830 following 109 posts

اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد عبدك ورسولك النبي الامى المصطفى الكريم وعلى اله وصحبه وسلم تسليما كثيرا وجزيت بالخيرات الكثير

PostsRepliesMedia
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 22/01/2025
کسی کا حق غصب کرکے یا کسی کو نقصان پہنچا کر آگے بڑھنا دراصل نیچے گرنا ہوتا ہے۔۔۔ کسی کو دکھ دے کر حاصل کی گئی کامیابی سے کبھی دائمی سکون نہیں ملتا۔۔۔
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 19/01/2025
کسی پر کیے گئے احسان کی قیمت کبھی نہیں وصول کرنی چاہیے،اس سے نیکی بھی ضائع ہو جاتی ہے اور انسان کا وقار بھی مٹی میں مل جاتا ہے.♥️
000
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 17/01/2025
جب جھوٹے شور مچاتے ہیں تو سچے چپ ہو جاتے ہیں … جب سچے چپ ہوجاتے ہیں تو جھوٹے خوش ہوجاتے ہیں… جھوٹے کو ایسا لگتا ہے کہ ہم نے سچے کو ہرا دیا ہے لیکن اسے کیا معلوم کہ سچے نے اپنا نظریہ و کردار بچایا ہے
000
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 14/01/2025
13 رجب_المرجب ولادت باسعادت مولودِ کعبہ الضّرِ غامُ السّالب، اَسدُ ﺍﻟﻠّٰﮧِ الغالب ،امیرُ المؤمنین، الصدیق الاکبر ، وصی رسول ، اخی رسول ، زوجِ بتول ، ابو تراب سیدنا علیؑ ابنِ ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم و علیہ السلام تمام سادات کرام اورمومنین کو مبارک ہو ❤️
000
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 13/01/2025
اگر عبادت کرنے کے باوجود زندگی بورنگ لگے یا سکون میسر نہیں تو یقین کریں ہمیں فضولیات و لغویات ختم کرنے کی ضرورت ہے… رزقِ حلال اور اعلیٰ اخلاقیات کے دامن میں ہی سکون ہے
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 13/01/2025
"حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ کوئی منافق حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت نہیں کرسکتا اور کوئی مومن اس سے بغض نہیں رکھ سکتا" الجامع الترمذي، باب مناقب علي 5/ 635
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 13/01/2025
❤ اعلی تربیت یافتہ شفاف دل میں سب کےلیے محبت ہوتی ہے وہ کبھی ذات برادری اور قوم نہیں دیکھتا
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 09/01/2025
ذمہ داری نبھانے والے افراد معاشرے کے اصل ہیرو ہوتے ہیں… حوصلہ شکنی کی بجائے ذمہ دار شخص کا ساتھ دینا چاہیے تاکہ وہ مزید بہتر انداز میں اپنا کردار ادا کر سکے…
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 04/01/2025
عموماً زندگی کے اُس موڑ پہ مقصدِ حیات سمجھ آتا ہے جہاں سے واپسی کا سفر شروع ہوتا ہے۔ ہمارے پاس ہر چیز ہر بات ہر کام کا مشاہدہ ہوتا ہے لیکن زندگی ریت کی طرح پھسل جاتی ہے… ہم سمجھنے میں بڑی دیر کر دیتے ہیں
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 04/01/2025
زندگی میں ایسا نہیں ہوتا کہ سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملے، کچھ دن ایسے بھی آتے ہیں کہ دن لمبے اور دھوپ بھی سخت ہوتی ہے… ان ایام میں صبر و شکر کے ساتھ سفر جاری رکھیں، ٹھنڈی چھاؤں اور منزل بھی ضرور ملےگی، ان شاءاللہ
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 04/01/2025
میں نے آج ایک چیز پر غور کیا کہ میرے رب نے کبھی بھی مجھے میری طاقت سے زیادہ نہیں آزمایا لیکن انسان نے مجھے وہاں سے آزمایا جہاں میری طاقت کے انتہاء تھی
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 04/01/2025
جو لوگ کہہ رہے تھےکہ اس بار ٹھنڈ نہیں پڑ رہی😒 امید ہے اب ان کو ٹھنڈ پڑ گئی ہوگی… 🥶
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 04/01/2025
‏شریعت نے جس ہاتھ کو کاٹنے کا حکم دیا ہم نے اس ہاتھ میں خزانے کی چابی دے دی😁 اسلامی جمہوریہ پاکستان
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 04/01/2025
کچھ لوگ سادہ لوگوں کو ہمارے خلاف کرکے خود ان سے دوستی کر لیتے ہیں… سادہ لوگوں کو چاہیے کہ اہلِ غیبت کی چالوں میں نہ آیا کریں، براہِ راست بات کرکے غلط فہمی دور کر لیا کریں…
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 04/01/2025
نمازِ فجر کے وقت نیند سب سے زیادہ پُرسکون ہوتی ہے لیکن جو شخص اس سکون کو اللہ کی رضا کےلیے قربان کرتا ہے، اللہ پاک اُس کے رزق میں بےحساب برکتیں، زندگی میں کامیابی، اور آخرت میں بلند درجات عطا فرماتا ہے… بےشک نماز نیند سے بہتر ہے
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 03/01/2025
لوگ اتنی چالاکیاں کیوں کرتے ہیں..؟ جھوٹ بھی بولتے ہیں، حسد بھی کرتے ہیں، رشتہ و دوستی بھی رکھتے ہیں، دشمنی بھی نبھاتے ہیں، تعریف بھی کرتے ہیں اور پیٹھ پیچھے برائی بھی کرتے ہیں... ایسا کیوں ہے؟؟
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 02/01/2025
‏قدرت اللہ شہاب لکھتے ھیں کہ جب بیٹری والی ٹارچ نئی نئی ہندوستان میں آئی تھی۔ تو ایک پیر صاحب اپنے مریدوں کو اپنے سینے کا نور دکھاتے تھے۔ مریدوں کو رات کے اندھیرے میں اپنے گریبان میں دیکھنے کو کہتے اور پھر ٹارچ کا بٹن دبا دیتے۔کئی مرید نور کے نظارے کی تاب نہ لا کر بـے ہوش ھو جاتے۔
120
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 01/01/2025
در جوانی توبہ کردن شیواء پیغمبری وقت پیری گرگ ظالم میشود پرہیزگار جوانی کی توبہ پیغمبروں کی عادت ہے بوڑھاپے میں تو ظالم بھیڑیا بھی پرہیزگار بن جاتا ہے
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 01/01/2025
ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے اس عظیم رب کا شُکر ادا کرو شُکر الحَمدللّٰہ
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 29/12/2024
ایمان سلامت ہو، دل میں کوئی خلش نہ ہو، حسد، بغض، عناد، حرص و ہوس سے دل پاک ہو، دماغ صحیح سمت پہ ہو اعلی اخلاق و کردار ہو… تو انسان ایک فرشتہ بن جاتا ہے اور ایسا انسان رب کے بہت قریب ہوتا ہے..!
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 29/12/2024
دنیا کے ہر شخص سے مقابلہ کرو لیکن سامنے جب استاد یا شیخِ کامل ہو تو پیچھے ہٹ جاؤ کیونکہ ذلت اور ہار تمھارا مقدر ہوگی یہی قانونِ فطرت ہے…
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 28/12/2024
لصلاة والسلام عليكم يا سيدي رسول الله .. الصلاة والسلام عليكم يا حبيب الله .. الصلاة والسلام عليكم يا صفى الله .. الصلاة والسلام عليكم يا خليل الله .. الصلاة والسلام عليكم يا رحمة الله .. الصلاة والسلام عليكم يا شمس القلوب .. الصلاة والسلام عليكم يا قمر النفوس . الصلاة والسلام عليكم يا مصباح الدجى
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 23/12/2024
انسان جب اللّٰہ کا ذکر کرتا ہے تو روح پھولوں کی طرح کِھل اٹھتی ہے اور اسے شرحِ صدر نصیب ہو جاتا ہے… اور جب انسان اللّٰہ کے ذکر سے غافل ہوتا ہے تو اس کی روح مرجھا جاتی ہے اور سینے میں تنگی محسوس ہوتی ہے
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 23/12/2024
باپ کہتا ہے زمین نہیں بیچنی اور دونوں بیٹے کہتے ہیں کہ بیچنی ہے۔یہ دونوں بیٹے دنیا میں ہی جہنم خرید رہے ہیں۔اللّٰہ پاک کسی کو ایسی اولاد نہ دے اس بزرگ کی جان ان ظالم لوگوں سے بچایں اور ظالم لوگوں کو قانون کے مطابق سخت سزادی جاۓ تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ اگے گروپوں میں شیئر کریں
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 23/12/2024
خاموشی ایک عبادت ہے.. اور میری فرینڈ لسٹ کے لوگ جنت الفردوس کے حق دار ہیں..😊😂
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 22/12/2024
امیر کی چائے غریب کی ہائے اور نکمے بندے کی رائے کبھی نہیں لینی چاہیے 🤣🤣🤣
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 22/12/2024
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وحبيبنا ونبينا وشفيعنا محمد صل الله عليه والہ و بارک وسلم
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 22/12/2024
مرنے کے بعد زندہ وہی رہے گا... جس کا دل اللہ رسول ﷺ کی محبت اور یاد سے زندہ ہوگا مخلوق کے دلوں میں بھی زندہ وہی رہے گا جو ہر کسی کےلیے محبتیں اور خیر بانٹے گا… اور ہمیشہ دوسروں کےلیے آسانیاں پیدا کرے گا…
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 22/12/2024
اچھی نیند کےلیے ضروری ہےکہ خالق و مخلوق کے ساتھ صلح ہو
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 22/12/2024
قرات کی لذت، سجدے کا سکون اور تشہد کا ادب… یعنی محبوب کے تصور میں گم ہو کر نماز پڑھنے سے ایمان کی حلاوت اور نماز کی معراج ملتی ہے
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 21/12/2024
‏مائیں بچوں کو سردی سے بچانے کےلیے بہت سارے کپڑے پہنا دیتی ہیں اور وہ نمونے پانی کا نل کھول کر کپڑے گیلے کر لیتے ہیں 😁
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 20/12/2024
‏لہجے کی سختی دل کی سختی سے منسلک ہے دل کی سختی اللّٰه سے دوری کی دلیل ہے اور جو اللّٰه کا مقرب نہیں وہ مخلوق کا مقرب نہیں ہو سکتا
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 19/12/2024
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 19/12/2024
خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔ "اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو۔" لڑکی نے جواب دیا۔ " خدا، محبت، امن، زندگی اور زمین یہ کہہ کر لڑکی خاموش ہو گئی۔ خلیل جبران نے حیران ہو کر کہا۔ "دوسرے دو الفاظ؟ تو اس نے کہا کہ دوسرے دو الفاظ "تم" اور "میں"
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 19/12/2024
"زیادہ سوچ آپ کی زندگی چرا لیتی ہے، آپ کی خوشی چرا لیتی ہے اور آپ کی مسکراہٹ چرا لیتی ہے۔" Overthinking steals your life, steals your happiness and steals your smile.”
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 19/12/2024
بہت زیادہ پریشان رہنے سے ہاتھ کچھ بھی نہیں آتا بلکہ جو پاس ہوتا ہے وہ بھی جاتا رہتا ہے چاہے وہ امید ہو یا صحت… سوچ سمجھ کر انتخاب کریں کہ صحت مندی چاہیے یا مستقل پریشان رہ کر خود کو تکلیف دینا…
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 14/12/2024
کسی بڑے مقصد و یقین کے ساتھ جینا و مرنا، بےمقصد و مایوس زندگی سے ہزار درجے بہتر ہے
062
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 12/12/2024
ہمیں گناہ گار سے نہیں گناہ سے نفرت کرنا سکھایا گیا ہے… ہم نے پورے معاشرے کی حکمت سے اصلاح کرنی ہے، دعوتِ حق دینی ہے… کسی عاقل و بالغ کو جبراً بات نہیں منوائی جاسکتی لیکن محبت و حکمت سے کسی کے دل میں حق بات اتاری جاسکتی ہے…
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 11/12/2024
حشر کے دن بھی ہماری روح کو اُن کے کوچے میں ڈھونڈا جائے گا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ آلہ وَسَلَّم
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 11/12/2024
حشر کے دن بھی ہماری روح کو اُن کے کوچے میں ڈھونڈا جائے گا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ آلہ وَسَلَّم
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 10/12/2024
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم
030
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 09/12/2024
جب ہم دوسروں کے لیے دعا کرتے ہیں تو اللہ ہمارے لیے راستے آسان فرما دیتا ہے…
060
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 09/12/2024
اللهم صل وسلم وزد وبارك على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه وأمته عدد خلقك ورضا نفسك وزنة عرشك ومداد كلماتك
030
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 08/12/2024
اب امریکہ بناۓ گا داعش کی حکومت داعش نے قبضہ کر لیا ہے 80%
030
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 08/12/2024
ترکی نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مل کر بشار الاسد کی حکومت گرادی ہے۔ گریٹر اسرائیل کےآغاز اور اس کے ساتھ مسلمانوں کا زوال شروع ہو چکا ہے
021
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 06/12/2024
حالات کا مارا انسان مشکل وقت میں جب اپنے اثاثے فروخت کرتا ہے، تو سب سے پہلے دوست اور رشتے دار وہ اثاثے خرید رہے ہوتے ہیں۔۔۔!!
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 05/12/2024
‏پھل صرف درختوں کو نہیں بلکہ خالص نیتوں اور ارادوں کو بھی لگتا ہے........!!! ‏لیکن ذرا دیر سے لگتا ھے اور میٹھا ھوتا ھے
020
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 05/12/2024
بداخلاق اور نامعقول لوگوں سے بحث میں فتح حاصل کرنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہےکہ ان کی ٹیں ٹیں کو یکسر نظر انداز کر دیا جائے…
030
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 05/12/2024
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا وحبيبنا محمد عدد ما ذكره الذاكرون وعدد ما غفل عن ذكره الغافلون
010
Saif Shah @saifshah786.bsky.social · 05/12/2024
پورے سال میں صرف دو دن ایسے ہیں جن میں آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے : 1۔ Yesterday گزرا ہوا 2۔ Tomorrow آنے والا صرف آج ہی وہی دن ہے جس میں آپ پیار کر سکتے ہیں ، یقین کر سکتے ہیں اور دوسروں کی مدد کر سکتے ہیں ۔
010