Reposted by Kheeal Das Kohistani MNA
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی کی آڈوانی ھائوس کراچی آمد
معروف سیاسی ،سماجی شخصیت اور رہنما پیپلز پارٹی رہنما اور پ پ پ کے میمبر سندھ اسمبلی ڈاکٹر شام سندر آڈوانی اور لچھن آڈوانی کے والد محترم کاکا کشن چند آڈوانی کی عیادت
@kheealdasmna.bsky.social