Sign in

Sadaf Khalid

@maliknaz.bsky.social
2K followers 1.5K following 128 posts
PostsRepliesMedia
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 15/02/2025
Good morning Happy weekend
3336
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 26/01/2025
معذرت ایک خوبصورت احساس ہے اگر خلوص دل سے معزرت کی جائے تومگر یہ تب بے معنی ہو جاتی ہے جب اس کا استعمال صرف رسمیں طور پر کیا جائے کسی کے پاؤں پر پاؤں پڑجانے پر معذرت ازالہ ہو سکتی ہے مگر کسی کے دل پر پاؤں رکھنے پر معذرت نہیں تلافی ضرروری ہے
3202
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 22/01/2025
0162
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 20/01/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💥صبح بخیر💥
1235
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 17/01/2025
This insect has an intriguing appearance
0202
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 14/01/2025
اسلام علیکم صبح بخیر
1262
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 08/01/2025
💥GOOD MORNING,💥
3171
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 06/01/2025
💥🌞GOOD MORNING 🌞💥
4120
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 05/01/2025
☀️GOOD MORNING ☀️
160
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 31/12/2024
Happy last night of 2024 and Goodnight, sweet dreams ahead and see you in 2025.
0100
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 30/12/2024
مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں
0121
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 30/12/2024
نہ تسلی نہ دلاسا نہ دعا کچھ بھی نہیں کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ کچھ بھی نہیں اک تکلف تھا ، بناوٹ تھی مدارت تھی مگر بعد برسوں کے ملے بھی تو ملا کچھ بھی نہیں تُو نے احوال ہی پوچھا نہیں ورنہ کہتے اور سب ٹھیک ہے پر تیرے سوا کچھ بھی نہیں
180
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 24/12/2024
@lovelyamerica.bsky.social السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
3121
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 22/12/2024
السلام علیکم صبح بخیر
0170
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 19/12/2024
اسلام علیکم صبح بخیر
2180
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 18/12/2024
ہر بات میں مہکے ہُوئے جذبات کی خوشبوُ یاد آئی بہت، پہلی مُلاقات کی خوشبوُ چُھپ چُھپ کے نئی صُبح کا مُنہ چُوم رہی ہے اُن ریشمی زُلفوں میں بَسی، رات کی خوشبوُ موسم بھی ، حَسِینوں کی ادا سِیکھ گئے ہیں بادل ہیں چھپائے ہُوئے برسات کی خوشبوُ
0170
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 16/12/2024
میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے جب وہ کِھلتے گلاب جیسا تھا اُس کی پلکوں سے نیند چَھنتی تھی اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا اُس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا لوگ پڑھتے تھے خال و خد اُس کے وہ ادب کی کتاب جیسا تھا
0192
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 16/12/2024
پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہے یہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہے دیوار پر کھلے ہیں نئے موسموں کے پھول سایہ زمین پر کسی پچھلے مکاں کا ہے چاروں طرف ہیں سبز سلاخیں بہار کی جن میں گھرا ہوا کوئی موسم خزاں کا ہے
0110
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 15/12/2024
‏ہر اِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خَامی نظر آتی ہے ۔۔۔۔ 💞🌷🍂
080
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 15/12/2024
1131
Reposted by Sadaf Khalid
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
98556
Reposted by Sadaf Khalid
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
815977
Reposted by Sadaf Khalid
Maaz Saleem @maazsaleem.bsky.social · 27/11/2024
دیکھائیں پوری دنیا کو پاکستان میں غزہ سے ظلم ہو رہا ہے۔۔۔ غزہ پر اسرائیلی فوج۔۔ پاکستان میں اپنی فوج اپنے لوگوں کو مار رہی ہے۔۔💔
054
Reposted by Sadaf Khalid
Asad Arshad @asadarshad.bsky.social · 27/11/2024
سانحہ 27 نومبر اسلام آباد ، اپنوں نے ہی اپنوں کے خون سے ہولی کھیلی!
1146
Reposted by Sadaf Khalid
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 27/11/2024
‏‎تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے، میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا. سانحہ اسلام آباد ڈی چوک. 💔27/11/2024💔 اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون 😥
195
Reposted by Sadaf Khalid
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئ ان لاشوں کا لاوارث نا چھوڑے بلکہ ان سب لاشوں کو وصول کیا جائے اور پشاور میں ایک بڑے مقام پر اجتماعی نماز جنازہ کے انتظام کئے جائیں۔ عالمی میڈیا سمیت پاکستان کے سوئے ہوئے تمام طبقات کو دکھایا جائے کہ ریاست جو ماں کہلائ جاتی ہے وہ ڈائن بن کر اپنے بچے کھا گئ ہے۔
3219
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 26/11/2024
برائے مہربانی اپنا اپنا پیغام سب جاری کریں! وٹس ایپ، ایکس، فیس بک، انسٹا، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور ہر ایک پلٹ فارم پر کہ بلیو ایریا کے ارگرد تمام گھر اور بلڈنگز میں رہائشی اپنے اپنے وٹس ایپ پر پاس ورڈ ہٹا دیں! مہربانی
071
Reposted by Sadaf Khalid
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے 👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
54246
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 26/11/2024
‏ہے حق ہمارا آزادی تو کیسے نہیں دے گا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی
041
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 26/11/2024
‏عقبہ بن عامرؓ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ نجات کی کیا صورت ہے؟ آپ صلی اللّٰہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: اپنی زبان کو قابو میں رکھو اپنے گھر کی وسعت میں مقید رہو اور اپنی خطاؤں پر روتے رہو، {جامع ترمذی۔۲۴۰۶، اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر
050
Reposted by Sadaf Khalid
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 25/11/2024
#ShameHandlers Punjab Police Kaa Chak O Choband Ahalkar Security par Mamoor
043
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 25/11/2024
اٹھو نوجوانوں بغاوت سے قیامت کا سماں کردو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
020
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 24/11/2024
السلام علیکم صبح بخیر
6245
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کا مشہور قول ایک بار پھر دہرانے کا لمحہ آن پہنچا ہے: ‏آپ ہارتے تب ہو جب آپ ہار مان لیتے ہو، اگر آپ ہار نہیں مانتے تو ناقابلِ یقین صورتحال میں بھی جیت جاتے ہو- ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩ ‏⁦
186
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 23/11/2024
Good night sleep well
190
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 23/11/2024
کسی انسان کو ماپنے کا پیمانہ اُس کی شکل ہُنر یا اُس کے پاس موجود نعمتیں نہیں ہوتیں انسان کا پیمانہ ہے اس کا کردار اس کی ایمانداری، اس کی دانائی اس کی وفا اس کی محبت سچّی دوستی اور یہی ہے انسان کی میراث ہے
090
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 23/11/2024
انسان کی زندگی میں ایک چھوٹا سا دیا ہونا ضروری ہے جو اندھیرے میں روشنی دکھا سکے. اور وہ دیا انسان کو خود ہونا چاہیے دوسروں کو اپنی زندگی کا دیا بنانے والے اکثر اوقات خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں یا ٹوٹ جاتے ہیں. ٹھوکر کھا بیٹھتے ہیں. اپنی زندگی میں اپنا نور خود بنیں
060
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 23/11/2024
ہم نکلیں گے تو سب نکلیں گے
172
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 23/11/2024
ہم نکلیں گے تو سب نکلیں گے 24نومبر
131
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 23/11/2024
پیارے نبی کے ماننے والوں کو صبح کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
2180
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 22/11/2024
مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے پھر بھی اس کی Smell نہیں جاتی ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی🤣🤣 سو میری رائے یہ ہیں کہ جنوری کے بعد نہانا پانی بھی بچ جائے گا اور ملک کی پریشانی بھی ختم ہو جائے گی
010
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 22/11/2024
سنو۔۔۔۔۔ !! یہ اداسیاں کسی بھی موسم کی محتاج نہیں ہوتیں۔ یہ تو بس آجاتی ہیں ۔ اور انسان پہ چھا جاتی ہیں ۔ نومبر ہو یا پھر دسمبر ہو ۔ انہیں ان سے کیا لینا ۔ ہاں سرد موسم میں ۔ سرد لہجے زیادہ محسوس ہوتے ہیں اندر کا موسم اچھا ہو تو یقین کرو نومبر ہودسمبر ہوسب اچھے ہیں
120
Reposted by Sadaf Khalid
Qaiser Saqi @qsaqi.bsky.social · 22/11/2024
‏اس پوسٹ کو وٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر پر جتنا وائرل کر سکتے ہیں کریں اور ہدایات پر عمل کریں
031
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 22/11/2024
*دُوسروں کی عزت کرنا آپ کے کِردار کی خُوبصُورتی واضح کرتا ہے...!* *ظرف اعلیٰ کریں اور انسان کو عزت دیں...!* *چاہے گھر والے ہوں...!* *چاہے گھر میں کام کرنے والے ملازم ہوں...!* *چاہے سڑک پر موجود سائل ہوں...!*
020
Reposted by Sadaf Khalid
PTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024
‏عوام جاگ گئی...!!!!🚨🚨🚨 ‏اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔ ‏ایسے ہی آپ نے نومبر 24 کو نکلنا ہے۔🛑🛑🛑
13813
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 22/11/2024
دنیا نے ہم پہ جب کوئی الزام رکھ دیا ہم نے مقابل اُس کے ، تیرا نام رکھ دیا اک خاص حد پہ آ گئی جب تیری بےرخی نام اُس کا ہم نے ، گردشِ ایام رکھ دیا میں لڑکھڑا رہا ہوں تجھےدیکھ دیکھ کر تو نے تو میرے سامنے ، اک جام رکھ دیا
020
Sadaf Khalid @maliknaz.bsky.social · 22/11/2024
170