﴾⊱•━≼✾≽━•⊰﷽⊱•━≼✾≽━•⊰﴿
💠💙🌀🏞💠💙🌀🏞💠💙🌀🏞💠💙🌀
ایمان والے ' شُکر کرنے والے ' عمل صالح کرنے والے' قلیل ہیں! قلیل ہونا حقیر نہیں۔
لیکن ان قلیل میں بھی نہ ہونا واقعی حقیر ہونا ہے۔
گناہوں کی زد میں بھی آتے ہیں۔___
نفس کی جنگ بھی لڑتے ہیں۔۔۔۔
کیونکہ یہ قلیل بندے اپنے رب سے رجوع کرنے والے ہوتے ہیں۔