Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 29/07/2025ہونے کو یوں تو صبر بھی ہمدم ہے ، ضبط بھی ہم کو مگر سکوں نہ آیا ، تیرے بغیر 140
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 29/07/2025جانے کس گلی میں ، چھوڑ آیا ہوں جاگتی ہوئی راتیں ہستے ہوئے دوست 140
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 11/07/2025پلکوں کی مڈیروں پر اتر آتے ہیں چپ چاپ غم ایسے پرندے ہیں کہ پالے نہیں جاتے کچھ لوگوں کی ہر دور میں رہتی ہے ضرورت کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 11/07/2025تیرے مگروں میرئیے مائے ایس دنیا دے تِلکن ویہڑے جد وی ڈِگیاں ، آپے اُٹھیاں بسم اللہ ! دی واج نئیں آئی نہ کیڑی دا آٹا ڈُلہیا 010
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 29/06/2025میں اکیلی پھر رہی ہوں ، دیکھ میرے گمشدہ تو یہاں سے چل پڑا ، پیچھے اداسی رہ گئی 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 29/06/2025میں لوٹ کر آؤں گا شاخوں پر خوشبو لے کر پت جھڑ کی زد میں ہوں ذرا موسم بدلنے دو 120
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 29/06/2025زخمِ کُہن تمام مرے ، ہو چکے رفو......! یعنی تجھے گنوانے کا دکھ تھا، نہیں رہا 010
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 26/06/2025کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں. لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا تک پہنچ کر بھی زندہ رہتے ہیں۔ 194
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 26/06/2025پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا ، اس کا ساتھ وہ شخص ، جس کے وعدے بڑے کمال تھے 040
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 23/06/2025دور تک ساتھ دیا کرتی تھیں .. آنکھیں ان کا تُو نے دیکھے ہیں کبھی گاؤں سے جاتے ہوئے لوگ؟ 251
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 20/06/2025اک اس کی دید چھن گئی ہم سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی 021
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 20/06/2025میں نے قصداً اسے جانے دیا یہ میری آخری سخاوت تھی 021
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 16/06/2025ایک اچھا تعلق رہا تم سے ایک اچھی یاد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا تم سے مگر اب آزاد ہو تم 030
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 16/06/2025ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ ، کر گئے تو یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر 040
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 05/06/2025زندگی میں ایک بھروسہ تو اتنا اندھا کرنا چاہیے کہ پھر ساری عمر یہ یاد رہے کہ بھروسہ کیوں نہیں کرنا چاہیے..! 🦋 040
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 05/06/2025تم اپنے بخت پہ نازاں نہیں ہو ، حیرت ہے ہم جیسے لوگ ، دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں 140
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 05/06/2025ایسا گیا کہ لوٹ کر نا آیا ، وہ انا پرست ہوتی رہی منڈیر پر بے کار ۔۔۔۔۔کائیں کائیں 150
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 05/06/2025کوئی نہیں ، جو تری کمی پوری کر سکے دیکھی ہے میں نے زندگی ،تجھ بن گزار کے 030
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 05/06/2025ہم نے اِک عُمر اُنگلی میں پہنا بَخت آیا ہی نہیں یاقوت سے باہر 130
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 05/06/2025اے رفو گر تجھے اجازت ہے اپنی کاری گری دِکھا لیکن جِن سے ملتی ہو راحتِ گِریہ، ایسے زخموں کو کون سیتا ہے 030
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 01/06/2025آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زبان بولنے لگیں اوجـھل ھــوا وہ شخـص تو کہرام مـچ گیا 130
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 01/06/2025اک توقع کا ، بہر حال بھرم رکھتے ہیں روٹھنے والوں کو ہر بار مناتے ہوئے لوگ 030
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 01/06/2025اسے معلوم تھا یہ شام جدائی ہے سو ہم آخری بار ، بہت دیر اکھٹے بیٹھے 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 01/06/2025جھلیا عشق وپار نہیں ہوندا شرطاں لا کے پیار نئیں ہوندا ہاسے دے کے ہوکے لینے سوکھا کاروبار نئیں ہوندا منگن جان تے دینی پیندی سجناں نوں انکار نئیں ہوندا. 130
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 26/05/2025کرچیاں جوڑتے احساس ہوا ہے ، جاذب کہ میں پہلے سا دوبارہ تو نہیں بن سکتا 010
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 26/05/2025چل میں تینوں پنڈ لے جاواں پنڈ دی کچی نہر وکھاواں نہر دا گدلا پانی اے ہر بچے دا ہانی اے رنگ پانی دا چاہ ورگا اے کھیتاں نوں ایہہ ساہ ورگا اے نہر کنارے بیٹھاں گے آندے جاندے ویکھاں گے 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 26/05/2025کسی شام اے میرے بے خبر! وہی رنگ دے میری آنکھ کو وہی بات کہہ میرے کان میں مجھے دیکھ ، مجھ پہ نگاہ کر کہ میں جی اٹھوں تیرے دھیان میں 000
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 26/05/2025آسیب زدہ گھر کا وہ دروازہ ہوں محسن جسے دیمک کی طرح کھا گئی دستک کی تمنا 000
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 26/05/2025ہم سب نے کسی نہ کسی حادثے کے بعد لوگوں پر بھروسہ کرنا چھوڑ دیا ہے..! 🦋 000
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 23/05/2025ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ ہم نے پایا تھا مقدر کو ، سکندر جیسا 021
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 23/05/2025ہمارے بس میں اگر ، اپنے فیصلے ہوتے تو ہم کبھی کے گھروں کو پلٹ گئے ہوتے یوں ساتھ رہ کے سلگنے سے کتنا بہتر تھا کسی مقام پہ ہم تم ، بچھڑ گئے ہوتے 021
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 23/05/2025ایک عمر اُجالوں کے ، تعاقب میں گنوا کے ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں 042
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 23/05/2025تمھارے بعد کسی پر یقیں ہوا ہی نہیں تمھارے بعد لگا ہی نہیں ضروری کوئی 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 23/05/2025تمھارے ساتھ چلنے کی خوشی میں اس بات پر دھیان ہی نہیں دیا کہ اگر مجھے اکیلے واپس لوٹنا پڑا تو کیسے لوٹوں گی..! 🦋 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 23/05/2025گرمی پوری کوشش کر رہی ہے ہماری شکلیں شناختی کارڈ سے مل جایئں 😅🤭🤣 010
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 20/05/2025تسکین دل کے واسطے ماضی کرید کر ہم پھـر نـکال لائے ہیں تـصـویر آپ کی 120
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 20/05/2025ناراض ہو؟ نہیں ! ناراض وہ ہوتے جن کو مان ہو کہ کوئی ہے جو ان کو منا لے گا۔ لیکن ! میں نے اپنے ارد گرد کسی کو ایسا نہیں پایا۔ سو میں نے اپنا بھرم رکھنے کے لئے یہ لفظ "ناراض" اپنی لغت سے نکال دیا ہے. 010
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 13/05/2025کچھ وَقْت کے مَرہَم سے شِفایاب ہوئے ہیں وہ اب یاد بھی آئے تو اَذِیَّت نہیں ہوتی 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 13/05/2025ہم تو چلو جذباتی ہیں ، دانشمندوں اپنی کہو ٹھیس انا کو پہنچے تو پاگل کیوں ہو جاتے ہو 030
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 13/05/2025ھمارے بلندی اور پستی کے دن ، ساتھ ساتھ آئے ھمیں دیمک نے چاٹا، شجرکاری کے موسم میں 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 03/05/2025آپ جب چاہیں دور جا سکتے ہیں پر جب چاہیں واپس نہیں آ سکتے۔ واپس لوٹ کر آنے والوں کے وہ رتبے نہیں رہتے۔..! 🦋 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 03/05/2025چاہتیں وقت وفا نیند یقین شاعری دوستیاں ایسا کیا تھا، جو تیرے سر سے نا وارا میں نے 010
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 03/05/2025میری بلا سے رہے جس کسی کے پاس میں نے تو بوجھ ہلکا کیا ، آستین کا 010
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 03/05/2025اپنا انتخاب غلط نکل آئے تو الزام محبت کو نہیں دیتے..! 🦋 010
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 03/05/2025یہ بھی عجیب دُکھ ہے کہ پورے جہان میں نکلا نا ایک شخص بھی ، میرے مِزاج کا 052
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 03/05/2025توں ساتھ تاں دیندا ، کملیا وقت دا کی سی بدل ای جاندا 020
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 29/04/2025مجھ سے توقع آپ نہ رکھیے ، رجوع کی خود غرض آپ ھیں، تو میں مغرور ! معذرت 040
Nyla zaheer @nylazaheer7.bsky.social · 29/04/2025ڈوبتی شام کے ، ویران سمے کی صورت تھام رکھی ہے تیری ایک نشانی دل نے 062