Dilbar jutt @dibarjutt.bsky.social · 12/05/2025x.com/RealWaqarMal...x.comWaqar Malik on X: "میرے پاکستانیو وی پی این لگا کے دیکھنا ہوگا کیونکہ چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا ہے https://t.co/PMhnr5H9UB" / Xمیرے پاکستانیو وی پی این لگا کے دیکھنا ہوگا کیونکہ چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا ہے https://t.co/PMhnr5H9UB 000
Dilbar jutt @dibarjutt.bsky.social · 12/05/2025x.com/RealWaqarMal...x.comWaqar Malik on X: "میرے پاکستانیو وی پی این لگا کے دیکھنا ہوگا کیونکہ چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا ہے https://t.co/PMhnr5H9UB" / Xمیرے پاکستانیو وی پی این لگا کے دیکھنا ہوگا کیونکہ چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا ہے https://t.co/PMhnr5H9UB 000
Reposted by Dilbar juttshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 04/04/2025منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔✌️ 063
Reposted by Dilbar juttPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/04/2025آج کوٹ لکھپت جیل سے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 76 سالہ بریگیڈیئر جاوید اکرم نے یہ خط ارسال کیا۔ شدید جسمانی و ذہنی تشدد، طویل ٹرائل، ناحق قید، اور اب سزا بھگتنے کے باوجود بریگیڈیئر جاوید اکرم کے حوصلے بلند ہیں۔ یہ عمران خان کے وہ وفادار ہیں جو ہر قسم کی ڈیل کو ٹھکرا کر ڈٹے ہوئے ہیں۔ 1138
Reposted by Dilbar juttPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 31/03/2025عید کے موقع پر کپتان عمران خان کی جانب سے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہید انیس شہزاد ستی کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔ 11810
Reposted by Dilbar juttShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 13/02/2025Asim Munir – The Real Culprit (اصل مجرم) Behind 9 May, 8 Feb & 26 Nov! 22315
Reposted by Dilbar juttRani Javed @ranijaved.bsky.social · 14/02/2025*مختلف میوزیم میں رکھے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی حقیقت؟* ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ 011
Reposted by Dilbar juttPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/02/2025"میری بزرگ والدہ سے کہا گیا کہ اپنی بیٹی کو کہو سیاست چھوڑ دے، فیملی کو کہا گیا کہ سٹامپ پیپر لکھیں اور لاتعلقی کا اعلان کریں۔ رات کے اندھیرے میں میرے ورکرز کے گھر چھاپے مارے گئے ہیں، انہیں گرفتار کیا گیا۔ یہ کون ہوتے ہیں ہمیں بتانے والے کہ ہم نے سیاست کرنی ہے یا نہیں؟"۔ صائمہ کنول 04317
Reposted by Dilbar juttShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 13/02/2025🚨 عمران خان کا عاصم مردود کو تیسرا کھلا خط : x.com/ImranKhanPTI...x.comx.com 01813
Reposted by Dilbar juttPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/02/2025"ملک میں مہنگائی ختم اور معیشت بحال ہو گئی ہے اور ہر طرف دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں" یحیٰی خان پارٹ ٹو کی اردلی حکومت کا دعوٰی عمران خان کے دور اور آج کی عسکری حکومت میں قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ لانے والوں نے اس قوم پر کتنا ظلم کیا ہے۔ 03211
Reposted by Dilbar juttshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/01/2025پارٹی میں جو لوگ حکومت کے خلاف خاموش رہنے اور بنی گالہ منتقل ہونے کے مشورے دے رہے ہیں وہ نہ وزیراعظم عمران خان سے مخلص ہیں اور نہ ہی تحریک انصاف سے مخلص ہیں۔۔۔ شوکت بسرا 071
Reposted by Dilbar juttPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/01/2025شدید مذمت کرتے ہیں کہ ایک مسلح گروہ نے شاہ فیصل ٹاؤن، کراچی میں شوکت خانم اسکول میں زبردستی گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا۔ یہ واضح ہے کہ یہ حملہ ایک ‘منصوبہ بند’ کارروائی تھی جس کے پیچھے وہ عناصر ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے نام یا ان سے منسلک کسی بھی چیز سے خوفزدہ ہیں۔ عمر ایوب خان 0269
Reposted by Dilbar juttshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/01/2025ملتان میں ایک بزرگ پر بہیمانہ تشدد۔۔۔ باباجی کا قصور صرف یہ تھا کہ کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول میں آگئے۔ قانون کی نظر میں یہ اوقات ہے شریف شہری کی۔۔۔🖐️😡 054
Reposted by Dilbar juttPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/01/2025Dossier of Human Rights Violations since April 2022 to January 2025 Google Drive Link: drive.google.com/file/d/1pB1R... 73 page timeline of events This compilation is one of the biggest milestones by PTI Social Media least we could do for the victims of fascism.We wish justice prevails in Pakistan! 23317
Reposted by Dilbar juttshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/01/2025رچرڈ گرینل ٹرمپ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے❤ سمجھ تو گئے ہونگے۔۔🫣🤔 062
Reposted by Dilbar juttMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/01/2025ایک قیدی کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ہیٹ ٹرک 23 دسمبر ،6 جنوری،13 جنوری۔۔۔۔۔ 22010
Reposted by Dilbar juttINSAFIANS @insafians.bsky.social · 10/01/2025میں معافی نہیں مانگوں گا میں انصاف مانگوں گا ۔۔۔حسان نیازی 083
Reposted by Dilbar juttshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/01/2025عظمی بخاری کی تمام گفتگو پر رانا ثنااللہ نے پانی پھیر دیا۔عظمی کہتی ہیکہ عمران خان کو کسی نے بھی ہاؤس اریسٹ کی آفر نہیں کی مگر رانا صاحب ٹی وی پر خود بتا رہے ہیں کہ آپ اپنے گھر جاکر آرام سے بیٹھ جائیں اور ہمیں بھی آرام سے پانچ سال حکومت کرنے دیں۔ 074
Reposted by Dilbar juttSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 02/01/2025کبھی سوچا نہیں تھا کہ میں بھی کسی کو بھگاؤں گی۔ 084
Reposted by Dilbar juttINSAFIANS @insafians.bsky.social · 02/01/2025کارکنوں کی رہائی تک اپنی رہائی نہیں چاہتا عمران احمد خان نیازی 042
Reposted by Dilbar juttMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/01/2025ہمارا اب مسکرانے اور قہقہے لگانے کا وقت ا گیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا 1104
Reposted by Dilbar juttPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/01/2025Salutes to all of you who contribute on Social Media for Imran Khan and Pakistan. They captured everything but not you who kept raising voice through social media. Because of you, the redline against Imran Khan was removed and now the system is asking IK for an NRO. 79438
Reposted by Dilbar juttshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 31/12/2024بڑی خبر انڈین سٹیل ٹائیکون انڈین انٹیلیجنس ایجنسی R&AW کے فائناننسر سجن جندال اپنی بیگم کے ہمراہ لاہور اپنے پرائیویٹ جیٹ پر آئے ہیں انڈیا کی دو اور ہم شخصیات بھی ہمراہ ہیں مبینہ طور پر نواز شریف کے پوتے کی شادی میں شرکت کیلئے آئے ہیں۔ 052
Reposted by Dilbar juttSabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 01/01/2025نیا سال اس وقت شروع ہو گا جب حقیقی آزادی ہو گی۔ باقی صرف کیلنڈر کی تاریخ بدلی ہے, براے مہربانی کوئ مبارک نہ دے مجھے, دعاوں کی بھرپور اجازت ہے۔ 594
Reposted by Dilbar juttPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/01/2025قوم کو سال نو مبارک ہو! عمران خان #حقیقی_آزادی_کا_سال2025 37628
Reposted by Dilbar juttShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 24/12/2024باجوہ کو بیلجیم🇧🇪 کی نیشنلٹی مل گئ۔ ندیم انجم کینیڈا🇨🇦 میں ہے، اور آصف غفور کو برطانوی🇬🇧 نیشنلٹی مل چکی۔ یہ ہیں وہ محب وطن جرنیل جو کروڑوں پاکستانیوں کو غدار اور خود کو محب وطن کہتے ہیں۔ 13221
Reposted by Dilbar juttImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 24/12/2024عمران خان نےسول نافرمانی کی کال واپس لینے سے انکارکردیا،جب تک حکومت مطالبات پر سنجیدگی نہیں دکھاتی کال واپس نہیں ہوگی - عمران خان 001
Reposted by Dilbar juttOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/12/2024یہ نسل در نسل غلام ہیں آج مریم نواز کے غلام ہیں تو کل جنید اور پھر جنید صفدر کے بچوں کی غلامی کریں گے اور نا جانے کس کس کی غلامی کرتے ہیں 01310
Reposted by Dilbar juttMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024کاشف عباسی نے تباہی پھیر دی 🔥🔥 065
Reposted by Dilbar juttOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/12/2024پنجھوتہ صاحب super over کے موڈ میں ہیں 0115
Reposted by Dilbar juttOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 25/12/2024Richard پا جی پوری دنیا میں حکومت کو رسوا کر رہا ہے اور کسی ایک مرد کے بچے میں اتنی جرت نہیں کہ پا جی کو Absolutely Not کہ سکے سارے با شعور ن لیگی بھی خاموش تماشائی بنے ہوۓ ہیں حد ہو گئ یار یہی Richard پا جی خان صاحب کے خلاف کچھ بولیں انکی اینٹ سے اینٹ نہ بجا دی تو ڈیجیٹل دہشت گرد نہ کہنا😂😂😂 063
Reposted by Dilbar juttSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/12/2024youtube.com/shorts/REmsV...youtube.comMartyrdom of patriotic Idris 😭💔 | #shorts #shortsvideo #viralshort #fyp #sadYouTube video by Sara Mir 1116
Reposted by Dilbar juttOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/12/2024امریکی رکن کانگرس بریڈ شرمین نے خان صاحب کی چوبیس گھنٹے Live streaming کا مطالبہ کر دیا ہے تاکہ ڈیجیٹل دہشت گرد اپنے لیڈر کے حالات سے با خبر رہیں 01610
Reposted by Dilbar juttSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/12/2024#FreeImranKhan 1319
Reposted by Dilbar juttMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/12/2024رچرڈ کی ٹویٹس سے تو ایک پاگل ہوگیا 😂 3148
Reposted by Dilbar juttOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 25/12/2024یہ تو وقت بتاۓ گا😏😏😏 لیکن !! ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے @sikandaraftabfc.bsky.social 141