Sign in

Dilbar jutt

@dibarjutt.bsky.social
259 followers 109 following 14 posts

I have various names & I have various faces but I have only single aim stand for حقیقی_آزادی #Behind_the_Skipper🇵🇰🇧🇫 Need IK's followers support to Succeed.

PostsRepliesMedia
Dilbar jutt @dibarjutt.bsky.social · 12/05/2025
x.com/RealWaqarMal...
x.com
Waqar Malik on X: "میرے پاکستانیو وی پی این لگا کے دیکھنا ہوگا کیونکہ چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا ہے https://t.co/PMhnr5H9UB" / X
میرے پاکستانیو وی پی این لگا کے دیکھنا ہوگا کیونکہ چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا ہے https://t.co/PMhnr5H9UB
000
Dilbar jutt @dibarjutt.bsky.social · 12/05/2025
x.com/RealWaqarMal...
x.com
Waqar Malik on X: "میرے پاکستانیو وی پی این لگا کے دیکھنا ہوگا کیونکہ چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا ہے https://t.co/PMhnr5H9UB" / X
میرے پاکستانیو وی پی این لگا کے دیکھنا ہوگا کیونکہ چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا ہے https://t.co/PMhnr5H9UB
000
Reposted by Dilbar jutt
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 04/04/2025
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔✌️
063
Reposted by Dilbar jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/04/2025
‏آج کوٹ لکھپت جیل سے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 76 سالہ بریگیڈیئر جاوید اکرم نے یہ خط ارسال کیا۔ شدید جسمانی و ذہنی تشدد، طویل ٹرائل، ناحق قید، اور اب سزا بھگتنے کے باوجود بریگیڈیئر جاوید اکرم کے حوصلے بلند ہیں۔ یہ عمران خان کے وہ وفادار ہیں جو ہر قسم کی ڈیل کو ٹھکرا کر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ‎
1138
Reposted by Dilbar jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 31/03/2025
عید کے موقع پر کپتان عمران خان کی جانب سے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہید انیس شہزاد ستی کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔
11810
Reposted by Dilbar jutt
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 13/02/2025
Asim Munir – The Real Culprit (اصل مجرم) Behind 9 May, 8 Feb & 26 Nov!
22315
Reposted by Dilbar jutt
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 14/02/2025
*مختلف میوزیم میں رکھے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی حقیقت؟* ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*مختلف میوزیم میں رکھے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی حقیقت؟*
 
❤️     ✍🏻ㅤ   📩      📤 
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ
011
Reposted by Dilbar jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/02/2025
"میری بزرگ والدہ سے کہا گیا کہ اپنی بیٹی کو کہو سیاست چھوڑ دے، فیملی کو کہا گیا کہ سٹامپ پیپر لکھیں اور لاتعلقی کا اعلان کریں۔ رات کے اندھیرے میں میرے ورکرز کے گھر چھاپے مارے گئے ہیں، انہیں گرفتار کیا گیا۔ یہ کون ہوتے ہیں ہمیں بتانے والے کہ ہم نے سیاست کرنی ہے یا نہیں؟"۔ صائمہ کنول
04317
Reposted by Dilbar jutt
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 13/02/2025
🚨 عمران خان کا عاصم مردود کو تیسرا کھلا خط : x.com/ImranKhanPTI...
x.com
x.com
01813
Reposted by Dilbar jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/02/2025
‏"ملک میں مہنگائی ختم اور معیشت بحال ہو گئی ہے اور ہر طرف دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں" یحیٰی خان پارٹ ٹو کی اردلی حکومت کا دعوٰی عمران خان کے دور اور آج کی عسکری حکومت میں قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ لانے والوں نے اس قوم پر کتنا ظلم کیا ہے۔
03211
Reposted by Dilbar jutt
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/01/2025
‏پارٹی میں جو لوگ حکومت کے خلاف خاموش رہنے اور بنی گالہ منتقل ہونے کے مشورے دے رہے ہیں وہ نہ وزیراعظم عمران خان سے مخلص ہیں اور نہ ہی تحریک انصاف سے مخلص ہیں۔۔۔ شوکت بسرا
071
Reposted by Dilbar jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/01/2025
شدید مذمت کرتے ہیں کہ ایک مسلح گروہ نے شاہ فیصل ٹاؤن، کراچی میں شوکت خانم اسکول میں زبردستی گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا۔ یہ واضح ہے کہ یہ حملہ ایک ‘منصوبہ بند’ کارروائی تھی جس کے پیچھے وہ عناصر ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے نام یا ان سے منسلک کسی بھی چیز سے خوفزدہ ہیں۔ عمر ایوب خان
0269
Reposted by Dilbar jutt
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/01/2025
ملتان میں ایک بزرگ پر بہیمانہ تشدد۔۔۔ باباجی کا قصور صرف یہ تھا کہ کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول میں آگئے۔ قانون کی نظر میں یہ اوقات ہے شریف شہری کی۔۔۔🖐️😡
054
Reposted by Dilbar jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/01/2025
Dossier of Human Rights Violations since April 2022 to January 2025 Google Drive Link: drive.google.com/file/d/1pB1R... 73 page timeline of events This compilation is one of the biggest milestones by PTI Social Media least we could do for the victims of fascism.We wish justice prevails in Pakistan!
23317
Reposted by Dilbar jutt
Younas Achakzai Official @younasachakzai1.bsky.social · 25/01/2025
0122
Reposted by Dilbar jutt
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 24/01/2025
0144
Reposted by Dilbar jutt
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/01/2025
رچرڈ گرینل ٹرمپ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے❤ سمجھ تو گئے ہونگے۔۔🫣🤔
062
Reposted by Dilbar jutt
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 12/01/2025
065
Reposted by Dilbar jutt
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 12/01/2025
095
Reposted by Dilbar jutt
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/01/2025
ایک قیدی کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ہیٹ ٹرک 23 دسمبر ،6 جنوری،13 جنوری۔۔۔۔۔
22010
Reposted by Dilbar jutt
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 10/01/2025
‏میں معافی نہیں مانگوں گا میں انصاف مانگوں گا ۔۔۔حسان نیازی
083
Reposted by Dilbar jutt
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/01/2025
عظمی بخاری کی تمام گفتگو پر رانا ثنااللہ نے پانی پھیر دیا۔عظمی کہتی ہیکہ عمران خان کو کسی نے بھی ہاؤس اریسٹ کی آفر نہیں کی مگر رانا صاحب ٹی وی پر خود بتا رہے ہیں کہ آپ اپنے گھر جاکر آرام سے بیٹھ جائیں اور ہمیں بھی آرام سے پانچ سال حکومت کرنے دیں۔
074
Reposted by Dilbar jutt
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 02/01/2025
کبھی سوچا نہیں تھا کہ میں بھی کسی کو بھگاؤں گی۔
084
Reposted by Dilbar jutt
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 02/01/2025
کارکنوں کی رہائی تک اپنی رہائی نہیں چاہتا عمران احمد خان نیازی
042
Reposted by Dilbar jutt
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/01/2025
ہمارا اب مسکرانے اور قہقہے لگانے کا وقت ا گیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
1104
Reposted by Dilbar jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/01/2025
Salutes to all of you who contribute on Social Media for Imran Khan and Pakistan. They captured everything but not you who kept raising voice through social media. Because of you, the redline against Imran Khan was removed and now the system is asking IK for an NRO.
79438
Reposted by Dilbar jutt
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 31/12/2024
‏بڑی خبر انڈین سٹیل ٹائیکون انڈین انٹیلیجنس ایجنسی R&AW کے فائناننسر سجن جندال اپنی بیگم کے ہمراہ لاہور اپنے پرائیویٹ جیٹ پر آئے ہیں انڈیا کی دو اور ہم شخصیات بھی ہمراہ ہیں مبینہ طور پر نواز شریف کے پوتے کی شادی میں شرکت کیلئے آئے ہیں۔
052
Reposted by Dilbar jutt
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 31/12/2024
سیدھی بات
15521
Reposted by Dilbar jutt
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 31/12/2024
071
Reposted by Dilbar jutt
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 01/01/2025
نیا سال اس وقت شروع ہو گا جب حقیقی آزادی ہو گی۔ باقی صرف کیلنڈر کی تاریخ بدلی ہے, براے مہربانی کوئ مبارک نہ دے مجھے, دعاوں کی بھرپور اجازت ہے۔
594
Dilbar jutt @dibarjutt.bsky.social · 01/01/2025
000
Reposted by Dilbar jutt
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/01/2025
‏قوم کو سال نو مبارک ہو! عمران خان ‏⁧‫#حقیقی_آزادی_کا_سال2025‬⁩
37628
Reposted by Dilbar jutt
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 24/12/2024
باجوہ کو بیلجیم🇧🇪 کی نیشنلٹی مل گئ۔ ندیم انجم کینیڈا🇨🇦 میں ہے، اور آصف غفور کو برطانوی🇬🇧 نیشنلٹی مل چکی۔ یہ ہیں وہ محب وطن جرنیل جو کروڑوں پاکستانیوں کو غدار اور خود کو محب وطن کہتے ہیں۔
13221
Reposted by Dilbar jutt
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 24/12/2024
‏عمران خان نےسول نافرمانی کی کال واپس لینے سے انکارکردیا،جب تک حکومت مطالبات پر سنجیدگی نہیں دکھاتی کال واپس نہیں ہوگی - عمران خان
001
Reposted by Dilbar jutt
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 24/12/2024
ظلم کا بدلہ بائیکاٹ سے
23414
Reposted by Dilbar jutt
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/12/2024
یہ نسل در نسل غلام ہیں آج مریم نواز کے غلام ہیں تو کل جنید اور پھر جنید صفدر کے بچوں کی غلامی کریں گے اور نا جانے کس کس کی غلامی کرتے ہیں
01310
Reposted by Dilbar jutt
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 24/12/2024
03714
Reposted by Dilbar jutt
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/12/2024
کاشف عباسی نے تباہی پھیر دی 🔥🔥
065
Reposted by Dilbar jutt
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/12/2024
پنجھوتہ صاحب super over کے موڈ میں ہیں
0115
Reposted by Dilbar jutt
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 24/12/2024
053
Reposted by Dilbar jutt
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 25/12/2024
Richard پا جی پوری دنیا میں حکومت کو رسوا کر رہا ہے اور کسی ایک مرد کے بچے میں اتنی جرت نہیں کہ پا جی کو Absolutely Not کہ سکے سارے با شعور ن لیگی بھی خاموش تماشائی بنے ہوۓ ہیں حد ہو گئ یار یہی Richard پا جی خان صاحب کے خلاف کچھ بولیں انکی اینٹ سے اینٹ نہ بجا دی تو ڈیجیٹل دہشت گرد نہ کہنا😂😂😂
063
Reposted by Dilbar jutt
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/12/2024
youtube.com/shorts/REmsV...
youtube.com
Martyrdom of patriotic Idris 😭💔 | #shorts #shortsvideo #viralshort #fyp #sad
YouTube video by Sara Mir
1116
Reposted by Dilbar jutt
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 24/12/2024
073
Reposted by Dilbar jutt
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 24/12/2024
امریکی رکن کانگرس بریڈ شرمین نے خان صاحب کی چوبیس گھنٹے Live streaming کا مطالبہ کر دیا ہے تاکہ ڈیجیٹل دہشت گرد اپنے لیڈر کے حالات سے با خبر رہیں
01610
Reposted by Dilbar jutt
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/12/2024
#FreeImranKhan
1319
Reposted by Dilbar jutt
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/12/2024
‏رچرڈ کی ٹویٹس سے تو ایک پاگل ہوگیا 😂
3148
Reposted by Dilbar jutt
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 25/12/2024
یہ تو وقت بتاۓ گا😏😏😏 لیکن !! ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے @sikandaraftabfc.bsky.social
141