Sign in

dawoodkhanktk1.bsky.social

@dawoodkhanktk1.bsky.social
320 followers 68 following 18 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 03/12/2024
‏احتجاج کا حکومت کو نقصان نہیں پہنچ رہا کیونکہ دوسری طرف بھی حکومت ہے،یہ ریاست کو نقصان پہنچ رہا ہے،یہ ریاست کا قوم کا نقصان ہے،انٹرنیشنل سطح پر امیج ریاست کا خراب ہورہا ہے۔آپ وفاقی حکومت سےپوچھ رہےہیں کہ قتل ہوا ہےکہ نہیں تو آپ صوبائی حکومت سےکہیں کہ کون قتل ہوا ہے وہ ثبوت دےدیں۔
0125
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 03/12/2024
‏آپ ایک حکومت کو کہہ رہے ہیں کہ انکےپاس وسائل ہیں وہ بتائیں، آپ دوسری حکومت سے کیوں نہیں پوچھتے جو حملہ آور تھی کیا وہ حکومت نہیں تھی کیا انکےپاس وسائل نہیں تھے؟کیا یہ بلوا وفاق پر صوبائی حکومت نے پہلی دفعہ کیا ہے؟وفاق پر چوتھی بار حملہ ہوا ہے اور ہر بار حملہ کرنےوالےنکل جاتےہیں۔
0114
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 03/12/2024
جنہوں نے انقلاب لانا تھا وہ آپس میں ایک دوسرے کو ماں بہن کی گالیاں اور فائز مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں
164
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 01/12/2024
کہتے ہیں ملٹری والوں کو کوئی اتنی جلدی نہیں عمران خان کو تحویل میں لینے کی لیکن PTI والوں اور انکی یو ٹویوبرز کو بہت جلدی ہے کہ اسے جلد ملٹری تحویل میں لیا جائے تاکہ انکو نیا بیانیہ بنانے کا موقع ملے
0102
dawoodkhanktk1.bsky.social @dawoodkhanktk1.bsky.social · 01/12/2024
وہی ہے رنگ مگر بو ہے کچھ لہو جیسی یہ اب کی فصل میں کھلتے گلاب کیسے ہیں بشر نواز
000
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 26/11/2024
‏شہید ھونے والے رینجرز اہلکار
1137
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انتشار کے بلوائیوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا کر 4 جوان شہید کردیئے۔سیاسی نعروں کی آڑ میں ریاستی محافظوں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔ یہ شرپسند عناصر امن کے دشمن ہیں اور کسی قسم کی نرمی کے مستحق نہیں۔
24414
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی صاحب اگر آپ سے نہی سنبھالا جاتے یہ فسادی دہشت گرد تو جان چھوڑ دیں آپکی وجہ سے مسلم لیگ کو بہت نقصان ہورہا ہے۔ ہماری جان چھڈو وکٹ کے دونوں سائیڈ پر کھیلنا چھوڑ دو۔ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ متبادل موجود ہے۔ وہ بہتر طریقہ سے اس فتنہ کو ہینڈل کرنا جانتا ہے۔
613651
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Sundass Khan @sundasskhan.bsky.social · 25/11/2024
State was facilitating this for years now they have no idea how to roll it back lol
083
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 25/11/2024
‏KPK میں یہ حالات ہیں جبکہ پنجاب میں میرٹ میرٹ چل رہا
0176
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 24/11/2024
بیلاروس کا 75 رکنی وقت اسلام اباد پہنچ گیا
091
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 23/11/2024
جب دھندہ کرنے والیاں پیرنیاں بن جائیں تو ان کی شریعت میں خاوند کو چھوڑ کے مرید کے ساتھ بھاگنا وفا اور غیرت کی علامت ہوتی ہے
1521245
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Hαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 24/11/2024
My first Skyblue circle ..
10296
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
ZilayHumaDar @zilayhumadar.bsky.social · 23/11/2024
Yesterday is history Tomorrow is a mystery But Today is a gift And that’s why It’s a called the present So today is your time Just live it to the fullest
1112
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 22/11/2024
شہباز شریف نہ صرف نواز شریف کی ملکی ترقی سلامتی ملکی معیشت کو مضبوط کرنے اور دنیا میں عزت دار متعارف کی میراث کو آگے بڑھا رہے ہیں بلکہ چاروں صوبوں کو قریب لانے کی نواز شریف کی میراث کو شہباز شریف احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
0145
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 22/11/2024
کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟
48633
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 23/11/2024
فالو بیک لیکر انفالو کرنے والے اور فالو بیک نہ دینے والوں کے خلاف کلین اپ اپریشن شروع.. 100 کھڑکا دیئے گئے.. روز ایسے 100 افراد کو ریموو کیا جائے گا....
171
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 23/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم ﷺ❤️
1215
dawoodkhanktk1.bsky.social @dawoodkhanktk1.bsky.social · 23/11/2024
🙁
010
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Saud @saudsami.bsky.social · 23/11/2024
بشریٰ بی بی کا اون گول علیمہ 1️⃣ بشریٰ 0️⃣
072
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
عائشہ @aeysha.bsky.social · 23/11/2024
‏زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں۔۔ ‏کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی
3405
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Hαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 23/11/2024
میں نے پڑھا ہے کہ موٹرویز "مرمت" کے لیے بند کر دی گئی ہیں ۔ یہ مرمت موٹرویز کی کرنی ہے یا یوتھڑوں کی؟😑
3112
dawoodkhanktk1.bsky.social @dawoodkhanktk1.bsky.social · 23/11/2024
یہ میں کیا اٹھا لایا تھا
میری سوغات
020
dawoodkhanktk1.bsky.social @dawoodkhanktk1.bsky.social · 23/11/2024
مجھے تو لگتا ہے پی ٹی آئی کا بیڑہ غرق کرنے پر بشریٰ پیرنی کو تمغہ جمہوریت سے نوازا جاوے گا 😊
010
dawoodkhanktk1.bsky.social @dawoodkhanktk1.bsky.social · 23/11/2024
عشقِ سستا بہت ملا تھا عشقِ مہنگا بہت پڑا ہے
000
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 23/11/2024
ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیا ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں
3264
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 22/11/2024
آفیشلی اور پبلکلی یہ بھی تسلیم کر لیا گیا کہ جنرل باجوہ نے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کر کے عمران خان کو مسلط کیا تھا۔
0166
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 22/11/2024
‏میاں نوازشریف صاحب نے تو سعودیہ سے بھی پہلے کہہ دیا تھا ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
13714
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 22/11/2024
‏وزیراعظم تونسہ بیراج کے مقام سے نکالی گئی کچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کا افتتاح کریں گے کچھی کینال کے ذریعے دریائے سندھ کا پانی صوبہ بلوچستان کے علاقوں کو سیراب کرتا ہے؛ اس نہر کے کئی حصے 2022 کے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے تھے
164
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 22/11/2024
آج تحریکِ انصاف کے چھوٹے موٹے, للّو پنجو, لنگڑے لوہلے لیڈران کی بڑی سخت ڈیوٹی لگی ھوئی ھے بیچاروں کی... باپردہ غیر سیاسی خاتون کا کیا ھوا گند صاف کرنے پہ لگے ھیں. دیکھتے ھیں یوتھڑان کتنی حد تک آمین کہتے ھیں..
041
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 22/11/2024
پہلے نعرے لگاتے تھے امریکی غلامی نامنظور اور اب اسی امریکہ کی غلامی انکو منظور ہے۔ اب نعرہ لگائیں گے سعود عرب کی غلامی نامنظور۔ وزیردفاع خواجہ آصف
02411
dawoodkhanktk1.bsky.social @dawoodkhanktk1.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی شریعت پر کتنا عمل کرتی ہیں گواہ لطیف نے عدت کیس میں کھول کر رکھ دیا تھا قندیل بلوچ نے سب سے پہلے کہا تھا کہ ایک پیرنی بنی گالہ میں رہائش پزیر ہو کر خان صاحب پر ڈورے ڈال رہی ہے جسکے بعد قندیل بلوچ قتل کر دی گئی تھی
011
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 21/11/2024
‏اخے سعودی عرب نے کہا کہ ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکے دار لے آئے! اب عمران خان شریعت کا ٹھیکے دار بن گیا؟ اس دورانِ عدت شادی کرتے ہوئے عین اوتوں پکڑی جانے والی قبر پرست جادوگرنی کو شرم نہیں آئی کہ وہ کس گھٹیا اور خبیث شخص کو ’’شریعت کا ٹھیکے دار‘‘ کہہ رہی ہے؟
155
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏پنجاب پولیس ، کمشنرز اور ڈی سیز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ وہ عوام کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔جمعہ کی نماز کے بعد وہ مسجد میں جاتے ہیں اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے دریافت کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
1319582
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Farooq Faisal Khan @ffkonee.bsky.social · 22/11/2024
یو فون کا یہ اشتہار کس کس کو یاد ہے
0193
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 22/11/2024
بشری بی بی نے جنرل باجوہ کا نام لیکر جو الزام لگایا ہے اسکی جنرل باجوہ نے ایک صحافی کے ذریعہ تردید کی ہے لیکن بیان کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے جنرل باجوہ کو خود سامنے آکر تردید کرنی چاہیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
0165
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Hαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 22/11/2024
انہوں نے بغیر کچھ کہے بس یہ تصویر دکھا دی ہو گی ۔
065
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 22/11/2024
جس سعودی عرب کے متعلق بیان دیا ہے انہی سے گھڑیاں لیکر یہ کاروبار کرتے رہے ہیں، اور ان تحفوں کے بارے میں ان خاتون کی آڈیوز بھی موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف
03414
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 22/11/2024
‏جس سعودی عرب کے متعلق بیان دیا ہے انہی سے گھڑیاں لیکر یہ کاروبار کرتے رہے ہیں، اور ان تحفوں کے بارے میں ان خاتون کی آڈیوز بھی موجود ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف
0134
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024
باجوہ صاحب یہ کہاں سے اٹھا لائے ہو 😂
3597
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 22/11/2024
کرم شہداء کی تعداد 110ہوگئی،جس میں16خواتین،11بچےبھی شامل ہیں،سب سےچھوٹے شہیدکی عمر6ماہ ہے۔ کیایہ پاکستان کےشہری نہیں،کیا گنڈاپور سے سوال نہیں کیا جاسکتا کہ امن و امان کی بجائے اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبے بنا رہے؟ کیایہ علاقہ گنڈاپور کی عملداری میں نہیں؟ ظالمو خون کاحساب دو
1115
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 22/11/2024
"یہ تم کیا اٹھا لائے ہو"
0185
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 22/11/2024
پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں نا چن نا انج نئیں
113456
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی نے2018 میں RTS بٹھانے اور عمران خان کو چور دروازے سےاقتدار میں لانےکا اعتراف جرم کیا ہے۔2018 الیکشن کو چوری کرکے باجوہ اٹھا کر لائےتھے،جس نے سعودی عرب چین سمیت تمام دوست ممالک سے تعلقات خراب کیےملکی معیشت اور سفارتی آداب تباہ کرکےپاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار کردیا۔
16827
dawoodkhanktk1.bsky.social @dawoodkhanktk1.bsky.social · 22/11/2024
پٹواریوں کی اکثریت بشریٰ بی بی کا شکریہ ادا کرنے کی بجائے اسے برا بھلا کہہ رہی ہے۔یہ کھلی ناانصافی ہے
010
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 21/11/2024
محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہُوا نہ جب ‏سورج تھا میرے سر پہ ، مگر رات ہوگئی 🥀 ‏~محسن نقوی ‏⁧‫#خوشبو_کاسفر‬⁩
011
dawoodkhanktk1.bsky.social @dawoodkhanktk1.bsky.social · 21/11/2024
اوئے اے کیہڑی شے چک لیاۓ او
050
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29453155
Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social
Sundass Khan @sundasskhan.bsky.social · 21/11/2024
Ye jo ap itne lambey lambey paragraph likhte hain na aik line se zada ni parhta koi. Ap b kisi k nahin parhte honge. So make it precise and to the point 🙄
5193