Reposted by @dawoodkhanktk1.bsky.social

کرم شہداء کی تعداد 110ہوگئی،جس میں16خواتین،11بچےبھی شامل ہیں،سب سےچھوٹے شہیدکی عمر6ماہ ہے۔
کیایہ پاکستان کےشہری نہیں،کیا گنڈاپور سے سوال نہیں کیا جاسکتا کہ امن و امان کی بجائے اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبے بنا رہے؟
کیایہ علاقہ گنڈاپور کی عملداری میں نہیں؟
ظالمو خون کاحساب دو