ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 10/03/2025ایکس نہ چلنے کی وجہ سے سوچا ادھر پوسٹ کرتی ہوں 🤭 000
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 22/12/2024 سابق پی سی بی چئیرمین رمیض راجہ نے کہا اگر انڈیا کی بات نہی مانی گئی چیمپئن ٹرافی سے پاکستان کو باہر کردیا جائے گا۔اگر پاکستان انڈیا کی بات نہی مانے گا پاکستان کو مکھی کی طرح دودھ سے باہر نکال دیا جائے گا وکرانت گھپتا۔ لیکن محسن نقوی نے ایسی سیاست کی 15 رکن بورڈ ممبر پاکستان کے حق میں کھڑے ہوگئے۔ 2226
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 23/12/2024رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 0102
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 09/12/2024ڈی ایچ اے میں آجکل گھر اور پلاٹ بہت سستے ہوگیے ہیں کیونکہ سب یوتھیوں نے بایئکاٹ کرتے ہوۓ دھڑا دھڑ اپنے پلاٹ بیچنے شروع کر دیے ۔۔۔🤭😁 000
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 30/11/2024Happy birthday to u dear 🌹🌹 @zilayhumadar.bsky.socialmedia.tenor.coma birthday cake with lit candles and the words happy birthday lucas & friendsALT: a birthday cake with lit candles and the words happy birthday lucas & friends 161
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 28/11/2024 دنیا میں کیا اور غم تھوڑے ہیں کہ اب بندہ “بسمل” دیکھ کر بھی غمگین ہو اور رونے کے لئے یوتھیوں کی پندرہ سو غائبانہ لاشیں کیا کم تھیں کہ اب موسیٰ کی موت پر بھی رویا جائے Feeling sad 😢 #Bismil 162
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 28/11/2024ماموں کے بیٹے کامران کی طرح پی ٹی ائی کے جعلی لوگوں کے نماز جنازہ پڑھاۓ بغیر دفنانے والوں بچارے دھائی دے رہے ہیں مگر افسوس مرنے والوں کا نام پتہ نہیں جانتے نہ وہ ہاسپٹل بتا رہے ہیں جہاں 900 لوگ زخمی پڑے ہیں ۔۔ پاکستانیوں جاگدے رہنا پروپگنڈے پے یقین نہ کرنا ۔۔ 291
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 26/11/2024انتشاری ٹولے کی وجہ سے ہر دوسرے دن عام لوگوں کومشکلات فیس کرنی پڑتی ہے ۔۔ 110
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰 @shoaibch.bsky.social · 25/11/2024ن لیگ چاہے حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ہمیشہ سے اُلٹے ہی لیٹتی رہی ہے اور رج کے ذلیل ہوتی ہے موجودہ صورتحال کو ہی دیکھ لیں 071
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 25/11/2024اے میرے پاک پروردگار! ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے! ۔ آمین ثمہ آمین 68114
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 25/11/2024راستے کھلے ہیں کہ نہیں ؟ انقلاب تو چھا گیا اب راستے بھی کھول دیں ۔۔ 010
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 24/11/2024اس سے کہنا ہم بیٹھیں ہیں آس لگاۓ ۔۔۔♥️♥️ #خوشبو_کاسفد 010
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰muzamil @muzamil.bsky.social · 24/11/2024پنجاب لاہور سے ایک ھی کامیاب لانگ مارچ نکلا تھا اور وہ تھا ججز بحالی کے لیے نوازشریف کا لانگ مارچ جو گوجرانوالہ پہنچا اور ججز بحال ھو گئے عمران نیازی 2014 میں لاہور سے نکلا گوجرانوالہ پہنچنے پر گندے انڈے کھائے 128 دن ڈی چوک رہا ناکام واپس لوٹا 0286
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024 نجوت سنگ سدھو نے اپنی اہلیہ جو اسٹیج 4 کینسر کی مریض تھی۔ پریس کانفرنس میں ان غذاؤں کا ذکر کردیا جس کی وجہ سے انکا کینسر مکمل ختم ہوگیا ❤️ تمام دوست انکی پریس کانفرنس ضرور دیکھیں جن کے عزیز اس موذی مرض کا شکار ہیں۔ 1277
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 24/11/2024 سالی گندی اولاد نہ مزا نہ صواد کفن تو تین چادریں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ ٹک ٹاکروں نے کفن کا بھی مذاق بنانا شروع کردیا ہے۔ عجیب وہ غریب قسم کی یہ مخلوق ہے انکی اپنی دنیا ہے۔ کبھی کھپتان چپل کو چومتے ہین کبھی بلیو شرٹ پہنتے اور اب لنڈے کے اسپائیڈرمین بنے ہیں۔انکو مکمل کریش یا ٹریش کیا جائے 😡 3347
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024@mahampmln.bsky.social یہ ماہم میڈم ایکس پر انکے 26K فالورز ہیں میری سوشل میڈیا کی استاد ہیں بلیو اسکائی کا اکاؤنٹ انکے کہنے پر بنایا ہے سب انکو فالو کریں اگر فالوبیک جس کو نہ ملے دو دن میں مجھے ڈی ایم کردیں۔ ایسا نہ ہو میرا اکاؤنٹ بند کروادیں۔ آپ سب دوستوں کا شکریہ ❤️🌹❤️ 11164
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024 جی میرے استادوں کی دعائیں میرے ساتھ ہیں 😂 جن کو استادوں کی دعائیں ہو انکو کامیابی ملتی ہے۔ شکریہ اکاؤنٹ بنوانے کے لئے 🌹❤️ 151
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 23/11/2024لوگ جو صاحب کردار ہوا کرتے تھے بس وہی قابل دستار ہوا کرتے تھے یہ الگ بات وہ تھا دور جہالت لیکن لوگ ان پڑھ بھی سمجھ دار ہوا کرتے تھے 1132
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024 مسلم لیگ ن کی 8 ماہ کی حکومت کی پرفارمنس انٹرسٹ ریٹ 23% کم ہوکر 15 % مہنگائی 38% سے کم ہوکر 6% ڈالر کی قیمت مستحکم پیٹرول کی قیمت 320 سے کم ہوکر 248روپے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر سے ختم کر کے 1.1اعب ڈالر سرپلس۔ ایکسپورٹ 20% بڑھ گئی۔ اسٹاک ایکسچیج 52ہزار 99600 پوانٹس پر آج بند ہوئی۔ ۱ 16018
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024اسلام علیکم کافی دوستوں کے اکاؤنٹ آج پرموٹ ہوئے باقی ساتھی اپنا اکاؤنٹ کا لنک کمنٹ میں شئیر کریں انشاءاللہ آپ سب کے اکاؤنٹ پروموٹ کرونگا۔اور آپ سب سے درخواست ہے اپنے ساتھیوں کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ بلیو اسکائی کے شروع کے دن ہیں ورنہ بعد میں یہ موقع ہاتھ نہی آئے گا اپنا ہینڈل مضبوط بنائیں 154812
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰ہارون شاہ RIO @haroon5419.bsky.social · 22/11/2024تینوں کول بُلاواں ۔۔۔ 141
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 22/11/2024جو بندہ اپنی شادی کے معاملے میں اتنے بھیانک فیصلے کرتا رہا ہو کہ ہمیشہ اس میں ناکام ہوا یوتھیے چاہتے اس کو ایک زندہ و جاوید ملک کے فیصلے کرنے دیے جائیں بندہ پوچھے خان #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو 37418
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 22/11/2024موجودہ بادشاہ شاہ سلمان پاکستان کیلئے اتنے نیک جذبات رکھیں کہ پاکستان میں جاؤ جا کر سرمایہ کاری کرو اربوں ڈالر کے ابھی معاہدے کیے ہیںMOU سائن ہوئے ہیں ہمیں IMF میں سعودی عرب نے بیل آؤٹ کیا ہے اسکے بعد آپ زہر آلودہ بات کریں زہر اگلیں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔ (وزیراعظم شہبازشریف) 211550
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 22/11/2024زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے. نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں. کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اُُگتی ہیں، باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں..!! 💫 *🩷🍂🌸 000
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 21/11/2024محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہُوا نہ جب سورج تھا میرے سر پہ ، مگر رات ہوگئی 🥀 ~محسن نقوی #خوشبو_کاسفر 011
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/11/2024مسلم لیگ ن کی تھنک ٹینک میں سے ہیں۔ دوستوں سے گزارش ہیکہ انکو فالو کریں۔ @mahampmln.bsky.social 372
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 21/11/2024 سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی دردِ محبّت سے الجھا ہے غمِ ہستی کیا کیا ہمیں یاد آیا جب یاد تری آئی چرکے وہ دیئے دل کو محرومیٔ قسمت نے اب ہجر بھی تنہائی اور وصل بھی تنہائی دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی، انجام بھی رسوائی 121
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 21/11/2024حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب 714842
Reposted by ماہم چوہدری 🇵🇰Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/11/2024لوگوں کی بلیو ٹک مونوٹائزیشن ایک لاکھ فالور فالو صرف ۱۰ لوگوں کو کرتے تھے۔ مرضی کی پوسٹ مرضی کے لوگوں جواب دینا۔ ان نا خداؤں کو بلیو اسکائی نے۔ روڈ پر لاکر کھڑا کردیا ہے سب برابر ہو😂 12808
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 21/11/2024میرے محبوب قیامت ہوگی آج رسوا تیری گلیوں میں محبت ہوگی #خوشبو_کاسفر 161
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 21/11/2024تمہيں جينا تو ہر صورت ميں ہے پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے ❤ 011
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 20/11/2024جب وہ لوگ درد دینے لگے جنکو ہم اپنا سمجھتے ہیں تو سمجھ جائیں ہماری کوئی نیکی قبول ہوگئی ۔۔۔ #خوشبو_کاسفر 010
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 20/11/2024کِس کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اُڑا کرتے ہیں۔۔۔ #پاک_فوج 030
ماہم چوہدری 🇵🇰 @mahampmln.bsky.social · 20/11/2024اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویروں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں #پاک_فوج 010