Sign in

MAHI

@mahi0011.bsky.social
120 followers 92 following 12 posts

Just trust on Allha

PostsRepliesMedia
MAHI @mahi0011.bsky.social · 13/04/2025
چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسم کو برداشت کر سکے تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے جو یہ سمجھے کہ تمہارا اداس ہونا ضد نہیں بلکہ محبت کا ایک طریقہ ہے
000
MAHI @mahi0011.bsky.social · 10/04/2025
تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ: ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔ ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔ ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔ ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔ خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!!
110
MAHI @mahi0011.bsky.social · 09/04/2025
مسئلہ صِرف مُحبت نہیں ہوتی...!! ضِد بھی نہیں...!! نہ ہی حُسن...!! نہ ذہانت...!! نہ اَنا اور نہ ہی ایک اِنسان...!! لاتعداد بہترین اور خُوبصورت لوگ...!! مُتبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں...!! اور طلبگار بھی...!! پِھر مسئلہ ہے کیا...؟؟ کیمسٹری...!! جو اُس اِنسان کے ساتھ محسُوس ہو چُکی ہوتی ہے..
010
MAHI @mahi0011.bsky.social · 09/04/2025
010
MAHI @mahi0011.bsky.social · 02/12/2024
مری بستی سے پرے بھی مرے دشمن ہوں گے پر یہاں کب کوئی اغیار کا لشکر اترا آشنا ہاتھ ہی اکثر مری جانب لپکے میرے سینے میں سدا اپنا ہی خنجر اترا #گولی_کیوں_چلائی
000
MAHI @mahi0011.bsky.social · 24/11/2024
نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ✌
120
Reposted by MAHI
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024
@ptif.bsky.social @kashifrdj.bsky.social @zahirkh396.bsky.social @suny1.bsky.social @ptif.bsky.social @1gijl.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں @fatimahpti.bsky.social @irfanfalak.bsky.social @falakjavaid1khan.bsky.social
bsky.social
Bluesky
Social media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again.
52011
MAHI @mahi0011.bsky.social · 23/11/2024
‏یہ وقت ثابت قدم رہنے، حالات کو سمجھنے، اور ایک متحدہ پاکستان کی جانب قدم بڑھانے کا ہے۔ عمران خان کی آخری کال ایک موقع ہے، عوامی طاقت کے ذریعے اپنی قسمت بدلنے کا۔
Khan
000
MAHI @mahi0011.bsky.social · 23/11/2024
Khan is coming soon inshallah
000
MAHI @mahi0011.bsky.social · 22/11/2024
Assalamualaikum Kesy ha sab ?
110
MAHI @mahi0011.bsky.social · 21/11/2024
Agree 👍🏻
020