Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 26/11/2024حکومت نے آج طبعی موت مرنے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ کو کیش کروانے کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی کارکنان جو فائرنگ سے شہید ہوئے ہیں اپنے حق کی خاطر لڑتے ہوئے انکی نماز جنازہ ڈی چوک میں پڑھائی جائے تاکہ پوری دنیا اسے دیکھے۔ متفق؟ #PTI_Followers 001 1