Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی کاوشوں سے خیرپور میڈیکل کالج بالآخر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں رجسٹرڈ ہوگیا۔
تمام خیرپور کی باشعور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں