پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی صاحبہ کے ھدایت پر چیئرمین منسپل کمیٹی ڈاکٹر یار محمد فلپوٹو اور رمیز سومرو وارڈ نمبر 9 میں جو گھر میں آگ لگی تھی اس مستحق کی مالی مدد کی اور اس موقع پر موجود پارٹی عہدیداروں اور کونسلرز موجود تھے