Reposted by Khalidlaghari
شہید بے نظیر بھٹو کی شکل میں اک ترقی پسند عالمی رہنما ، تیسری دنیا میں جمہوریت کے جدوجہد کی بہترین شکل
اک شخص نہیں بلکہ اک امید کھو دی ہم نے اور اس سے بڑھ کر دکھ ہے یہ کہ ہم اس نقصان کا ابھی تک اندازہ نہیں کر پائے
#MissYouSMBB
#BlackDecember