Sign in

Barkat Ali Lashari

@barkatalilashari.bsky.social
210 followers 155 following 22 posts

Divisional President People's Party Cultural Wing Larkana Division

PostsRepliesMedia
Reposted by Barkat Ali Lashari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/09/2025
خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نواب شاہ میں مدبنگلو کے مقام پر ایس ایم بند کا دورہ، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے قائم امدادی و طبی کیمپوں کا معائنہ کیا۔
133
Reposted by Barkat Ali Lashari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/09/2025
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا مڈبنگلو اور مڈمنگلی کے مقام پر ایس ایم بند کے مختلف مقامات کا دورہ نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ایس ایم بند کے مختلف مقامات پر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
123
Reposted by Barkat Ali Lashari
Karan Hariram Official @karanhariramppp.bsky.social · 29/12/2024
ٹنڈوالہٰیار : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام کی گاؤں حاجی عبدالجبار تھیبو میں عبدالجبار تھیبو کے صاحبزادے محمد رفیق تھیبو کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ #VoiceOfMirpurKhas
1102
Reposted by Barkat Ali Lashari
Rahib Ali Shaikh @rahibalishaikh.bsky.social · 13/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔ @bbhuttozardari.bsky.social
021
Reposted by Barkat Ali Lashari
Karim Khaldi @khaldi74.bsky.social · 19/12/2024
Good work
011
Reposted by Barkat Ali Lashari
Rahib Ali Shaikh @rahibalishaikh.bsky.social · 07/12/2024
وہ دن دور نہیں جب لیاری، گھوٹکی، لاڑکانو، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، میرپورخاص، اور تھر پارکر کی خواتین کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا (سندھ پنک) فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب @bbhuttozardari.bsky.social
031
Reposted by Barkat Ali Lashari
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 29/11/2024
#PPPFoundationDay ❤️
#PPPFoundationDay ❤️
232
Reposted by Barkat Ali Lashari
Asim Khattak @asimkhattakpsf.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
086
Reposted by Barkat Ali Lashari
khan @n2j2.bsky.social · 04/12/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی کاوشوں سے خیرپور میڈیکل کالج بالآخر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں رجسٹرڈ ہوگیا۔ تمام خیرپور کی باشعور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
1106
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 29/11/2024
#PPPFoundationDay ❤️
#PPPFoundationDay ❤️
232
Reposted by Barkat Ali Lashari
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 29/11/2024
#PPPFoundationDay ❤️
021
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 29/11/2024
#PPPFoundationDay ❤️
021
Reposted by Barkat Ali Lashari
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 28/11/2024
عمران نیازی نے پی ٹی آئی کو باقاعدہ خیبر پختونخوا کی جماعت قرار دیتے ہوئے تمام عہدے خیبر پختونخوا کے رہنماؤں کو دے دیئے۔ ‏چیئرمین اسد قیصر اور جنرل سیکریٹری علی محمد خان کو نامزد کردیا ہے۔ ‏جبکہ سیکریٹری اطلاعات بھی خیبر پختونخوا سے لیا جائے گا۔
094
Reposted by Barkat Ali Lashari
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 28/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جرنل سیکرٹری شکارپور ضلع کونسل کے چیئرمین سردار ذوالفقار علی خان کماريو صاحب کو پیٹرول سوشل ڈولپمینٹ کمیٹی آئل اور گیس کمپنی ضلع چیئرپرسن بننے پر پیپلز کلچرل ونگ کی ٹیم کے ساتھ سردار صاحب کی افس میں جا کر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ..
076

رشید ناغڑ @rasheednaghar.bsky.social · 27/11/2024
منصب اور اخلاقیات رضاکار مخلص جیالوں کو سلام 💖 #DistrictKorangiPPP_PS92
02320
Reposted by Barkat Ali Lashari
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 27/11/2024
‏جب جنرل مشرف کے دور میں بینظر بھٹو صاحبہ نے چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی تھی تو اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کا بازو ٹوٹا تھا۔ پھر بی بی بینظیر بھٹو کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہیں 💚🖤❤️
0148
Reposted by Barkat Ali Lashari
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 27/11/2024
کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔ سردار لطیف کھوتا یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے دھڑلے سے بولے کون سی شرم أنی ھے
0117
Reposted by Barkat Ali Lashari
harisaliii.bsky.social @harisaliii.bsky.social · 25/11/2024
‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام ‎
13830
Reposted by Barkat Ali Lashari
Shazia Marri @shaziamarri.bsky.social · 19/11/2024
🤦‍♀️
1157
Reposted by Barkat Ali Lashari
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 23/11/2024
ڈاکٹر دندان ساز کراچی سے نکل کر خیبر پختون خواہ کے طلباء کو کہہ رہے ہیں کہ اسکول کالج چھوڑ دو، تحریک انتشار کا ساتھ دو، اگر آپ کو اسکول سے نکال دیا گیا تو ہم آپ کو ڈگریاں دیں گے۔ پختونوں کو باہر نکلناہوگا۔ پختون ہی کیوں سافٹ ٹارگٹ ہوتےہیں۔۔؟ پہلے طالبان کے اور اب تحریک انتشار کے۔
0158
Reposted by Barkat Ali Lashari
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 23/11/2024
فائنل کال کیلئے عوام نے چاروں صوبوں سے اسلام آباد کے جانب روانہ ہونا تھا مگر پورے ملک میں کہیں سے بھی کوئی قافلہ نکلتے نظر نہیں آیا۔ ورنہ یوتھیوں نے چند درجن کو بھی لاکھوں بنادینا تھا۔
0115
Reposted by Barkat Ali Lashari
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 20/11/2024
‏اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے. تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں. ۔ زندہ ے بی بی زندہ ے
053
Reposted by Barkat Ali Lashari
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 21/11/2024
‏کامریڈ شھید میر شاھنواز بھٹو کی 65 ھین سالگرہ کے موقع پر ان کے جدوجھد کو سرخ سلام پیش کرتے ہین

‏کون تولے گا اب ہیروں میں ہمارے آنسو وہ جو اک درد کا تاجر تھا دُکاں چھوڑ گیا!! ‎#MissYouSMBB
032
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 20/11/2024
‏کون تولے گا اب ہیروں میں ہمارے آنسو وہ جو اک درد کا تاجر تھا دُکاں چھوڑ گیا!! ‎#MissYouSMBB
032
Reposted by Barkat Ali Lashari
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 19/11/2024
‏ہر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے شاعر: شہید محسن نقوی
043
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 19/11/2024
‏ہر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے شاعر: شہید محسن نقوی
043
Reposted by Barkat Ali Lashari
Molai Fahad Lashari @mfahadlashari.bsky.social · 19/11/2024
Shehzada ❤️🧿
02412
Reposted by Barkat Ali Lashari
Mumtaz Ali PaPU Bhayo @mumtazalibhayo.bsky.social · 19/11/2024
jea bhutto
064
Reposted by Barkat Ali Lashari
S.Khan Marwat @smarwat.bsky.social · 19/11/2024
فالو اور فالو بیک کرنا چاہیے اب دیکھنا یہ ہے کہ کتنے ان میں سے "ان فالو" کی باریک واردات کی روایت قائم کرتے ہیں.ٹویٹر پر تو نون لیگ والے اس طرح کرتے ہیں یہاں پر بھی میرے خیال میں نون لیگ والے اس طرح کریں گے کیونکہ پیپل پارٹی والے اور پی ٹی ائی والے اس طرح نہیں ہے خاص کر سوشل میڈیا پہ
1146
Reposted by Barkat Ali Lashari
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 19/11/2024
شھید جھموریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی جدوجھد کو سرخ سلام
0149
Reposted by Barkat Ali Lashari
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 19/11/2024
Blue .....
07821
Reposted by Barkat Ali Lashari
Mumtaz Ali PaPU Bhayo @mumtazalibhayo.bsky.social · 19/11/2024
zindabad
053
Reposted by Barkat Ali Lashari
Mumtaz Ali PaPU Bhayo @mumtazalibhayo.bsky.social · 19/11/2024
فالو اور فالو بیک کرنا چاہیے اب دیکھنا یہ ہے کہ کتنے ان میں سے "ان فالو" کی باریک واردات کی روایت قائم کرتے ہیں.ٹویٹر پر تو نون لیگ والے اس طرح کرتے ہیں یہاں پر بھی میرے خیال میں نون لیگ والے اس طرح کریں گے کیونکہ پیپلز پارٹی والے اور پی ٹی ائی والے اس طرح نہیں ہے خاص کر سوشل میڈیا پہ
053
Reposted by Barkat Ali Lashari
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 19/11/2024
‏امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ ‎@BBhuttoZardari ‎#NICVD ‎#ChestPainUnits

Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 19/11/2024
محبت آج بھی وہی ہے Zindabad ♥️ Pakistan peoples party @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
0105
Reposted by Barkat Ali Lashari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
3166115
Reposted by Barkat Ali Lashari
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024
Blue Sky has crossed 20 million followers. #20million #bleusky
993853
Reposted by Barkat Ali Lashari
Khadim Hussain Solangi @khadimsolangi.bsky.social · 18/11/2024
As many as 42,000 farmers, including 1,000 women, have been registered for #BenazirHariCard in Sukkur and Ghotki districts. Benazir Hari Card is a multi-purpose ATM card that will enable direct transfers of #SindhGovt's subsidies to 1.5 million farmers.
02715
Reposted by Barkat Ali Lashari
Agha Gulshan PPP @aghagulshan.bsky.social · 17/11/2024
Salam Shaheed bibi
042
Reposted by Barkat Ali Lashari
Javed Nayab Laghari @javednayab.bsky.social · 18/11/2024
Hello, Friends
13488
Reposted by Barkat Ali Lashari
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024
ٹوئٹر کے متبادل پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر آنے والے تمام جیالوں کو خوش آمدید۔ go.bsky.app/DZshVzm
55519
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 18/11/2024
‏محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں۔ فیض احمد فیض
000