Sign in

Bavaji

@bavaji.bsky.social
260 followers 116 following 27 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Bavaji
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 02/05/2025
011
Reposted by Bavaji
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 02/05/2025
011
Reposted by Bavaji
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 30/04/2025
اغوا کر کے تشدد کیوں نہیں کیا بیغرتو نے؟
042
Reposted by Bavaji
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 31/03/2025
Yazeed e Saani
011
Reposted by Bavaji
RehmanAfridi @rehmanafridi.bsky.social · 30/03/2025
عمر چیمہ کو فوری رہا کرو۔
032
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 12/03/2025
‏یہ بیمار بزرگ عورت ڈاکٹر یاسمین راشد پچھلے 676 دنوں سے ناحق قید ہے💔 اللّٰہ پاک رمضان المبارک کے خاطر آزادی نصیب فرمائے آمین 🤲🥰
021
Reposted by Bavaji
Adil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 22/02/2025
‏خدا کا واسطہ ہے🙏 سوال پوچھیں اور مہر شرافت جیسے وارداتیوں اور اسکے ساتھیوں کو پہچانیں۔ ان جیسے لوگوں کو فوجی جنتا آپ کو گمراہ کرنے کے لئے استعمال کرتی ہے، اور آپ لوگ گمراہ ہو بھی جاتے ہیں۔ باریک وارداتیوں کو پہچانو پاکستانیوں!
075
Reposted by Bavaji
Adil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 22/02/2025
the upcoming meeting with the GDA/grand opposition alliance, as well as the ridicule faced by the DG ISPR at LUMS Lahore.
152
Reposted by Bavaji
Adil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 22/02/2025
Imran Khan is fine; he even spoke to his sons today! Mehar Sharafat is spreading lies. 🤥 Why? This appears to be an effort by the ISI to divert attention from PTI's historic win in the Lahore High Court Bar Elections today and
174
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 22/02/2025
‏بیرون ملک بھیک مانگنے پر 3 سے 10 سال قید ہوگی، سینیٹ سے بل منظور نوٹ : یہ قانون وزیر اعظم پر لاگو نہیں ہوگا : ذرائع 😁
081
Reposted by Bavaji
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 13/02/2025
‏آج حقیقی ایم پی اے شبیر گجر اور خالد گجر کے گھر انکی والدہ کی فاتحہ خوانی کے لئیے ایڈووکیٹ ماریہ بلوچ کے ساتھ جانا ہُوا. وومن ونگ لاہور کی خواتین ثمینہ خاور، فرزانہ سرور اور دیگر کے ہمراہ دعا میں شرکت کی۔۔ اللّٰہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
062
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/01/2025
‏جنید اکبر کو underestimate نہیں کرنا وہ ایک شریف آدمی ہے اور میری زندگی کا تجربہ ہے کہ شریف آدمی سے پنگا نہیں لینا کیونکہ اسکے پاس بیک گئیر نہیں ہوتا اور جنید اکبر ایک طاقتور لیڈر بن کر ابھرے گا کیونکہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا طوطی بولتا ہے۔
032
Reposted by Bavaji
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 18/01/2025
0125
Reposted by Bavaji
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 18/01/2025
The decision to convict Imran Khan and Bushra Bibi in the baseless #AlQadirTrustCase has strengthened the resolve of overseas Pakistanis to make the campaign to boycott remittances even stronger. #NoRightsNoRemittances
185
Reposted by Bavaji
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 17/01/2025
آج اڈیالہ جیل میں سزا سننے کے بعد مرشد کا ٹاؤٹ جج سے مکالمہ ‏آپ بھی بیغیرت ہیں اور جو آپکے ہینڈلرز یہ کروا رہے ہیں وہ بھی بیغیرت ہیں، چھوٹی سی تنخواہ کے لیے اپنا ضمیر بیچ رہے ہیں اتنی سی قیمت اور اوقات ہے آپ کی🙄 #عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
0189
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/01/2025
ڈیل نہیں کروں گا،چاہے مذاکرات ہوں یا کچھ بھی، سزا جتنی بھی سُنائیں فرق نہیں پڑتا، 1971 میں جنرل یحییٰ نے ملک تباہ کیا آج آمر بھی اپنے فائدے کیلئے یہی کام کر رہا ہے، عمران خان
041
Reposted by Bavaji
kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 17/01/2025
افسوس ہے پاکستانی نظام انصاف پر جہاں جج سے پہلے فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کے مائوتھ پیس سنا دیں افسوس ہے اسے اسلامی جمہوریہ ریاست پر جس میں اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام پر ایک عوام کے پیسوں سے چلنے والی یورنیورسٹی بنانے کی سزا دی جائے بس اب ہمیں یقین ہے کہ انصاف مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے
041
Reposted by Bavaji
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 17/01/2025
‏"سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے"! ‏میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا اور اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا،میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا- ‏(عمران خان - اڈیالہ جیل) ‏17 Jan.
032
Reposted by Bavaji
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 17/01/2025
جی مرشد۔
0137
Reposted by Bavaji
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 17/01/2025
سزا سنا دی سوال پھر بھی وہی ہے
065
Reposted by Bavaji
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 17/01/2025
11510
Reposted by Bavaji
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 17/01/2025
0107
Reposted by Bavaji
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 17/01/2025
12211
Reposted by Bavaji
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/01/2025
ایک قیدی کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ہیٹ ٹرک 23 دسمبر ،6 جنوری،13 جنوری۔۔۔۔۔
22010
Reposted by Bavaji
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 11/01/2025
لاہور بار کا الیکشن،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب۔ کامیابی کے بعد قیدی نمبر 804 کے نعرے۔لاہور کے نوجوان وکلاء نے اعظم نزیر تاڑر، احسن بھون گروپ کو مسترد کردیا نواجوان وکلاء نے عمران خان کے امیدوار کو کامیاب کروا دیا
0173
Reposted by Bavaji
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 06/01/2025
0137
Reposted by Bavaji
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 05/01/2025
0103
Reposted by Bavaji
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 05/01/2025
2167
Reposted by Bavaji
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 06/01/2025
‏"ڈی جی آئی ایس پی آر 9 مئی پر صریح غلط بیانی کر رہے ہیں، سیدھا اصول یہی ہے کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروایا" عمران خان
17136
Reposted by Bavaji
Adil Raja @soldierspeaks.bsky.social · 06/01/2025
‏اس پر مفتی تقی عثمانی، غامدی اور کیپٹن صفدر کیا فرماتے ہیں؟ ویسے مریم اورنگزیب تو وہ سب کچھ جانتی ہے، جو دنیا نہیں جانتی! چلیں کسی اور وقت عنقریب بتائیں گے آپ کو!!
1147
Reposted by Bavaji
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 06/01/2025
12710
Reposted by Bavaji
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 01/01/2025
ڈفر سے آگے کا مرحلہ
071
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/01/2025
ہندوستان کے ساتھ مسائل کا حل جنگ نہیں مذاکرات ہیں۔ جبکہ کے پی اور قبائلی علاقہ میں تمام وسائل پر مسائل کا حل صرف جنگ ہے۔ اسے لطیفہ کہیں گے، حماقت کہیں گے یا ذاتی مفاد پرستی کیلئے بیغیرتی؟؟؟؟
0115
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/01/2025
پاکستان روز بروز ترقی کر رہا ہے، ایک اور بیروزگار کو نوکری مل گئی۔۔۔ ائیر وائس مارشل اختر حیات کو PIA کا قائم مقام CEO تعینات کر دیا😕
052
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/12/2024
جماعت نیلامی پاکستان کی منافق ترین اور گھٹیا ترین جماعت ہے ۔۔۔۔۔
1138
Reposted by Bavaji
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 30/12/2024
میں ایک پاکستان کی شہری
066
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 31/12/2024
یہ ریاست اپنی وحشت اور درندگی کی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ حب میں بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم زبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری دھرنے پر براہِ راست فائرنگ اور خواتین و بچوں پر تشدد کھلی ریاستی دہشت گردی ہے۔ یہ ریاست ماں ہے یا ڈائن؟؟؟ جو اپنے ہی بچے کھائے جا رہی ہے۔
077
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 31/12/2024
مکمل لاک ڈاؤن لگا دو۔۔۔ مگر خان نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سے ساری دنیا کو حیران کر دیا۔۔ باجوہ نے کہا کہ ہم مہنگی بجلی والے آئی پی پیز معاہدوں میں کوئی ردو بدل نہیں کر سکتے۔۔۔ مگر خان نے دباؤ ڈال کر آئی پی پیز کو مجبور کیا فکس ڈالر ریٹس پر۔۔۔ ورنہ آج 30 ہزار والا بل 60 ہزار کا ہوتا۔۔ 👇
141
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 31/12/2024
باجوہ نے کہا "اسرائل کو تسلیم کرو" خان نے کہا۔۔ اگر قائد اعظم نے نہیں کیا تو میں بھی نہیں کروں گا، باجوہ نے کہا، روس نہیں جاؤ، وہ چلا گیا، باجوہ نے کہا کہ ہمارے ٹینکوں میں ڈیزل نہیں ۔۔ہم انڈیا سے جنگ نہیں لڑ سکتے، مگر خان نے پھر بھی ائرفورس کو انڈین طیارے گرانے کا حکم دیا، باجوہ نے حکم دیا کہ 👇
3133
Reposted by Bavaji
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 31/12/2024
جب بھی آئین پاکستان پر ڈکٹیٹروں نے پیشاب کیا ہے تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔ خالد خورشید صاحب کا اصل جُرم یہ ہے
1249
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 31/12/2024
اہم خبر۔۔!! الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو ’’34 سال‘‘ قید، 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا، انسداد دہشتگردی عدالت کا شناختی کارڈ بلاک اور گرفتار کرنے کا حکم
183
Reposted by Bavaji
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 29/12/2024
052
Reposted by Bavaji
RehmanAfridi @rehmanafridi.bsky.social · 23/12/2024
شہید محمد ادریس۔۔۔۔
042
Reposted by Bavaji
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 29/12/2024
جیل میں ناحق قید ان اسیران کی بس یہ غلطی ہے کہ وہ بانی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں اپنے حقیقی آزادی کے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، انشاء اللہ 2025 کا سال حقیقی آزادی کاسال ہوگا
085
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 29/12/2024
‏26 نومبر کو ہزاروں ثبوت ہیں ویڈیو تصویریں ہیں لوگ مرتے ہوئے بیان دے رہے ہیں گولیاں چلائی گئی علیمہ خان کا انٹرویو
096
Reposted by Bavaji
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 26/12/2024
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ اورسیز پاکستانی پیسہ بھیجنا پاکستان بند کر دیں بھیجنا ہے ہنڈی سے پیسے بھیجں کریپٹو سے پیسہ بھیجیں وہ بھی اُتنی بھیجیں جس سے آپ کا گھر چلے ۔انویسٹمینٹ تو بلکُل روک لیں ایک سال تک پیسہ بھی اکٹھا ہو جائگا اِن کُتوں کو بھی عقل اجائیگی پاکستان کےمالک اب ہمیں زیادہ برداشت نہیں کرسکتے
13012
Reposted by Bavaji
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 18/12/2024
لنگور پلس بد نسل
052
Reposted by Bavaji
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 18/12/2024
0198
Reposted by Bavaji
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 19/12/2024
بروز جمعہ 13 دسمبر انٹرنیشنل کرمنل کورٹ ہالینڈ کے سامنے ‎#IslamabadMassacre کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے ہالینڈ و دوسرے یورپی ممالک سے جو پہنچ سکتے ہوں وہ ضرور شرکت کریں
095