Sign in

PPP Punjab

@ppppunjabsm1.bsky.social
77 followers 11 following 12 posts
PostsRepliesMedia
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 16/12/2024
وہ لڑکی لال قلندر تھی پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب @BBhuttoZardari #BenazirBhutto
000
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 09/12/2024
سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے ذریعے حکومت سندھ نہ صرف خواتین کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی کوشش کرررہی ہیں بلکہ انہیں اپنی صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کے بھی مواقع فراہم کررہی ہے۔
000
Reposted by PPP Punjab
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 07/12/2024
صدر مملکت آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 22 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا
195
Reposted by PPP Punjab
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 08/12/2024
سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر کے اضلاع سے 320 خواتین پر مشتمل 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، مگر وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ تمام خواتین عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کررہی ہونگی۔
2138
Reposted by PPP Punjab
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/12/2024
خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کیا ہے۔ اپنے اسی منشور کی پیروی کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر خواتین کو کھیلوں کے شعبے میں بھی برابری کے مواقع فراہم کرنے کیلئے "سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ" کا انعقاد کیا گیا ہے
1127
Reposted by PPP Punjab
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/12/2024
خیبرپختونخوا حکومت اپنے صوبے کے عوام کی خدمت کے بجائے اپنی انتہا پسند سیاست میں مصروف ہے اور اس کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خیبرپختونخوا کی حکومتی پارٹی کو دعوت دی گئی تھی لیکن انہوں نے اے پی سی میں شرکت کرنے سے انکار کردیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
175
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 06/12/2024
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ الائیڈ ونگز عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب @BBhuttoZardari @S_HassanMurtaza www.facebook.com/share/v/Kq4Z...
facebook.com
Redirecting...
000
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 06/12/2024
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ الائیڈ ونگز عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب @BBhuttoZardari @S_HassanMurtaza www.facebook.com/share/v/Kq4Z...
facebook.com
Redirecting...
010
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 21/11/2024
گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان سے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی کی ملاقات ملاقات میں حکومت سے کوارڈینیشن سمیت پنجاب کے عوام بلخصوص وسیب کے مسائل پر گفتگو @SaleemHaiderPPP @ahaidergilani86 @KasimGillani
011
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 19/11/2024
یوم تاسیس کی تیاریاں،پنجاب ایگزیکٹو کا ورچوئل اجلاس جنرل سیکرٹری سیدحسن مرتضی کی زیر صدارت شروع۔ اجلاس میں شہزادسعیدچیمہ،عثمان ملک،میاں ایوب،فیصل میر،عنایت علیشاہ،آصف بشیربھاگٹ،ڈاکٹر خیام،علامہ یوسف اعوان،مہرغلام فرید کاٹھیا،رائے شاہجہان بھٹی ، ارشد جٹ،رانا رفاقت،
132
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 19/11/2024
گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان سے پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کی ملاقات گورنر پنجاب کی طلبا کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی ‎@SaleemHaiderPPP ‎@faisalmirppp ‎@sibitehassan
011
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، سیدحسن مرتضیٰ
063
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، حسن مرتضٰی @BBhuttoZardari @S_HassanMurtaza jang.com.pk/news/1411925
jang.com.pk
پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کیلیے نقارہ خدا ہیں، حسن مرتضٰی
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر سے اٹھنے والی آوازیں بانی کےلیے نقارہ خدا ہیں۔
044
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 17/11/2024
جمہوریت کا علم، عوام کی خدمت کا عزم—پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر تجدیدِ عہد وفا جمہوری جدوجہد، اور ترقی کا سفر –پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب #PPP57ThFaoundationDay
0108
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 17/11/2024
تاریخ کے اوراق سے 17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ‎
053