Sign in

PPP Baluchistan official

@pppbaluchistan.bsky.social
187 followers 5 following 49 posts

Official account of Pakistan Peoples Party Baluchistan

PostsRepliesMedia
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 20/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات
122
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 20/11/2024
لاہور ، 20 نومبر وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات سیاسی صورتحال ، بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال @cmbalochistan.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social
100
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 20/11/2024
‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کےضلع بنوں میں چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت ‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مالی خیل کے علاقہ میں حملے کے نتیجے میں 12 جوانوں کی شہادت پر اِظہار افسوس
110
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 20/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام ‏مزید پڑھیں: ⁦‪ppp.org.pk/pr/32939/‬⁩
023
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 20/11/2024
KARACHI: Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has formed a committee to raise the issues with the Federal government.
150
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 20/11/2024
صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں خوارج دہشتگردوں کے حملے میں 12 جوانوں کی شہادت پر اِظہار افسوس ‏صدر مملکت کا دفاع وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت ‏
132
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 19/11/2024
اسلام ہمارا دین ہے، ‏جمہوریت ہماری سیاست ، ‏سوشلزم ہماری معیشت، ‏طاقت کا سرچشمہ عوام، #PPP #FoundationDay #57YearsofPPP
031
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 19/11/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی
122
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 19/11/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی
196
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 19/11/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی
120
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 19/11/2024
‎وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جناح الائیٹ اسکول سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح کردیا ‎میر سرفراز بگٹی کا سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن سے خطاب
110
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 19/11/2024
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
022
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات ‏فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی ‏
1188
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کی تاریخی کامیابی تمام جیالوں کو مبارک ‏یہ فتح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بے مثال قیادت، عوامی خدمت کے جذبے اور بلوچستان کی ترقی کے ویژن پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہیں۔ x.com/pppbaluchist...
085
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
By-election in PB-8 Sabi: Mir Kohyar Khan Domki of the PPP emerged victorious in the by-election for PB-8 Sibi constituency of Balochistan Assembly Results all 124 polling stations, Mir Kohyar Khan Domki secured 35,665 votes #PPP #SibiBhuttoKa
0124
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز لائرز فورم کے صدر ایڈوکیٹ بہرام خان ترین سے تعزیت کا اظہار ‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایڈوکیٹ بہرام خان ترین سے انکی اہلیہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار ‏
181
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پی بی 8 سبی سے پی پی پی کے نامزد امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پی پی پی کے امیدوار کی کامیابی صدر مملکت آصف علی زرداری اور چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی بلوچستان دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
130
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
0159
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔‏⁦‪‬⁩
02616
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 18/11/2024
ضمنی انتخاب حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب #SibiBhuttoKa
0115
Reposted by PPP Baluchistan official
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ‏
8178118