Sign in

Tariq Shafi

@truthseeker001.bsky.social
150 followers 74 following 19 posts

Engr by Profession, Bhuttoist by Political ideology, A born fighter for the cause and ideology ,I believe in. Always willing to listen and learn. Multan/Lahore/KSA.

PostsRepliesMedia
Reposted by Tariq Shafi
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک انقلابی اور عوامی سوچ کے مالک تھے کہ جس کی وجہ سے ملک میں مضبوط اور مستحکم ہوا، ان کی خدمات و جمہوریت کی خاطر قربانی عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ #HBDShaheedBhutto
0136
Reposted by Tariq Shafi
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's messag on Kashmiris' Right to Self-Determination Day. Read More: ppp.org.pk/pr/33282/
0115
Reposted by Tariq Shafi
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/01/2025
The outgoing Ambassador of the United States of America, Mr Donald Blome, paid a farewell call on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr
074
Reposted by Tariq Shafi
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
815947
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 22/11/2024
باجوہ اور ثاقب نثار سن رہے ہو ناں، دنیا طعنے دے رہی ہے کہ یہ کیا اٹھا کر لائے ہو🤣🤣🤣
020
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 22/11/2024
جادوگرنی کی شریعت کی سمجھ بوجھ کا لیول چیک کریں۔ مدینہ شریف ننگے پاوں چلنا ، شلوار قمیص اور پشاوری چپل پہننا شریعت کا کوئ حکم ہے🤣🤣 اور سعودی عرب نے اسے شریعت پھیلانے کا ہتھیار سمجھ لیا۔ جہالت کی کوئ بھی حد انکے لئے حد نہیں۔ان خبیث لوگوں کے نزدیک، مگر مسجد نبوی اور کعبہ کی تو ہیںن پر شریعت خاموش ہے
020
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 22/11/2024
جادوگرنی کے حالیہ انٹرویو کے بعد اب یوتھیئے خود خان سے پوچھ رہے ہیں، 😃خان صاحب یہ تم کیا اٹھا کے لائے ہو🤣🤣🤣
020
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 21/11/2024
اس میں یہ بھی بیان کر دیتی کہ بیوی کے لئے یہ وفاداری کس سیریل نمبر پر آنے والے شوہر کے ساتھ مخصوص ہے
130
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 21/11/2024
اس چورنی کو سعودیہ کے تحفے تو بہت پسند ائے، مگر وہاں کی شریعت اس کی شریعت کے معیار پر پوری نہیں اتری، تبھی مسجد نبوی کی توہین کی۔
000
Reposted by Tariq Shafi
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 21/11/2024
Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes. www.telegraph.co.uk/world-news/2...
1010143
Reposted by Tariq Shafi
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 21/11/2024
‏ہم مذاکرات کر کب رہے ہیں؟ ڈیڈ لائن تب ہو گی جب مذاکرات شروع ہوں گے؟ محسن نقوی
1237
Reposted by Tariq Shafi
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 21/11/2024
‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!
96231
Reposted by Tariq Shafi
Shazia Marri @shaziamarri.bsky.social · 21/11/2024
News about another sad incident of terrorism coming from KP’s Khurram Agency is absolutely heartbreaking 💔 Loss of so many precious lives is really tragic! While we condemn this cowardly attack, we also resolve to continue fighting the menace of terrorism and extremism. #KurramAgencyAttack
1179
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 21/11/2024
سٹاک مارکیٹ 97000 انڈیکس عبور کر چکی۔ فتنہ قید ہو تو ملک ترقی کرتا ہی ہے۔ پی ٹی آئ کو حب الوطنی کا ثبوت دینے کے لئے اور نو مئ کا داغ دھونے کے لئے، خود عمران خان کو قید میں رکھنے کا مطالبہ کرنا چاہیئے۔ اگر واقعی ان میں شرم، حب الوطنی کا کوئ شائبہ تک بھی موجود ہو،تو اچھا موقع ہے سب گناہوں کے کفارے کا۔
010
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 21/11/2024
سٹاک مارکیٹ 97000 انڈیکس عبور کر چکی۔ فتنہ قید ہو تو ملک ترقی کرتا ہی ہے۔ پی ٹی آئ کو حب الوطنی کا ثبوت دینے کے لئے اور نو مئ کا داغ دھونے کے لئے،خود عمران خان کو قید میں رکھنے کا مطالبہ کرنا چاہیئے۔ اگر واقعی ان میں شرم اور حب الوطنی کا کوئ شائبہ تک بھی موجود ہو،تویہ اچھا موقع ہےگناہوں کے کفارے کا۔
000
Reposted by Tariq Shafi
Arshad Saleem Khan @arshadsaleempyo.bsky.social · 21/11/2024
‏نیوز الرٹ 🚨 🚨 تحریک انصاف 24 نومبر کے احتجاج کو بڑا جھٹکا۔۔ تحریک انصاف کو لانگ مارچ مین سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا
061
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 20/11/2024
Call girl giving Final call to their community
000
Reposted by Tariq Shafi
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 19/11/2024
LoL 😅
1186
Reposted by Tariq Shafi
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 19/11/2024
"Wo Darya Des Samander Thi,
2016068
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 19/11/2024
منافقت اور غلاظت جب گھٹی میں پڑی ہو، تو وہ چھلک چھلک کر باہر آتی ہے۔ اور مسلسل بے شرمی سے یہ لبادہ اوڑھے رکھتے ہیں۔ اچھائ برائ، نیکی بدی ، ساری تمیز تہذیب ، تعلیم اور اخلاقیات کو کوڑے دان میں پھینک کر ، اپنے مفادات میں اندھے یو کر، اپنا مزہب، قرآن ، خدا اور رسول سب کو بیچ ڈالتے ہیں۔ 1
100
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 19/11/2024
x.com/RH_views/sta...
000
Reposted by Tariq Shafi
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے ‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے
2727379
Reposted by Tariq Shafi
Sakina hussain @sakina7214.bsky.social · 18/11/2024
ہر شام چراغوں کی طرح جلتی ہیں آنکھیں کیا کوئی چلا جائے تو یوں ہوتا ہے شاعر: شہید محسن نقوی #PoetryClubPPP @aseefabz.bsky.social
192
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 18/11/2024
‏تبدیلی کا مزا آیا یوتھیئو ۔ پہلے سے دہشت گردی اور جہالت کے اندھیروں میں ڈوبے کے پی میں ، تحریک انصاف نے اپنے منشور پر عمل کرنے کا عملی مظاہرہ کردیا ہے۔یونیورسٹیز بند ہو رہی ہیں لوگ تعلیمی اداروں میں پڑھیں گے تو سڑکوں پر آگ کون لگائے گا۔ اس کے مجسم جہالت، سپورٹرز خود کو پڑھا لکھا کہتے نہیں تھکتے۔
100
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 18/11/2024
‏آخری کال۔دیوتا اپنے چرنوں میں انسانی خون کی بلی دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ شیطان صرف اس وقت ہی مدد کرتے ہیں جب بلی دی جائے۔ کتخان کی اس آخری کال سے فقط ایک ہی حقیقت واضح ہوتی ہے یعنی جاہل خان کی نرگسیت،خود پسندی خود غرضی اور کمینگی کی غلاظت سے لتھڑی ہوئ بدبودار فطرت۔ میاں نہیں، تو پاکستان کیوں سلامت ہے
032
Reposted by Tariq Shafi
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024
12274148
Reposted by Tariq Shafi
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 18/11/2024
سندھ کا شعور ! ہزاروں سالہ تہذیب اور زندگی کے وجود کے ضامن کے وارث سندھو دریاء کو بچانے کے لیئے سندھ کی خواتین کراچی کی سڑکوں پر ہیں ، پاکستانی میڈیا میں سے شاید ہی کسی نے اتنے اہم مسئلے پر کوریج کی ہو
23817
Reposted by Tariq Shafi
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 18/11/2024
تیرے نام سے شروع تیرے نام پے ختم 💔 #MissYouSMBB
34825
Reposted by Tariq Shafi
Imam Bakhsh @imamism.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ @bbhuttozardari.bsky.social
143