Sign in

Danish Gehlro

@danishgehlro.bsky.social
233 followers 171 following 118 posts

Coordinator PPP Digital Media District Tharparkar ✌️🇱🇾🇱🇾✌️

PostsRepliesMedia
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 16/04/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 18 اپریل کو حیدرآباد کے ہٹری گراؤنڈ میں ایک تاریخی جلسے کا اعلان کیا ہے۔ آئیے، ہم سب مل کر ثابت کریں کہ سندھ کے عوام اپنے حقوق کے لیے متحد ہیں۔ آئیے، بلاول بھٹو زرداری کی آواز میں اپنی آواز ملائیں۔ ‎#NoMoreCanalsOnIndus
000
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 05/12/2024
ریڈ لائن بی آر ٹی ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کی پریشانیوں کا خاتمہ ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
000
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 05/12/2024
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے باعث سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کا پانچواں ملک ہے۔ وزیر توانائی اور منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ
010
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 05/12/2024
موسمیاتی تبدیلی کے باعث غربت میں بڑے پیمانے پر اضافہ اور معیار زندگی کم ہو رہا ہے۔ وزیر توانائی اور منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ
000
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 05/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زرداری ہاؤس آمد اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہا @bbhuttozardari.bsky.social
100
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 05/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق بریفنگ دی @bbhuttozardari.bsky.social
111
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 05/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی۔ @bbhuttozardari.bsky.social
000
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 02/12/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کا بلاول ہاوَس کراچی میں اجلاس @bbhuttozardari.bsky.social
020
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 02/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گلگت بلتستان کی مجموعی سیاسی اور سماجی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ @bbhuttozardari.bsky.social
020
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 02/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر پی پی پی خیبرپختونخوا محمد علی شاہ باچہ اور جنرل سیکریٹری شازی خان نے بھی ملاقات کی @bbhuttozardari.bsky.social
010
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 02/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی، اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا @bbhuttozardari.bsky.social
010
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 02/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
010
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر پی پی پی خیبرپختونخوا محمد علی شاہ باچہ اور جنرل سیکریٹری شازی خان نے بھی ملاقات کی ‏
2146
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024
President Asif Ali Zardari's message on the International Day of Solidarity with the Palestinians. Read More: ppp.org.pk/pr/32980/
02713
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 29/11/2024
Zinda Hai Bibi Zinda Hai🥹 @aseefabz.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
010
Reposted by Danish Gehlro
JUMAN RAHIMOON @jumanrahimoon786.bsky.social · 23/11/2024
Assembly of Govt Government Boys Degree College Umerkot..
082
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/11/2024
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر پیغام مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32965/
23517
Reposted by Danish Gehlro
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 22/11/2024
Prominent personalities at the International Women's Forum Dubai, 2024. It's fantastic to witness Bibi's name in this list, making a positive reputation globally, just like her mother. #women #dubai@AseefaBZ
096
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
‏وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے پروبیشنری افسران کی ملاقات نئے پروبیشنری افسران کو خوش آمدید کہتا ہوں، آپ کا شاندار مستقبل ہے، وزیراعلیٰ سندھ آپ کو اپنے کیریئر میں پیشہ ورانہ مہارت اور دیانتداری اپنانی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ
100
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
‏سی سی آئی کا اجلاس بلایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی حکومت سے مطالبہ آئین کے آرٹیکل (3) 154 کے تحت ہر 90 دن کے اندر اجلاس بلانا ضروری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
132
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
وفاقی حکومت حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبہ پر جلد از جلد کام شروع کرے تاکہ پوری قوم کو فائدہ ہو سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
013
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
صحافیوں کی فلاح و بہبود اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے حکومت سندھ نے متعدد اقدامات کیے ہیں سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
021
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
1991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
000
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
حکومت سندھ صوبے کے ہر شہر میں پیپلز بس سروس جیسی خدمات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
011
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
000
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
ٹکرز پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر پارٹی رہنما اور بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم مرحوم کی برسی پر پیغام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم امین فہیم کو ان کی 9ویں برسی پر خراج عقیدت پارٹی، جمہوریت، اور ملک کے لیے مخدوم امین فہیم کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں: بلاول بھٹو زرداری
111
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
011
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
011
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان www.facebook.com/share/r/LbTD...
facebook.com
Redirecting...
04629
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
"Thar Badlega, Pakistan—it's not just a slogan, it's a promise of change." @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social #SindhFacts #Sindh #Tharcoal #Thar #Pakistan
042
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
ٹکرز پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جنگلات بابل خان بھیو نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
100
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
اسلام ہمارا دین ہے، ‏جمہوریت ہماری سیاست ، ‏سوشلزم ہماری معیشت، ‏طاقت کا سرچشمہ عوام، #PPP #FoundationDay #57YearsofPPP
14732
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32939/
24223
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's message on the occasion of International Children’s Day. #InternationalChildrensDay Read More: ppp.org.pk/pr/32941/
03822
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
President Asif Ali Zardari expresses grief over the martyrdom of 12 security forces personnel in a terrorist attack that took place in Bannu. Read More: ppp.org.pk/pr/32943/
14327
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں میں چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کی سخت مذمت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32945/
02115
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the terrorist attack on a security checkpoint in Bannu district of Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/32947/
25134
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
فریال تالپور کی وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر و معاونین خصوصی کو عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
093
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
فریال تالپور سے ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر و معاونین خصوصی نے سندھ کابینہ میں انہیں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنے پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا ‏فریال تالپور سے ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر و معاونین خصوصی نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا ‏
194
Reposted by Danish Gehlro
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات ‏فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات ‏
23122
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں خوارج دہشتگردوں کے حملے میں 12 جوانوں کی شہادت پر اِظہار افسوس صدر مملکت کا دفاع وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پوری قوم مادر وطن کی سلامتی کیلئے جامِ شہادت نوش کرنے والوں کو سلام پیش کرتی ہے، صدر مملکت
100
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
‏حکومت سندھ نے تھر کول منصوبے کے ذریعے پورے پاکستان کو سستی بجلی کا تحفہ دیا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا حیدرآباد میں اسرا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سول انجنئرنگ سائنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب ‎
020
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان میں ہوا سے بجلی کی پیداوار سب سے پہلے سندھ حکومت نے شروع کی سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
010
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان کی پہلی ای وی بس بھی حکومت سندھ نے شروع کی سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
010
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
منشیات کے خلاف حکومت سندھ نے جہاد شروع کر رکھا ہے، یہ جہاد جاری رہے گا، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
000
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah met with Turkish Ambassador H.E. Irfan Neziroglu, Sweden Ambassador H.E. Alexandra Berg von Linde and Oman’s Consul General Eng. Sami Abdullah Al Khanjari, at the CM House.
022
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
‏سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی، نجی نیوز چینل کے کرائم رپورٹر ندیم احمد پر حملے کی شدید مذمت یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، صحافیوں پر حملے ناقابل قبول ہیں، شرجیل انعام میمن حکومت سندھ کی جانب سے ندیم احمد، ان کے اہل خانہ اور صحافی برادری سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں، شرجیل انعام میمن ‎
110
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
آج تھرپارکر کے کوئلے سے ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے اور معاشی ماہرین معترف ہیں کہ سستی بجلی کوئلے سے ہی پیدا ہو سکتی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا اسریٰ یونیورسٹی حیدرآباد میں تقریب سے خطاب @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
020
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
‏ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social ‎#InternationalChildrensDay
021
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 20/11/2024
آئیے ایک ایسا پاکستان تعمیر کریں جہاں ہر بچہ محترم ہو، اس کا تحفظ یقینی ہو، اور اسے ترقی کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social ‎#InternationalChildrensDay
010