Reposted by @babar24544.bsky.social

مورخ لکھے گا کہ اس تمام تر صورتحال میں جہاں حکومت پر تنقیدی نشتر چلائے گئے وہیں وزیراطلاعات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو اس پوری کڑمس میں میڈیا سمیت گراونڈ لیول پر بھی بار بار دکھائی دئیے اور ریاست کا دفاع کرنے میں مصروف رہے
عطا تارڑ آپ کیلئے کھڑے ہوکر تاڑیاں اور فرشی سلام