Sign in

babar24544.bsky.social

@babar24544.bsky.social
339 followers 236 following 11 posts

Love نواز شریف prey 4 him all the time, running my own hotel,

PostsRepliesMedia
Reposted by @babar24544.bsky.social
Imran Habib @thisizihb.bsky.social · 26/11/2024
‏ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہے وہ پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب یہاں سے بھاگ اُٹھی۔ لگتا ہے یہ سکول میں سو میٹر کی رنر تھی ۔!!! وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ
01312
Reposted by @babar24544.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 26/11/2024
‏اخے کپتان کو رہا کروا کر ھی واپس جانا ھے😜 #پنکی_پیرنی_نس_گئ
1256
Reposted by @babar24544.bsky.social
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 26/11/2024
پنکی شلوار چھوڑ کر #نس_گئی_جے
0125
Reposted by @babar24544.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
مزہ آگیا 😂 پٹواریو مبارک ہو🌹
43612
Reposted by @babar24544.bsky.social
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 26/11/2024
Pinky To PTI supporters
031
Reposted by @babar24544.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 26/11/2024
‏بشری بی بی کو ملک ریاض سے ملنے والی ستر لاکھ کی زمرد کی انگوٹھی (المشہور 5 کیرٹ😛) بھی چوری ہوگئی کلثوم اسپتال کے قریب پی ٹی آئی کارکن بشری بی بی سے انگوٹھی چھین کر فرار ہوگیا۔ لیڈر سے لے کر چھوٹے سے چھوٹا کارکن بھی وارداتیں ہے۔
072
Reposted by @babar24544.bsky.social
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
انقلابیوں بھاگ کیوں رہے ہو؟؟ لیڈر کو رہا نہیں کروانا ؟؟؟
1157
Reposted by @babar24544.bsky.social
PML N @shahidrao.bsky.social · 26/11/2024
مورخ لکھے گا کہ اس تمام تر صورتحال میں جہاں حکومت پر تنقیدی نشتر چلائے گئے وہیں وزیراطلاعات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو اس پوری کڑمس میں میڈیا سمیت گراونڈ لیول پر بھی بار بار دکھائی دئیے اور ریاست کا دفاع کرنے میں مصروف رہے عطا تارڑ آپ کیلئے کھڑے ہوکر تاڑیاں اور فرشی سلام
1102
Reposted by @babar24544.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 26/11/2024
‏پنکی پیرنی ، اور علی امین گنڈا پور غائب ہونے کے بعد یوتھیوں نے گنڈا پور اور پنکی پیرنی کے مرکزی کنٹینر کو آگ لگا دی .۔ ان کے کتے انکو پڑ گئے
082
Reposted by @babar24544.bsky.social
PML N @shahidrao.bsky.social · 26/11/2024
کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
25914
Reposted by @babar24544.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 26/11/2024
🚨🚨‏ ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے حکومت کو سختی سے کہا انتشاری ٹولے سے بات چیت مت کی جائے گی،جہنوں نے امن خراب کیا،رینجرز و پولیس اہلکاروں کے قتل کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور اس ٹولے سے لچک یا نرمی نہ دکھائی جائے۔
23110
Reposted by @babar24544.bsky.social
Kami @k4mii.bsky.social · 26/11/2024
‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دکھیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری پر نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے
211135
Reposted by @babar24544.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 26/11/2024
باقی پی ٹی آئی ایک فاشسٹ کلٹ ہے ہم نے جنرل فیض اور باجوہ کے دور میں بھی ڈٹ کے ان کا مقابلہ کیا آئیندہ بھی کرتے رہیں گے حکومت بزدل ہو سکتی ریاست شکست کھا سکتی مگر ہم ان کو کل بھی غلط سمجھتے تھے آج بھی غلط سمجھتے اور آئیندہ بھی غلط سمجھتے رہیں گے
310929
Reposted by @babar24544.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت اس بندے کی پاکستان کو اشد ضرورت ہے ۔ اگر انتشاریوں کو قابو کرنا ہے تو رانا ثناءاللہ وزیر داخلہ ہونا چاہیے
47215
Reposted by @babar24544.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 26/11/2024
تو ناظرین یہ اس پھدو ریاست میں ہی ممکن ہے کہ بے نظیر جیسی لیڈر دن دیہاڑے شہید کر دی جاتی ہے اور پیرنی جیسی دو نمبر عورت 190 ملین پاؤنڈ کھانے والی ڈائن پانچ جوان بچے چھوڑ کر بھاگنے والی رن دن دیہاڑے پورا شہر پر قبضہ کر لیتی ہے کیونکہ کُتی چوراں نال رلی ہوئ اے
34817
Reposted by @babar24544.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی احتجاج کے دوران شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شرکت، جنازوں کو کندھا دیا
0348
Reposted by @babar24544.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
صداقت عباسی وی پھڑیا گیا جے ، میں بہارہ کہو سے اپنے گھر جا رہا تھا، قیدیوں کی وین سے دہائی۔۔!!
1154
babar24544.bsky.social @babar24544.bsky.social · 24/11/2024
جس جس نے حلوہ کھا کے سردی بھگانی ہے تو آ جاو
جس جس نے حلوہ کھا کے سردی بھگانی ہے تو آ جاو
000
babar24544.bsky.social @babar24544.bsky.social · 22/11/2024
Good night
000
Reposted by @babar24544.bsky.social
Na Kar Yaar @nakaryaar.bsky.social · 22/11/2024
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
082
Reposted by @babar24544.bsky.social
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 22/11/2024
😂😂
062
Reposted by @babar24544.bsky.social
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 22/11/2024
یہ درست نہیں
131
Reposted by @babar24544.bsky.social
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳
1728699
Reposted by @babar24544.bsky.social
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 22/11/2024
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😂
0145
Reposted by @babar24544.bsky.social
Shumaila @shumailakhan.bsky.social · 21/11/2024
A tragic crime at Punjab's Nishtar Hospital: 25 patients contracted #HIV due to staff negligence—given blood from a machine used for an HIV-positive patient. The toll may rise. Among the victims are mothers, leaving children asking, "What was our mother's fault?" 💔 #NishtarHospital #Negligence
49835
Reposted by @babar24544.bsky.social
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 22/11/2024
سمجھ تو گئے ھونگے۔
16817
Reposted by @babar24544.bsky.social
Jawad @ft-jawad.bsky.social · 20/11/2024
Like❤ Retweet♻
2137
Reposted by @babar24544.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024
کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے” ‏سناؤ فیر
1929678
babar24544.bsky.social @babar24544.bsky.social · 20/11/2024
یار فالو بیک کر کر کے تھک گیا ہوں باقی کو کل توڑا صبر
000
Reposted by @babar24544.bsky.social
جگا پنجابی @jagapanjabi.bsky.social · 18/11/2024
پیچھے دیکھو پیچھے جوبائیڈن کا سالا کھڑا ہے🤭
0186
babar24544.bsky.social @babar24544.bsky.social · 18/11/2024
نیلے آسمان تے کلا اوڈن دی چس نہیں آ رہی نواز شریف دے ڈنڈے والے فین لائیک تی فالو کرو جے کبھ دا ڈار بنڑ جاوے
000