Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 03/03/2025چھوٹی چھوٹی چیزوں سے لطف اندوز ہو، کیونکہ ایک دن جب تم پیچھے مڑ کر دیکھو گے، تو سمجھو گے کہ یہی چیزیں درحقیقت بہت بڑی تھیں۔ 011
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 30/01/2025www.facebook.com/share/19jsKj... فیس بک کی پوسٹ ہے یہاں چونکہ لمبی تحریر کی اجازت نہیں ہے اس لنک کو اوپن کر کے پڑھ لیںfacebook.comRedirecting... 010
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 12/01/2025اسلام علیکم ! خواتین وحضرات🎤 ڈیجیٹل کرنسی اور دیگر سرمایہ کاری کے لئیے ان باکس آنے سے گریز کریں میرے پاس پہلے سے سرمایہ کاری بہت ہے اور کچھ تو پرکشش جاب کی بھی آفر کر رہے ہیں نا مجھے جاب کی ضرورت ہے اور نا ہی مزید سرمایہ کاری کی ۔ شکریہ 110
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 07/01/2025اپنی بات منوانے کے لئیے پہلے سامنے والے کی ماننا پڑتی ہے ! اسلام علیکم صبح بخیر 000
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 04/01/2025یہ ناروے ہے نام تو سنا ہی ہوگا آبادی 55 لاکھ۔ بلکل اتنی ہی آبادی آج آزاد کشمیر کی ہوگی۔ موسم بھی آزاد کشمیر سے سخت ترین یعنی سردی برف اور لمبی راتیں۔ یہ بھی آپ نے سنا ہی ہوگا 6 ماہ رات 6 ماہ دن وہ شہر بھی ناروے میں ہی ہے۔ ناروے کے لوگ اس سخت موسم میں بھی کھیتی باڑی اور بھیڈ گاں پال کر دودھ گوشت 110
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 15/12/2024یہ وہم جانے میرے دل سے کیوں نکل نہیں رہا کہ اس کا بھی مری طرح سے جی سنبھل نہیں رہا 051
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 14/12/2024www.facebook.com/share/p/1Uyr...facebook.comRedirecting... 021
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 13/12/2024توڑ کر رب کی حدوں کو ہر کوئی ایک دوسرے سے پوچھ رہا ہے زندگی میں بے چینی کیوں ہے 🙁 011
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 09/12/2024Istanbul turkey Night view from radisson blue hotel 184
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 07/12/2024تنقید کا لہجہ اور زبان دونوں ایسے ہونے چاہیے۔ جن سے ہر سننے والے کو محسوس ہو کہ آپ فی الواقع اصلاح چاہتے ہیں۔ سید ابوالاعلی مودودی رحمت اللہ 050
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 05/12/2024انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اُس پر ایک نگراں مقرّر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لئے) تیار! اور موت کی سختی سچ مچ آنے ہی والی ہے۔ (اے انسان!) یہ وہ چیز ہے جس سے تو بدکتا تھا۔ ﴿سورۃ ق، ۱۸-۱۹﴾ 020
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024تُو اچانک جو کسی روز مجھے مُڑ کر دیکھے میں تجھے عمر بھر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں 020
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024تاریخ میں لکھا جائے گا سب سے زیادہ سبز باغ نئے پاکستان کے بعد باغ میں دکھائے گئے !! 020
Reposted by Raja Rauf khanLion’s News @lionnews.bsky.social · 20/11/2024The Benevolent chief minister - motivated only by sympathy, understanding, and generosity 196713
Reposted by Raja Rauf khannawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 01/12/2024اس بچے کا نام بھی تحریک انتشار نے ڈی چوک کے برائے نام شہداء کے لسٹ میں ڈال دیا تھا، جو اب ان کے والد محترم کو اس جھوٹی خبر کی تردید کرنا پڑی، 04614
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024"سچ سخت ہے، لیکن اپنی سختی کے باوجود فائدہ مند ہے؛ اور جھوٹ ہلکا ہے، لیکن ہلکا ہونے کے باوجود بُرائی ہے؛ اور گناہ چھوڑنا، توبہ کرنے سے زیادہ آسان ہے؛ اور لمحاتی لذّت، دیرپا ندامت اور دُکھ کا سبب بنتی ہے!" سیدنا حذيفه بن يمان رضي الله عنه (الرقائق : 743) 010
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024میرےجو بندے ایمان لائے ہیں،ان سے کہہ دو کہ وہ نماز قائم کریں،اور ہم نےان کو جو رزق دیا ہےاس میں سےپوشیدہ طور پر بھی اور علانیہ بھی (نیکی کے کاموں میں) خرچ کریں،(اور یہ کام) اس دن کےآنے سے پہلے پہلے (کرلیں) جس میں نہ کوئی خرید و فروخت ہوگی، نہ کوئی دوستی کام آئےگی۔ ﴿ابراہیم،۳۱﴾ 030
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 01/12/2024"جسے آپ درکار ہوں گے - وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا ! پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور ! ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے - کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے - جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو عکس 020
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 28/11/2024821 فالوورز پورے ہو گئے ہیں صرف 99179 مزید فالوورز رہ گئے ہیں ایک لاکھ پورے ہونے میں شکر کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیئے 011
Reposted by Raja Rauf khanعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 27/11/2024پ چ شلواراں چھڈ کے نس گئے۔ وڈے انقلابی 33012
Reposted by Raja Rauf khanSaada_gul ®️ سادہ_گل @saada.bsky.social · 24/11/2024اس کا پاڑہ چنار سے زیادہ احتجاج میں انٹرسٹ ہے 021
Reposted by Raja Rauf khanMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔ 515158
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 24/11/2024فرصت ملی تو آئیں گے اور پئیں گے ضرور سُنا ہے چائے میں ڈالتی ہو تم الائچی مُنہ سے توڑ کر عکس 031
Reposted by Raja Rauf khanAmjad Sardar @amjadsardar9000.bsky.social · 23/11/2024طاقت کی جنگ میں اخلاق نام کا کوئی ہتھیار نہیں ہوتا حکومت کو چاہئے کہ احتجاجیوں کی مکمل سرکوبی کرتے ہوئے انہیں کچل کر رکھ دے اور روز کا سردرد ختم کرے 041
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 23/11/2024وہ کہیں بھی گیا ، لوٹا تو میرے پاس آیا ۔ پروین شاکر یوم پیدائش 030
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 22/11/2024کتنا رویا تھا میں تیری خاطر اب سوچتا ہوں تو ہنسی آتی ہے 031
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 22/11/2024کتنا رویا تھا میں تیری خاطر جب یاد آتی ہے تو ہنسی آ جاتی ہے 040
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 22/11/2024فضائی میزبان : تعارف بھائی آپ اس روٹ پر ہوتے ہیں؟ یا اللہ میں کوئی 37 نمبر ویگن ہوں؟ یا لاہور سے ملتان براستہ ساہیوال چلنے والی ڈائیوو بس ہوں ؟) جی نہیں بھائی، میں دوسرے روٹس پر بھی ہوتا ہوں۔ اچھا اچھا! آپ ملک سے باہر فلاٹوں پر بھی جاتے ہیں؟ ہاں جی جاتا ہوں۔ 042
Raja Rauf khan @raja2000.bsky.social · 21/11/2024اب بلیو سکائی کے بھی اوریا مقبول جان کے ڈھیر سارے اکاؤنٹ بن جائیں گے جو چاہے کرشمہ ساز کرے 000