Reposted by مرشد
الیکشن کمیشن آف پاکستان جس کا کام صاف اور شفاف الیکشن کروانا تھا اس نے دھاندھلی کے 64 نئے ذرائع کا استعمال کیا اور ائین سے انحراف کیا۔
پتن کی رپورٹ
پاکستان تحریک انصاف اٹھ فروری کو 180 سیٹیں جیت چکی تھی اور نواز لیگ صرف 17 سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی۔
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#8FebBlackDay