عمران خان کا انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی تنظیموں ، ایڈیٹرز ، پریس کلبز کو خط جاری
عمران خاں پرغیرآئینی غیرقانونی پابندیوں جیل میں غیر انسانی سلوک کا جائزہ لینے کیلیے انسانی حقوق کے علمبرداروں اور غیرجانبدار صحافیوں کو جیل وزٹ کرنے کا مطالبہ۔
خط فیصل چوہدری نے ارسال کیا ہے