Imran Haider @imransihz.bsky.social · 01/02/2025لاہور ہائیکورٹ میں 60 ججز ہونےچاہیے وہاں صرف 35 ججز ہیں ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 12ججز ہونے چاہیےاوردس کام کررہے ہیں۔کیسز کے التواء کا معاملہ کہہ کر بھی ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا کیونکہ لاہور ہائی کورٹ میں ایک لاکھ 97 ہزار 875 کیس التوا ء کاشکار ہیں جبکہ اسلام آباد میں 16 ہزار993 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 29/01/2025ہر چیز کا ایک مقرر وقت ہوتا ہے جو آپکو وقت کے ساتھ معلوم ہوجاتا ہے قرآن پاک میں بھی اس کا ذکر ہے وَکُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ اور ہر کام کا ایک مقرر وقت ہے پھر کیوں سوچنا اور پریشان ہونا بس اپنے الله پر یقین رکھیں اور آگے بڑھیں اس نیت سے کہ اللّٰه جو فیصلہ کرے گا بہترین ہی ہوگا۔ 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 27/01/2025#ShameHandlers فیک نیوز تو دیتی ہی حکومت اور حکومتی اراکین ہیں ۔ 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 27/01/2025#ShameHandlers فیک نیوز تو دیتی ہی حکومت اور حکومتی اراکین ہیں ۔ 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 26/01/2025*🚨🔥🚨’دنیا سمجھتی ہے کہ ہمارے پیروں کے نیچے سونا، چاندی اور تانبا ہے جبکہ ہمارے پیروں کے نیچے نہ سڑک ہے، نہ پیٹ میں خوراک ہے اور نہ ہی ہمارے پاس صحت اور تعلیم کی سہولت ہے۔‘ ماہرنگ بلوچ_* 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 25/01/2025جتنی دیر میں آپ اور میں پروگرام کر رہے ہیں اتنی دیر میں عمران خان ایک ٹیلی تھون میں اربوں روپے اکٹھے کر لیتے ہیں، کسی کی کریڈیبلٹی ہوتی ہے تو اتنا پیسہ اکٹھا ہوتا ہے۔ آج بھی شوکت خانم ہسپتال کو لوگ آنکھیں بند کر کے اربوں روپے ڈونیشن کسی اعتماد کسی وجہ سے دیتے ہیں۔ سلمان صفدر 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 25/01/2025عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانا سیاسی غلطی تھی۔ عدم اعتماد کے بعد عمران خان کی مقبولیت اتنی بڑھی کہ نہ تو سیاسی جماعتوں کو اور نہ "کسی اور" کو سمجھ آ رہی ہے کہ اس کا مقابلہ کیسے کیا جائے! آفتاب احمد خان شیرپاؤ۔ 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 25/01/2025عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانا سیاسی غلطی تھی۔ عدم اعتماد کے بعد عمران خان کی مقبولیت اتنی بڑھی کہ نہ تو سیاسی جماعتوں کو اور نہ "کسی اور" کو سمجھ آ رہی ہے کہ اس کا مقابلہ کیسے کیا جائے! آفتاب احمد خان شیرپاؤ۔ 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 23/01/2025*🚨قومی اسمبلی میں شدید احتجاج* *" نا وہ باغی نا غدار قیدی نمبر 804 " کے نعرے بلند* 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 23/01/2025اگر عمران خان مقدمات سے بری یا ضمانت پر رہا ہوگئے تو میرے پاس بہت شخصیات کی ویڈیوز ہیں وہ میں ریلیز کردوں گی ، CM Punjab 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 23/01/2025*صحافی اعزاز سید کا انکشاف:* *عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ملک ریاض کو گواہی کے لیے راضی کرنے سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم دبئی گئے تھے آصف زرداری نے بھی کوششیں کی لیکن بات آگے بڑھی نہیں, ملک ریاض نے جواب دیا میں جھوٹی گواہی نہیں دوں گا۔*🚨🚨 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 23/01/2025*عمران خان نے اردلیوں سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔* *جب تک کمیشن نہیں بنایا جاتا مزاکرات نہیں ہوں گے۔* *عمران خان*🔥 *او پئی جے ڈیل* 😁 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 23/01/2025"عمران خان نے ملک ریاض سے مطالبہ کیا ہے کہ جن سیاستدانوں، جرنیلوں اور صحافیوں نے پیسے کھائے ہیں، اُنکے نام افشاں کر دیں۔" ایڈووکیٹ شعیب شاہین 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 23/01/2025امریکہ میں بریفنگ کے دوران آرمی چیف اور وزیر داخلہ محسن نقوی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا گیا آرمی چیف اور محسن نقوی جیسے لوگوں پر پابندی لگنی چاہیئے اور ہم اس پر کام کر رہـے ہیں۔.........امریکی کانگریس ویمن۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 23/01/2025 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کے خلاف ایک بڑے آپریشن کے طور پر لانچ کی گئی ہے 26 ویں آئینی ترمیم سے عدلیہ کا نظام تباہ کر دیا ہے 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ ریفرنس تیار ہے اب اس پر فل کورٹ بیھٹانے جا رہے ہیں جو ترمیم ملک و قوم کے حق میں نہیں ہے اسے ختم ہونا چاہیے چیف جسٹس. 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 20/01/2025ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں، پھر وہ تمہیں اُن منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو۔ تمہارا یقین اور تمہاری دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔ ❤️ 💯 *صبح بخیر زندگی* 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 15/01/2025بس صرف اک سوال یونیورسٹی کیوں بنائی لندن میں فلیٹ کیوں نہیں بنایا۔🇵🇰⚖️ 001
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 13/01/2025*اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عدالتی نظام شاہراہ دستور پر ننگا کھڑا ہے کوئی تو اس پر تڑپال ڈال دے۔* 😁😁🤔 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 09/01/2025اچھا لڑکا ملنے پر پچھلے کو چھوڑ دینا ہجرت ہے بے وفائی نہیں ۔🤨😒 قول ریحام خان 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 06/01/2025آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا، کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ: "غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے." ❤️ 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 04/01/2025*3 روپے کا 1 ٹکا ہوگیا* *1971 میں 925 ٹکے کا* *1 روپیہ ہوتا تھا* *(دشمن ہماری ترقی سے بہت پریشان ہے)* 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 03/01/2025مُجھ سے مُخلص تھا نہ واقف مرے جذبات سے تھا اُس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا..! اب جو بچھڑا ہے تو کیا روئیں جُدائی پہ تری یہی اندیشہ ہمیں پہلی ملاقات سے تھا..! 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 03/01/2025میرا ذکر پڑھنے والے، میرا راستہ نہ چُن لیں سرِ ورق یہ بھی لکھنا، مجھے مات ھو گٸ تھی 010
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 02/01/2025اللہ پر یقین کامل رکھو اور پھر دیکھنا ایک دن تم وہ سب کچھ پا لو گے جو تم صرف اپنے خیالوں میں سوچتے ہو۔ ❤️ گیم پلٹنے والا ہے لکھ لو میری بات انشاء اللہ تسبیح والا پھر آرہا ہے 🔥 شب بخیر زندگی 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 01/01/2025آج ہمارے ہاتھ میں اپنے پیاروں کی تصویریں ہیں، ان شاء الله مجھے اپنے پرودرگار پر یقین ہے، کل یہی تصویریں تمہارے ہاتھ میں ہونگے۔ 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 29/12/2024*🛑کل کہا گیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تھا کہ ملٹری کورٹ سزا سنائے۔* *سپریم کورٹ کا فیصلہ تو یہ بھی تھا کہ 90 دن میں پنجاب اسمبلی کے الیکشن کروائے جائیں۔* ✍️🩵🟡 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 29/12/2024*🛑کل کہا گیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تھا کہ ملٹری کورٹ سزا سنائے۔* *سپریم کورٹ کا فیصلہ تو یہ بھی تھا کہ 90 دن میں پنجاب اسمبلی کے الیکشن کروائے جائیں۔* ✍️🩵🟡 011
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 28/12/2024#ShameHandlers 🚨🇧🇫جب 12 اکتوبر 1999 کو کرکٹ کھیلتے ہوئے گیند وزیراعظم ہاؤس میں چلی گئی تو چند اہلکار گیند اُٹھانے دیوار گود گئے تھے😔 🤔اور سوشل میڈیا کا "فتنہ" آج تک مارشل لاء لگانے کا جھوٹا الزام لگاتا ہے 🙄 000
Imran Haider @imransihz.bsky.social · 28/12/2024خلوص والے لوگ خرید لیتے ہیں مجھ کو مغرور لوگوں سے اپنا کوئی کاروبار نہیں 🖤 000