بریکنگ نیوز: جیل اصلاحات کمیٹی کی ممبر خدیجہ شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے درخواست کی ہے کہ قیدیوں کی اصلاحاتی ذیلی کمیٹی کے ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے دورے اور عمران خان تک رسائی کے احکامات دیے جائیں، سابق وزیراعظم عمران خان کی رائے جانے بغیر جیل اصلاحاتی کمیٹی سپریم کورٹ کو اپنی رائے نہیں دے سکتی