Reposted by DrAliRazaWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 23/03/2025 انڈین SSG کمانڈوز جنگ کیلیئے تیاریوں میں مصروف 🤣 یہ کام صرف پاکستانی ہی کر سکتے ہیں۔🇵🇰💪 031
Reposted by DrAliRazaevekhan.bsky.social @evekhan.bsky.social · 23/03/2025*میرے پیارے اللَٰہ پاک !!* بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں مگر اللَٰہ پاک ایسا غم نہ دیجیے کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں ! آپ ہم پر رحم کردیجیے 🪻💜 4176
Reposted by DrAliRazanadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 03/03/2025"اپنا خیال رکھا کریں" پولیس، ڈاکٹر، وکیل اور گورکن بھی رمضان میں اپنے رزق میں اضافے کے لئے دعا مانگتے ہیں😶 093
Reposted by DrAliRazanadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 16/02/2025السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركآتہ.. ✨صبح الخیر✨ دعا ایک کِرن ہے، اُمید ہے، یقین ہے، زندگی گزارنے کا سہارا ہے، دعاٸیں تقدیریں بدل دیتی ہیں۔اللّٰه آپکی زندگی میں ہزاروں خوشگوار سحر طلوع کرے اور اللّٰه آپکو ہر وہ نعمت عطا کرے جس میں خیرو برکت، عزت، سلامتی، راحت، صحت اور زندگی کا سکون ہو❤️ 293
Reposted by DrAliRazaDrAliRaza @aliraza2993.bsky.social · 15/01/2025یہ ہے عوامی وزیراعلی ۔ کہتے تھے عوام میں نکل کہ دکھاٸیں ۔ دیکھو عوام کی محبت ۔ یہ ہے اصل یوتھ اور پاسکتان کا سرمایہ ۔ کبھی کسی نے اپنی کرسی دی بیٹھنے کو یہ ہے میرے لیڈر @NawazSharifMNS کی تربیت اور خون @MaryamNSharif @cmshahbaz.bsky.social @maryamnshaef.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social 032
DrAliRaza @aliraza2993.bsky.social · 15/01/2025یہ ہے عوامی وزیراعلی ۔ کہتے تھے عوام میں نکل کہ دکھاٸیں ۔ دیکھو عوام کی محبت ۔ یہ ہے اصل یوتھ اور پاسکتان کا سرمایہ ۔ کبھی کسی نے اپنی کرسی دی بیٹھنے کو یہ ہے میرے لیڈر @NawazSharifMNS کی تربیت اور خون @MaryamNSharif @cmshahbaz.bsky.social @maryamnshaef.bsky.social @maryamnawazmns.bsky.social 032
DrAliRaza @aliraza2993.bsky.social · 25/12/2024Happy Bitrhday دِلوں کا وزیر اعظم ۔ غریبوں کا ہمدرد۔ سچا پاکستانی ۔ مخلص رہنما ۔ @cmmaryamnsharif.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social @ammarmasood.bsky.social @ranaasohail.bsky.social @rajaumar75.bsky.social @atifrauf79.bsky.social 030
Reposted by DrAliRazaMalik @malikshahzad123.bsky.social · 25/12/2024Wishing you a day of joy and relaxation—you deserve it for all the hard work and dedication you show every day. Happy Birthday! From all of us, thank you for being such an incredible leader. We are lucky to have you. ❤️❤️ 1209
Reposted by DrAliRazaMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 23/12/2024Imran Khan: I tell the lies Imran Riaz Khan: I spread them Pinky peerni: I explain them Youthias: I believe them 5235
DrAliRaza @aliraza2993.bsky.social · 20/12/2024@cmmaryamnawaz.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social @sanamjamali.bsky.social @absaralam.bsky.social 010
DrAliRaza @aliraza2993.bsky.social · 20/12/2024@cmmaryamnawaz.bsky.social @ranaasohail.bsky.social 000
Reposted by DrAliRazaMalik @malikshahzad123.bsky.social · 14/12/2024Under the leadership of Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif Pakistan experienced unprecedented economic growth & boosting business opportunities across the sectors. 0114
Reposted by DrAliRazaMalik @malikshahzad123.bsky.social · 11/12/2024اس منافق کو منافقت کرتے رتی برابر غیرت نہیں آ تی۔ 0155
Reposted by DrAliRazaIrfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 09/12/2024امریکی شکاری نے 7کڑور 53لاکھ کے عوض توشی گرام گیم ریزرو میں مارخور کا شکار کیا ۔ 11 سالہ نر مارخور کی ٹرافی کی لمبائی 49.5 انچ تھی۔ 041
Reposted by DrAliRazaKmalik @khmalik.bsky.social · 09/12/2024تحریک انصاف میں سول نافرمانی کی تحریک پر لڑائی شروع،اکثریت ارکان کی رائے ہے پہلے بھی ہم نے جلد بازی میں ڈی چوک جانے کی غلطی کی دوبارہ ایسی غلطی کی تو پارٹی پر پابندی عائد ہوسکتی،پارٹی کی اکثریت سول نافرمانی کی مخالف ہے، 071
Reposted by DrAliRazaMalik @malikshahzad123.bsky.social · 07/12/2024My leader NAWAZ SHARIF doesn't have two different kinds of personalities, ALHAMDULLILAH He is what He is. ❤️❤️🔥🔥 0202
Reposted by DrAliRazaBepeer @bepeer999.bsky.social · 06/12/2024علی امین گنڈاپور کی محنت رنگ لے آئی ؟ 2247
Reposted by DrAliRazaKmalik @khmalik.bsky.social · 06/12/2024پاکپتن سے 5 بچے چھوڑ کر کون بھاگا تھا؟؟ 0153
Reposted by DrAliRazaThe Thursday Times @handle.invalid · 06/12/2024میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، میں ڈی چوک میں اکیلی رہ گئی اور سب مجھے چھوڑکر چلے گئے تھے۔ بشریٰ بی بی 2115
Reposted by DrAliRazaDuaa Pmln @duaapmln.bsky.social · 03/12/2024بادشاہ وہ نہیں ہوتا جس کے سر پر تاج ہو 👑 بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پر راج کرے 🦁 54314
Reposted by DrAliRazaDuaa Pmln @duaapmln.bsky.social · 03/12/2024سب سے زیادہ 153 ارب کی بجلی پشاور ریجن میں چوری ہوئی اور سب سے زیادہ یوتھیے بھی یہیں پاۓ جاتے جو دوسروں کو چور کہتے ہیں۔ 1316
Reposted by DrAliRazaDuaa Pmln @duaapmln.bsky.social · 03/12/2024جس ملک کے سپہ سالار سے ملک کے غدار پریشان ہیں تو سمجھ جاؤ وہ ایک بہترین سپہ سالار ہے...!!💯 🔥💪 1307
Reposted by DrAliRazaFarhan Ahmed 🔵 @farhanofficial.bsky.social · 02/12/2024بیرسٹر گوہر نے 12 شہادتیں کا بتا کر سب کارکُن کی بینڈ بجا دی اور سب جُھوٹے کارکُنوں کو شٹ آپ کال دے دی۔ جھوٹے کارکُنوں کی تصویر اور جھوٹی شُہدہ کی تعداد خُود دیکھ لیں۔ فیصلا آپکا۔ 2273
Reposted by DrAliRazaMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 01/12/2024Libraries are absolutely the best places on earth. 823451263
Reposted by DrAliRazaNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 01/12/2024جن شخصیت پرستی میں مبتلا لوگوں نے مسجدِ نبوی کی حرمت کا بھی خیال نہیں کیا تھا اور وہاں سیاسی نعرہ بازی شروع کر دی تھی۔ ایسے لوگوں کیلئے دوسروں کے بچے ، ملکی معیشیت ، فوج ، عدلیہ ، صحافی اور سیاسی مخالفین کیا چیز ہیں۔ 1308