Sign in

RUS-GK 🦋

@rajaumar75.bsky.social
994 followers 1.5K following 25 posts

My Colour is Blue. An Educationist, Philanthropist, and Social Work Lover. Political Analyst Media researcher

PostsRepliesMedia
Reposted by RUS-GK 🦋
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 13/12/2024
‏طلاق خفیہ ، ناجائز بیٹی خفیہ ، نکاح خفیہ ، آفشور کمپنیاں خفیہ ،278لاشیں خفیہ، 1 ارب درخت خفیہ ، 350 ڈیم خفیہ ، فارن فنڈنگ کے 23 بینک اکاؤنٹ خفیہ ، بے روزگار بہنیں کھرب پتی لیکن بندہ بڑا ایمان دار ہے 😂
0103
Reposted by RUS-GK 🦋
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 13/12/2024
عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 84 زیرِ حراست ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مقدمات میں عمران خان، حسان نیازی، میاں محمود الرشید، اور یاسمین راشد جیسے اہم نام شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 15 اہم ملزمان کو 10 سال قید بامشقت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
1429
Reposted by RUS-GK 🦋
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 27/11/2024
گڈ مارننگ میرے عزیز مسلم لیگیو ‏دو دن کے بعد رات کو پرسکون نیند کے بعد تمام مسلم لیگوں کو مبارکباد جنھوں نے بڑھ چڑھ کر سوشل میڈیا پر اپنی قیادت کو جنجھوڑا اور ایکشن لینے پر مجبور کیا۔ ویلڈن پاکستان مسلم لیگ اور سپورٹر آپکے دباؤ کے نتیجے میں حکومت نے یوتھیوں کو لیرو لیرو کیا۔
312530
Reposted by RUS-GK 🦋
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
1118668
Reposted by RUS-GK 🦋
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 22/11/2024
‏بشریٰ بی بی کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے
2320155
Reposted by RUS-GK 🦋
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 22/11/2024
Thank you #PTA for forgetting switch off @bsky.app today 😂
2423339
Reposted by RUS-GK 🦋
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 21/11/2024
48122
Reposted by RUS-GK 🦋
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
1018469
RUS-GK 🦋 @rajaumar75.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی میں ایک چیز بہت ضروری ہے ۔۔۔۔ پوسٹ ایڈیٹ۔۔۔ ٹوئیٹر یا X کی سب سے بڑی خامی یہی تھی کہ غلط ٹائپ ہو جائے اور send ہو جائے تو گیا تیر کمان سے ۔۔۔۔۔ واپسی کی گنجائش نہیں سوائے ڈیلیٹ آپشن کے ۔۔۔۔
071
RUS-GK 🦋 @rajaumar75.bsky.social · 18/11/2024
Here on BlueSky....
140
RUS-GK 🦋 @rajaumar75.bsky.social · 18/11/2024
اخے ہمیں یہ بچائے گا۔۔۔ مخے پہلے خود کو تو بچا لے یہ ۔۔۔۔
031
RUS-GK 🦋 @rajaumar75.bsky.social · 18/11/2024
رانا صاحب نیلے نیلے امبر پر کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ @ranaasohail.bsky.social
140
RUS-GK 🦋 @rajaumar75.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی نظر تو اچھا آ ریا ہے لیکن کہیں چائنا کا مال نہ نکل آئے اور کریش ہی نہ کر جائے۔ اگر یہ چل گیا تو X کو اللہ حافظ کہہ دیا جائے گا۔ ایلان مسک صاحب ہر عروج کو زوال ہے۔ @ammarmasood.bsky.social
140
Reposted by RUS-GK 🦋
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420