Sign in

عابد حسین

@abid037.bsky.social
466 followers 430 following 38 posts

پاکستان زندہ باد 🌹

PostsRepliesMedia
Reposted by عابد حسین
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان میں موٹرویز کا جال نوازشریف نے بچھایا، موٹرویز کی کوالٹی ایسی ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک مقابلہ نہیں کرسکتا.. Just PMLN Things 🔥🔥🔥 نوازشریف نے کہا تھا کہ ہم موٹرویز بناتے جائیں گے، عمران خان دھرنے دیتا رہے گا
15714
Reposted by عابد حسین
Raza Butt @socialdigitally.com · 21/11/2024
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم؛ 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔ @thursdaytimes.com
thursdaytimes.com
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 100 انڈکس 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 97,000 کی تاریخی سطح عبور...
14210
عابد حسین @abid037.bsky.social · 21/11/2024
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ❤️ جزاک اللّٰہ الخیر 🌹 آمین ❤️
000
عابد حسین @abid037.bsky.social · 21/11/2024
"تبدیلی آ گئی ہے"
000
Reposted by عابد حسین
Pearls For Life @pearlsforlife.bsky.social · 21/11/2024
#PearlsForLife بدلتی دنیا 😁😁😁
122
Reposted by عابد حسین
😎😎 پینڈو بوائے 😎😎 @painduboy786.bsky.social · 21/11/2024
‏" اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ." افریقی کہاوت #Bluesky
011
عابد حسین @abid037.bsky.social · 21/11/2024
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ❤ 💝💖💗💓🌹😘🌷
010
عابد حسین @abid037.bsky.social · 21/11/2024
010
عابد حسین @abid037.bsky.social · 21/11/2024
😂😂
010
Reposted by عابد حسین
The Guardian @theguardian.com · 21/11/2024
A social media ban for everyone is in the national interest – not just kids under 16 | Van Badham
dlvr.it
A social media ban for everyone is in the national interest – not just kids under 16 | Van Badham
I personally resent being excluded from protection against monetised fear, anger and toxicity * Get our breaking news email, free app or daily news podcast The Australian government has proposed a ban on social media for all citizens under 16.…
4126943
عابد حسین @abid037.bsky.social · 21/11/2024
اللّٰہ کریم جل شانۂ 🌹
000
عابد حسین @abid037.bsky.social · 20/11/2024
انشآءاللّٰہ 🌹
010
Reposted by عابد حسین
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
‏پنجاب کے رہنماؤں نے پنکی پیرنی کو کہا ھے کارکنوں کو اسلام آباد لیجانے کے لیے 55 روپے فی کلو میٹر والے ہیلی کاپٹروں کا انتظام کروا دیں کیونکہ پنجاب میں کوئی ہمیں ٹرانسپورٹ دینے کے لیے تیار نہیں. ذرائع
0225
Reposted by عابد حسین
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے ‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
2236781
Reposted by عابد حسین
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024
‏میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔
1519053
عابد حسین @abid037.bsky.social · 19/11/2024
میرا تو چل رہا ہے
110
عابد حسین @abid037.bsky.social · 19/11/2024
😂
010
Reposted by عابد حسین
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
‏شکر کریں ابھی علیمہ صاحبہ نے ریاست کے تین ستون ، عمران ریاض ، صدیق جان اور فلک جاوید کو قرار نہی دے دیا
1517543
Reposted by عابد حسین
Nvd shah @itsshahgold.bsky.social · 19/11/2024
چاہے یہ جعلی اکائونٹ ہیں یا اصلی۔ ان اکائونٹ سے کم از کم اپنے مخالفین کو فالو تو نہ کرو۔ کوئی گریس رکھو اگر جعلی اکائونٹ بنا لیا ہے۔ تمہاری پارٹی والے تمہیں خود فالو کرے گے۔ فالو لینے کے لیے ہر ایک کو فالو کرنا ضروری ہے۔ پھر نام بدل کر آ جاؤ گے۔ اپنے نام سے اکائونٹ بنا کر فالورز حاصل کرو۔ شاباش
182
Reposted by عابد حسین
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
‏دنیا کا کوئی کونہ نہیں جہاں پاکستانیوں نے اپنے ملک کی عزت خاک میں نا ملائی ھو دنیا کا ہر دو نمبر کام یہ لوگ کرتے ہیں دبئی میں دو نمبر کاموں میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ھے رہی سہی کسر یوتھیا وائرس نے پوری کر دی jang.com.pk/news/1412376
jang.com.pk
UAE، ویزوں کی بندش کا معاملہ، وجوہات سامنے آگئیں
اسلام آبادپاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات کے...
294
عابد حسین @abid037.bsky.social · 19/11/2024
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ ❤ 💝💖💗💓🌹😘🌷
010
عابد حسین @abid037.bsky.social · 19/11/2024
باقی کتنی ہی چیزوں پر ہم باہر کے ممالک کی طرف دیکھتے ہیں اور ان کی نقل (پیروی) کر کے فخر محسوس کرتے ہیں لیکن پتا نہیں کیا وجہ ہے کہ ابھی تک اتنا کچھ ہو جانے کے باوجود (9 مئی واقعات) ..... حکومت نے ابھی تک سوشل میڈیا کے قوانین کے متعلق باہر کے کسی ملک کی نقل (پیروی) نہیں کی.....
000
Reposted by عابد حسین
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 19/11/2024
پیمرا اب ان کو تن کر رکھے۔
63111
Reposted by عابد حسین
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 19/11/2024
اس بے غیرت کی آخری پیشنگوئی 30 نومبر کی تھی۔
3173
Reposted by عابد حسین
Mir Muhammad @mirpak5.bsky.social · 19/11/2024
‏میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔
2376
Reposted by عابد حسین
مبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 18/11/2024
سب یہاں آگئے اینڈ پر وہاں صرف فرخ، مفتاح بھائی اور شاہد صاحب بے رہ جانا 💔😭
121
Reposted by عابد حسین
Saud @saudsami.bsky.social · 18/11/2024
Only a few hundred followers on blue sky are generating more activity and alerts than my 24k followers on twitter.
3218
Reposted by عابد حسین
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں ویلکم
4036289
Reposted by عابد حسین
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
35569192
Reposted by عابد حسین
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا کسی بھی لمحہ فیصلہ ائے گا فیض پھٹے پر اور عمران خان گھوڑے پر چڑھ جائے گا اسی لئے 24 نومبر کی کال دی گئی ہے
1625576
Reposted by عابد حسین
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 17/11/2024
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
43424131
Reposted by عابد حسین
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ بلیو سکائی استعمال کرتے ہوئے واقعی خود کو نیلگوں آسمان کی بلندیوں میں اڑتا ہوا محسوس کرنا چاہتے ہیں تو میرا اکاؤنٹ فالو کریں
141
عابد حسین @abid037.bsky.social · 18/11/2024
😂🤕
000
Reposted by عابد حسین
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024
دنیا جو بھی کام کیا گھاٹے کا ہی سودا کیا سوشل میڈیا کے دور میں بھی ٹوئیٹر جیسی سوکھی سڑی ہوئی ایپ چنی جس سے ماہانہ چیک تو دور سبسکرپشن کے پیسے بھی نہیں نکلتے۔ دوسری طرف دنیا کروڑوں پتی ہوگئی اور اُدھر ہی ککھ پتی 😭😭🥲🤣
141
Reposted by عابد حسین
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
25488160
عابد حسین @abid037.bsky.social · 18/11/2024
040
Reposted by عابد حسین
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024
تم فرشتوں کی بات لے بیٹھے ہم ترستے ہیں آدمی کے لئے
1124
عابد حسین @abid037.bsky.social · 18/11/2024
😂🤣
010
Reposted by عابد حسین
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 18/11/2024
If you want to see a girl in your debt for whole of her life recommend her my account
021
Reposted by عابد حسین
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 18/11/2024
ہمارے پاکستانی مشاہیر پیدا بعد میں ہوتے ہیں، ہمارے محسنِ پاکستان، فخرِ چاغی جناب ڈاکٹر عبد القدیر خان اس کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ پہلے بنا لیتے ہیں۔
4416
Reposted by عابد حسین
muzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024
اپنے جذبات، احساسات خیالات کو چند مختصر لیکن جامع الفاظ میں بیان کرنے کا ٹویٹری دور بلیو سکائی کی شکل میں واپس آ گیا ھے لہذا اسکی قدر کریں 😑
1186
عابد حسین @abid037.bsky.social · 18/11/2024
ماشآءاللَّهُ 🌹 سلامت رہیں 🌹 آمین 🌹
000
Reposted by عابد حسین
کمانڈر مشوانی @ipakistanee.bsky.social · 18/11/2024
فراڈی سپاٹڈ😆
233
Reposted by عابد حسین
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان مسلم لیگ کو چاہیے اب ذیادہ فوکس KPK پر رکھےکیونکہ وہاں کافی سیاسی خلا بن گئی ہے۔امیر مقام صاحب وزارت کے مزے اب لینا بس کریں اگر ڈیلور نہی کرسکتے تو صدارت اختیار ولی کو دیں جو نوجوانوں کی نبض کوسمجھتے ہیں۔ پشتون ایریا میں ہمیشہ aggressive سیاست کی جاتی ہے جزبات بھڑکائیں اور جان چھڑائیں PTIسے
4207
عابد حسین @abid037.bsky.social · 18/11/2024
یہ اصل اکاؤنٹ نہیں ہے، صفدر لغاری صاحب نے میم اور پی ایم ایل این کا آفیشل اکاؤنٹ شئیر کیا ہوا ہے، میم کے اکاؤنٹ سے ابھی کوئی میسج پوسٹ نہیں ہوا
000
Reposted by عابد حسین
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024
‏یہ وڈیو بڑی مشکل سے ملی ہے عمران خان وزیر اعظم بننے سے کہہ رہا ہے کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ مجھے فوج نے کام کرنے نہیں دیا" . لیکن جب جاہل ،نفسیاتی مریض وزیر اعظم کی سیٹ سے اترا تو سارے کا سارے الزام فوج پر لگا دیا.
14921
Reposted by عابد حسین
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
میری ایک بہت پرانی تصویر
میری ایک پرانی تصویر
3637433
Reposted by عابد حسین
Shamas Shahid @shamasshahid.bsky.social · 18/11/2024
سیاست کو سیاست رکھنا چاہیے گالم گلوچ اور ذاتی حملے بروز قیامت گرفت کا سبب بن سکتے ہیں
1315